FM 105 JHANG

FM 105 JHANG Anchor Person at Radio Awaz FM 105 Jhang
(1)

04/08/2023

اگر آپ کو نگران وزیراعظم بنا دیا جائے تو آپ کیا کریں گے؟
جھنگ کے شہریوں کے دلچسپ جواب۔۔۔۔

11/07/2023

جھنگ کے شہریوں کے ہیلمٹ نہ پہننے کے عجیب و غریب بہانے

06/07/2023

کچہری چوک بجلی کے پول سے کھڑے پانی میں کرنٹ آگیا جس سے ایک راہگیر موقع پر چل بسا انتظامیہ ابھی تک سو رہی ہے 🥺

سیورج میں ڈوبے جھنگ کو دیواروں پر پینٹنگ دو کروڑ 58 لاکھ میں پڑی۔ مخصوص من پسند فرم کو بغیر ٹینڈر پول پر ٹھیکہ، کام یونی...
05/07/2023

سیورج میں ڈوبے جھنگ کو دیواروں پر پینٹنگ دو کروڑ 58 لاکھ میں پڑی۔
مخصوص من پسند فرم کو بغیر ٹینڈر پول پر ٹھیکہ، کام یونیورسٹی کی طالبات سے تقریباً مفت میں کروایا گیا۔ جبکہ یہی کام پینٹ کمپنیاں مفت میں کرتی ہیں اور کرنے کو تیار ہیں۔ تو پیسہ ضائع کیوں کیا گیا ؟
چند دیواروں پر اتنا پیسہ لگانا کیا انصاف ہے ؟

شہزادہ داؤد پاکستان کے 22 امیر ترین خاندانوں میں سر فہرستٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے خواہشمند پاکستان کے 22 امیر ترین خ...
23/06/2023

شہزادہ داؤد پاکستان کے 22 امیر ترین خاندانوں میں سر فہرست

ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے خواہشمند پاکستان کے 22 امیر ترین خاندانوں میں سرفہرست داؤد فیملی کے چشم و چراغ 49 سالہ شہزادہ داؤد اور اُنکے 22 سالہ صاحبزادے سلیمان داؤد ٹائٹن نامی کینیڈین آبدوز میں بحیراوقیانوس میں اُترے تھے‘شہزادہ داؤد‘ معروف پاکستانی شخصیت اور پاکستان کے 12 امیر ترین خاندانوں میں شامل حسین داؤد کے بیٹے تھےجو مختلف شعبوں میں اپنی خدمات اور فلاحی کاموں اور تعلیم کیلئے اپنی لگن کی وجہ سے جانے جاتے تھےداود فاونڈیشن کے چیئرمین، تعلیم کے فروغ پر توجہ رہی ، ٹرسٹ کے کاموں میں بھی پیش پیش رہے ۔
شہزادہ داؤد کے والد حسین داؤد‘ داؤد فاؤنڈیشن (ٹی ڈی ایف) کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں جو پاکستان میں اقدار پر مبنی تعلیم اور غیررسمی تعلیم کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے‘
خاص طور پر سائنس و ٹیکنالوجی‘ انجینئرنگ‘ آرٹس اور ریاضی کے شعبوں میں وہ 2002ء سے داؤد ہرکولیس گروپ کی سرمایہ کاری کو چلانے میں فعال طور پر شامل رہے ہیں جس کا مقصد معیشت اور معاشرے کو چلانے والے شعبوں میں قابل ذکر کردار ادا کرنا ہے۔
حسین داؤد کے والد احمد داؤد قیام پاکستان کے بعد عشروں تک داؤد خاندان کیلئے نیک نامی اور شہرت کا منبع رہے۔ حسین داؤد ‘ داؤد ہرکولیس کارپوریشن کے بورڈ کے چیئرمین کے عہدے پر بھی فائز ہیں اور اینگرو کارپوریشن کے بانی کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
اینگرو کارپوریشن کے اکثریت حصص داؤد گروپ نے غیر ملکی سرمایہ کار کو فروخت کر رکھے ہیں۔
شہزادہ داؤد کے والد اور سلمان داؤد کے دادا حسین داؤد کی انسانی ترقی سے وابستگی کراچی سکول آف بزنس اینڈ لیڈر شپ کے بورڈ آف گورنرز کے بانی اور چیئرمین کی حیثیت سے انکے کردارسے ظاہر ہوتی ہے۔ وہ کراچی ایجوکیشن انیشیٹو اور اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سمیت مختلف اداروں سے 1992ء سے شامل ہیں۔ وہ ہر سال جنیوا میں ورلڈ اکنامک فورم کے ساتھ گروپ کی شمولیت کی قیادت کرتے ہیں اور معاشی و سماجی طور پر عالمی مباحثوں میں فعال طور پر حصہ لے رہے ہیں۔حسین داؤد نے مقامی صحت کے شعبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے بورڈ میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور راولپنڈی کے بین الاقوامی شہرت یافتہ الشفاء آئی ہسپتال میں ٹرسٹی کی ذمہ داریاں نبھاتے رہے ہیں۔
الشفاء آئی ہسپتال کی تعمیر میں سندھ کے سابق گورنر جنرل (ر) جہانداد خان کے شانہ بشانہ نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔ کورونا 19سے دنیا بھر میں پیدا ہونیوالے چیلنجوں کے درمیان اُنہوں نے داؤد ہرکولیس کارپوریشن‘ اینگرو کارپوریشن اور داؤد خاندان کے ہر فرد نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا۔ شہزادہ داؤد کے والد حسین داؤد کو اُنکی قومی خدمات کی وجہ سے دنیا تسلیم کر تی ہے۔
اٹلی کے اعزازی وکیل کی حیثیت سے انہوں نے اطالوی حکومت کی جانب سے آفیشل ڈین المیرٹو ڈیلا ری پبلکہ اطالیہ کے ایوارڈ سے نواز ا گیا۔ اُنہوں نے کیلوگ سکول آف مینجمنٹ سے نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی امریکا سے ایم بی اے اور شیفلڈ یونیورسٹی برطانیہ سے میٹرولاجیکل میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔
حسین داؤد کے بیٹے شہزادہ داؤد نے 2003ء میں اینگرو کارپوریشن کے بورڈ میں شمولیت اختیار کی اور اس وقت وائس چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔کارپوریٹ گورننس اور انڈسٹریلائزیشن میں دو دہائیوں سے زائد کے تجربے کے ساتھ شہزادہ داؤد نے ٹیکسٹائل‘ کھاد‘ خوراک اور توانائی کے شعبوں میں متنوع پبلک لسٹڈ کمپنیوں کی ترقی اور جدت طرازی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اُنہوں نے ترقی کے مواقع پیدا کرنے کیلئے انضمام اور حصول کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
شہزادہ داؤد اہم بین الاقوامی نیٹ ورکس اور رابطوں کو ادارہ جاتی شکل دینے کی وکالت کے علمبردار رہے۔ اُنکی رہنمائی میں اینگرو پہلی پاکستانی کمپنی بن گئی جس نے ورلڈ اکنامک فورم کی انٹرنیشنل بزنس کونسل کے زیراہتمام ایک ایگریمنٹ پر دستخط کئے جس میں اسٹیک ہولڈرز‘ کیپٹل ازم‘ میٹرکس کے نفاذ پر توجہ مرکوز کی گئی ۔ اُنہوں نے ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل پلاسٹک ایکشن پارٹنرشپ میں اینگرو کے وفد کی شرکت کی بھی قیادت کی جس سے سرکلر اکانومی کو فروغ ملا۔شہزادہ داؤد اینگرو میں اپنے کردارکے علاوہ وہ فاؤنڈیشن جو مستحق لوگوں کیلئے ہے اور داؤد فاؤنڈیشن کے بورڈ میں ٹرسٹی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے کو برطانوی بادشاہ چارلس کی قائم کردہ تنظیم پرنس ٹرسٹ انٹرنیشنل کے گلوبل ایڈوائزری بورڈ کے رکن بھی رہے۔

