نون ٹی وی چینل

نون ٹی وی چینل Noon TV Channel is for noon community in the world wide entertainment channel Welcome To Noon TV Channel

Regards
CEO
Aurangzaib Rana

09/12/2022
09/12/2022

ZR Vlogs old page is hack we will start new Page Wellcome To all my friend's and family's member's
ZR Vlogs

وزیراعظم شہباز شریف آج بڑے کسان پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں زراعت اور کسانوں ک...
31/10/2022

وزیراعظم شہباز شریف آج بڑے کسان پیکج کا اعلان کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں زراعت اور کسانوں کے روزگار کی بحالی کے لئے خصوصی پیکج تیار کرایا۔

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت فوڈ سکیورٹی اور خزانہ کی مشاورت سے کسان پیکج تیار کیا گیا۔

کسانوں کے لئے گندم کے مفت بیج کی فراہمی کا بڑا پروگرام بھی شروع کرنے کا اعلان ہو گا۔

کھاد (ڈی اے پی) کی قیمت میں کمی اور یوریا کی وافر مقدار میں ملک میں دستیابی کے اقدامات کا اعلان بھی پیکج میں شامل ہے۔

ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی سے چلانے کے بڑے پروگرام کا آغاز، بجلی بلوں میں اقساط بھی پیکج کا حصہ ہیں۔

سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں اور بے زمین ہاریوں کے لئے زرعی اور بلاسود قرضوں کی فراہمی کا اعلان بھی ہوگا۔

ٹریکٹر کی درآمد اور زرعی مشینری پر خصوصی رعایتی اقدامات کا اعلان ہوگا۔

سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر صوبوں کی اضافی ضروریات پوری کرنے کے لئے گندم درآمد پر بھی وزیراعظم خصوصی اعلان کریں گے۔

کسان بھائیو مونجی کے مندے کی اصل وجہ یہ ہے کے سٹاکیںوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ہے کہ بھرپور فصل آنے پر کاشتکار سے لوٹ مار کر ل...
24/09/2022

کسان بھائیو مونجی کے مندے کی اصل وجہ یہ ہے کے سٹاکیںوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ہے کہ بھرپور فصل آنے پر کاشتکار سے لوٹ مار کر لی جائے. بعد میں اسی فصل کے ریٹ آسمان تک پہنچ جائیں گے. کیونکہ پوری دنیا میں ہمارے ملک سمیت اکثر ممالک ڈوب چکے ہیں. اور سٹاکیںوں کے سیزن میں دھان کا ریٹ ہماری سوچ سے بھی کہیں اوپر چلے جانا ہے. اور ہاں ہماری تاجر حکومت بھی ان کی سرپرستی کرتی ہے.
لہذا زمیندار بھائیو جتنا بھی ممکن ہو سکے جتنی بھی مجبوری ہو دھان ابھی فروخت نہ کرنے کا انتظام کرو. بعد میں اتنا ریٹ ملے گا اتنا ملے گا کہ آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ دیکھا ہوگا. یہ سال دھان کی سب سے بڑی لاٹری کا سال ہے. اسی لئے تو سٹاکیءے گھات لگا کے بیٹھے ہیں. اور زمینداروں میں مایوسی پھیلا رہے ہیں.
آخری بات یہ کہ زمیندار بھائیو اپنی فصل کی فل پکائی کر کے فصل کی کٹائی کیا کرو کیونکہ کچہ مال بھی مارکیٹ پر برا اثر ڈالتا ہے. اور اور رزق وہ ہی ہے جو مالک نے دینا ہوتا ہے. کچی کٹائی کر کے اپنی محنت کی بے حرمتی نا کرو.

12/09/2022

"Welcome to Team Zaibi Rana Vlogs (ZR Vlogs)! We bring you the best in entertainment, fun, laughter, and creativity. Your support means everything. Stay tuned for more amazing content! Don't forget to follow, like, and share. Thank you for joining us!"

