Amir sial

Amir sial Islamic update

29/12/2022

Juma Mubarak

09/10/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

اور آپ نبی کریمﷺ خاتم النبیین کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

29/09/2022



#پارو♥

🍁 *اللّٰہ کے ناراض ہونے کی علامت یہ ہے کہ نہ عبادتوں کی توفیق ملتی ہے اور نہ گناہوں پر افسوس ہوتا ہے*
*اعمال بغیـــر اخلاص کے؛ ایسے ہی ہیں؛ جیسے بغیر ایڈریس کے لکھا گیا خط؛ جو کہ اپنی مطلوبہ منزل تک نــہیں پہنچ سکتا..!!!*
*اسی لیے ہر نیک عمل خالص اللہ کی رضا کےلیے کریں* 💐



Good life 🧬
27/05/2022

Good life 🧬

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

29/12/2021
28/12/2021
28/12/2021
28/12/2021
27/12/2021
27/12/2021
27/12/2021
27/12/2021

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category