17/06/2023

سابق جج ذوالفقار خان ناصر نول کا تفصیلی انٹرویو

21/03/2022

Alhamdulillah , I was decorated with Emerging Star award by Radio Awaz

16/09/2021

پاکستان کے مشہور گلوکار #شفاءاللہ روکھڑی # کا تفصیلی انٹرویو میزبان "سجاد کلو" کے ساتھ ریڈیو آواز105 FMجھنگ پر

09/03/2020

گلوکار منصور ملنگی کےصاحبزادے شاہد منصور ملنگی کا ریڈیوآواز کے پروگرام "یاراں نال بہاراں" میں خصوصی انٹرویو
میزبان: سجاد کلو

26/02/2020

گلوکار طالب حسین درد کے بیٹے عمران طالب درد کا پہلا تفصیلی انٹرویو ۔۔۔
میزبان: سجادکلو🎙

14/02/2020

ریڈیو کے عالمی دن کے موقع پر سینئر براڈکاسٹر سید عدنان نور کے ساتھ ریڈیو کی افادیت، مشکلات اور اس میڈیم کے مستقبل پر بات چیت۔۔

07/02/2020

انٹرویو: ذیشان روکھڑی
میزبان: سجاد کلو

03/02/2020

اگر آپ بھی سنگر ذیشان روکھڑی سے کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ کر سکتے ہیں

14/01/2020

دل کتھے کھڑایائی او بھولیا کے سنگر "ظہور احمد لوہار "کا پہلا تفصیلی انٹرویو
میزبان "سجاد کلو" کے ساتھ ریڈیو آواز105 FMجھنگ پر

دل کتھے کھڑایاہی او بھولیا کے گلوکار ظہور لوہار ریڈیو آواز جھنگ  کے پروگرام" یاراں نال بہاراں"میں سجاد کلو کو  انٹر ویو ...
13/01/2020

دل کتھے کھڑایاہی او بھولیا کے گلوکار ظہور لوہار ریڈیو آواز جھنگ کے پروگرام" یاراں نال بہاراں"میں سجاد کلو کو انٹر ویو دیتے ہوے

10/01/2020

اگر آپ بھی سنگر ظہور احمد لوھار سے کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو کمنٹ کر سکتے ہیں

25/12/2019

Address

Church Road Sunny Heights Mobile Plaza 2nd Floor
Jhang Sadar

Telephone

+923457581646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM 105 JHANG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FM 105 JHANG:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Broadcasting & media production in Jhang Sadar

Show All