Ghulam Abbas Official

Ghulam Abbas Official If you can dream it, you can do it.

31/01/2025
Please remove the girl Thank you editors ❤️
29/01/2025

Please remove the girl
Thank you editors ❤️

‏سر زمین بلوچستان کے بہادر سپوت ایم ایم اے فائٹر شاہزیب رند کو میامی فلوریڈا، امریکہ میں اپنے لائیٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کر...
28/01/2025

‏سر زمین بلوچستان کے بہادر سپوت ایم ایم اے فائٹر شاہزیب رند کو میامی فلوریڈا، امریکہ میں اپنے لائیٹ ویٹ ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد ۔ ‎ Shahzaib Rind نے اپنی فتح پاکستانی عوام کے نام کی۔
‎ ‎ ‎ ‎

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ali KhanDrop a comment to welcome them to our community,
21/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ali Khan

Drop a comment to welcome them to our community,

ZERO Talent in One Frame ان کو خود کچھ نہی آتا سوائے اپنی بیویوں کو دکھانے کے بیچارے دھاڑی لگا رہے ہیں اپنی فیملی کو دکھ...
18/01/2025

ZERO Talent in One Frame
ان کو خود کچھ نہی آتا سوائے اپنی بیویوں کو دکھانے کے بیچارے دھاڑی لگا رہے ہیں اپنی فیملی کو دکھا کر اب یہ لوگوں کو سکھائنگے کے اپنی ماں بہن بیٹی دکھا کر اور گالم گلوچ کر کے کیسے پیسے کمائے جاتے ہیں ۔۔🖐️
اللہ کا شکر ہے آج تک ان کا ایک ویلاگ نہی دیکھا نہ فالو کیا

شمالی جاپان اور چین کے جنگلات میں آپ ان پھولوں کو دیکھ سکتے ہیں جو قدرتی نظر آتے ہیں لیکن جب یہ پانی کو چھوتے ہیں تو ان ...
17/01/2025

شمالی جاپان اور چین کے جنگلات میں آپ ان پھولوں کو دیکھ سکتے ہیں جو قدرتی نظر آتے ہیں لیکن جب یہ پانی کو چھوتے ہیں تو ان کی پنکھڑیاں شفاف ہو جاتی ہیں۔

اس کا نام کنکال پھول یا شیشے کا پھول ہے اور اس کا سائنسی نام ڈیفیلیا گرے (Diphylleia Grayi) ہے۔

یہ تمام پوسٹرز جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ محمد فاتح کی آفیشل ٹیم نے ڈیزائن نہیں کیے بلکہ یہ ہمارے ایک پاکستانی گرافک ڈیزائنر ...
14/01/2025

یہ تمام پوسٹرز جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ محمد فاتح کی آفیشل ٹیم نے ڈیزائن نہیں کیے
بلکہ یہ ہمارے ایک پاکستانی گرافک ڈیزائنر بھائی نے ڈیزائن کیے ہیں 👏🔥
آج اِن میں سے ایک کو محمد فاتح سیریز کے آفیشیل انسٹاگرام پیج پر بھی شیئر کیا گیا ہے 🇵🇰💯

اِن کا کام خود پروڈیوسرز اور رائیٹر نے پسند کیا ہے ، پروڈیوسر اور رائیٹر نے اِنہیں فالو بھی کرلیا ہے

Fb Account 👉 Muhammad Shaheer Ahmed
Insta account 👉 msa.officials

Abrar is the only traveling vlogger who is my favourite
06/01/2025

Abrar is the only traveling vlogger who is my favourite

Being a kid is like being a superhero, but without the responsibility
05/01/2025

Being a kid is like being a superhero, but without the responsibility

🚨 بریکینگ نیوز 🚨 پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیت لیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنگلا د...
04/12/2024

🚨 بریکینگ نیوز 🚨

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 جیت لیا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے فائنل میں بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی! 🏆

بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز کا ہدف دیا جسے میزبان پاکستان نے 11 ویں اوور میں مکمل کر لیا! 👏

📸: Pakistan Blind Cricket Council

18/10/2024

The wait is finally over 🔥

🚨 Pakistan win a Test match at home after 1348 days.

Is bar pardosi mushkil ma lag rahy hn😂
18/10/2024

Is bar pardosi mushkil ma lag rahy hn😂

Finally Pakistan cricket sy bhi koi achi khaber a g*i.Congratulations team Pakistan.Congratulations Noman and Sajid what...
18/10/2024

Finally Pakistan cricket sy bhi koi achi khaber a g*i.
Congratulations team Pakistan.
Congratulations Noman and Sajid what performance ❤️

Address

Jhang

Telephone

+923080309705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Abbas Official:

Videos

Share