AHMAD ALI HAKIM

AHMAD ALI HAKIM NAAT MERI ZINDAGE HA LATEST NAAT

SUBHANALLAH
27/01/2025

SUBHANALLAH

19/01/2025

راستہ بھول جائیں تو فوراً گُوگل پہ لوکیشن دیکھ کر چلنا شروع کر دیتے ہیـں اللّٰہ تعالٰی نے جنت کی لوکیشن امام الانبیاء محمد رسول اللّٰہ ﷺ کے ذریعے اُمت کو بتا دی ہے، اس راستے پہ جو چلے گا جنت پہنچ جائے گا
جس طرح گُوگل میپ پہ یقین ہے اسی طرح رسول اللّٰہ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پہ بھی یقین رکھیں

18/01/2025
18 febIn Jhang Sadar
17/01/2025

18 feb
In Jhang Sadar

انتہائی افسوس ناک خبر۔ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں...
05/01/2025

انتہائی افسوس ناک خبر۔
ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
انکا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ملت کالونی ملہوآنہ موڑ پر ادا کیا جائے گا ۔

04/01/2025

حضور ﷺ کےسامنے ایک عورت کا بچہ گم ہو گیا وہ کبھی اس درکبھی اس درواویلا کرتے ہوئے دیوانی بنی ہوئی
آپ ﷺ نے فرمایا: جیسے یہ بچے کیلئے پریشان ہےاس سےکہیں زیادہ مجھے قیامت کے دن اپنی امت کی فکر ہو گی۔

01/01/2025

Asalamualikum
Kaisay hain app

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHMAD ALI HAKIM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category