Happy independence day 💕🥳
14/08/2022

Happy independence day 💕🥳

آج آپ کے پاس موقع ہے آپ کی مرضی موقع سے فائدہ اٹھائیں یا موقع گنوا دیں،  سحر پراجیکٹ ابھی آغاز کے مراحل میں ہے جلدی اس ک...
29/05/2022

آج آپ کے پاس موقع ہے آپ کی مرضی موقع سے فائدہ اٹھائیں یا موقع گنوا دیں،
سحر پراجیکٹ ابھی آغاز کے مراحل میں ہے جلدی اس کو جوائن کریں
یہ بلکل آسان ہے کیونکہ رجسٹریشن بلکل فری ہے
کسی قسم کے چارجز نہیں
سب سے پہلے فری مکان کی رجسٹریشن کریں
www.sehr.pk/reg/free-houses
ریفرڈ بائے آپشن میں یہ نمبر لازمی دینا ہے
03226275476 ورنہ رجسٹریشن کینسل ہو سکتی ھے باقی سارا اپنا ڈیٹا دیں

👈اگر آپ جلد مکان اور دیگر فوائد اٹھانا چاہتے ہیں تو اس لنک کو جوائن کریں۔
سحر رضاکار
اورنگزیب رانا
03226275476

اھل اسلام کو میری طرف سےرمضان المبارک کا چاند مبارکایڈمن
02/04/2022

اھل اسلام کو
میری طرف سے
رمضان المبارک کا چاند مبارک
ایڈمن

اگر آپ سب نے ڈیری کسانوں کو سپورٹ نہ کیا تو 98 فیصد دودھ پیدا کرنے والا کسان دیوالیہ ہوجائے گا اور ہم سب ان پراسیسنگ کمپ...
22/03/2022

اگر آپ سب نے ڈیری کسانوں کو سپورٹ نہ کیا تو 98 فیصد دودھ پیدا کرنے والا کسان دیوالیہ ہوجائے گا اور ہم سب ان پراسیسنگ کمپنییز کے رحم و کرم پر ہونگے منفی پروپیگنڈہ میں نہ آئیں دودھ اور گوشت کی خریداری شروع کریں چھوٹا کسان دیوالیہ ہوا تو ہر چیز قوت خرید سے باہر ہوجائے گی

شیئر کریں عوام کی خدمت ملت کے فارمرز کرتے ہیں، کارپوریٹ کمپنیز نہیں۔ عوام کی صحت کا خیال اسکے کسان کو ہے، ملٹی نیشنل کمپ...
21/03/2022

شیئر کریں
عوام کی خدمت ملت کے فارمرز کرتے ہیں، کارپوریٹ کمپنیز نہیں۔ عوام کی صحت کا خیال اسکے کسان کو ہے، ملٹی نیشنل کمپنیز کو نہیں تازہ دودھ کو بدنام کرنے کے درپے یہ کمپنیز، وہی دودھ فارمر سے کم دام خرید کر عوام کو بیچ رہی ہیں۔
شہریوں پر بحالی اعتماد اور تازہ دودھ کی اعلی کوالٹی کو یقینی بنانے کےلئے آج کا ڈیری فارمر ایک بار پھر سرگرم عمل ہے۔ ہم اس پر یقین رکھتے ہیں کہ فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، کارپوریٹ یا ملٹی نیشنل کمپنیز کو نہیں نیشنل میڈیا پر تازہ دودھ اور گوشت کے خلاف چلائی گئی مہم میں اس جلدی بیماری کا اضافہ کرکے شہریوں کو تازہ دودھ سے ڈبے کی طرف منتقل کرنے کی سازش سے ہم سب واقف ہیں ڈیری سیکٹر کو ناقابل تلافی نقصان سے بچانے کے لئے اپنے ڈیری کسانوں کی مدد کریں دودھ اور گوشت کے خلاف پروپیگنڈہ کو مسترد کریں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ    صبح بخیر زندگی          جمعہ مبارکدعا ہے مالک كائنات سے کہ ہرصبح ک...
18/02/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک
دعا ہے مالک كائنات سے کہ ہرصبح کے آغاز سے انجام تک آپ کی دلي مرادیں خواہشیں اورامیدیں پوری فرمائے۔
دعا ہے اللّٰه تعالیٰ آپکی زندگی کوڈھیروں‎‎ کامیابیوں اور خوشیوں کے ساتھ روشن کردے اور رزق میں برکت عطاء فرماۓ
♦️آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ♦️

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نون ٹی وی چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category