18/08/2022
اہم ترین
*ایم پی اے جھنگ کے 2019 میں اسمبلی کے فلور پر تاریخی الفاظ*
اگر صوبے کے وزیر اعلیٰ نے اپنے ضلع کو ہی سنوارنا ہے تو پھر 6،6 ماہ کے لئے ہر ضلع سے وزیر اعلیٰ بنایا جائے تاکہ تمام اضلاع ترقی کر سکیں ۔۔۔
*عثمان بزدار تھے تو سب کچھ ڈیرہ غازی خان جاتا رہا ۔ آج پرویز الہی ہیں تو گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا ۔ اس پہلے ن لیگ تھی تو سب کچھ لاہور پر قربان تھا*