Hamara Jhang

Hamara Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamara Jhang, ayub chowk jhang, Jhang Sadar.

26/02/2024

*🛑بریکنگـــ نیــوز🔰*

*_💥🇵🇰 شیخ وقاص اکرم ضمانت کے لیے پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
14/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار

04/04/2023

*اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔*

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر پنجاب اور کےپی کے انتخابات میں تاخیر کے مقدمے کا فیصلہ 6 سماعتوں کے بعد گزشتہ روز محفوظ کیا تھا۔

کیس کی پہلی تین سماعتیں پانچ رکنی بینچ نے کیں، جسٹس امین الدین نے چوتھی اور جسٹس جمال مندوخیل نے پانچویں سماعت پر کیس سننے سے معذرت کی، جس کے بعد 31 مارچ اور 3 اپریل کو چیف جسٹس پاکستان، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

آخری سماعت میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عدالت کا پیغام ہے اب بھی وقت ہے مل بیٹھ کر معاملات کا سیاسی حل نکالیں، پاکستانی قوم کی خاطرسیاسی ڈائیلاگ کریں اورکسی سیاسی نتیجے پرپہنچیں، سیاسی ڈائیلاگ نہیں ہوتے تو آئینی مشینری موجود ہے، الزامات لگائے جارہے ہیں کیوں کہ ہرکوئی صرف سیاسی مفادات کو پورا کرنا چاہتا ہے، ایسا نہ ہو کہ دوسرا کوئی غیرضروری معاملہ شروع ہوجائے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ یہ اپنے ججز بھی خود چننا چاہتے ہیں؟ یہ کبھی نہیں ہوا کہ اپنے مقدمات سننے کے لیے ججزخود منتخب کیے گئے ہوں، ہمیں تحمل اور برداشت کا مظاہرہ کرنا ہے، پارلیمنٹ اور حکومت کا بہت احترام ہے، انتخابات ایک ساتھ ہونےکا آئیڈیا زبردست ہے، اس کیس میں دو اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے یقین دہانی چاہیے ہوگی، ملک میں کوئی سیاسی ڈائیلاگ نہیں ہو رہا، سارا بوجھ وفاقی حکومت پر ہے، وزارت دفاع اور وزارت خزانہ کی پیش کی گئی وجوہات بھی دیکھیں گے۔

اٹارنی جنرل نے کہا کہ ترقیاتی بجٹ کی کافی رقم خرچ ہوچکی ہے جس پر چیف جسٹس نے کہا آپ کو اس حوالے سے وضاحت دینا ہوگی، تاہم عوام کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتے، الیکشن میں بدمزگی ہوئی تو ملبہ عدالت پر آئےگا، سیاسی مذاکرات کا آپشن اسی لیے دیا گیا تھا، آئین واضح ہےکہ الیکشن کب ہونے ہیں، مذاکرات کے آپشن کا کوئی جواب نہیں آیا۔

عدالت نے کیس میں اٹارنی جنرل، پی ٹی آئی، الیکشن کمیشن کے وکلا سیکرٹری دفاع اور خزانہ سمیت ایڈووکیٹ جنرلز کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

03/04/2023
افطاری کے وقت پیٹ تو اپنا ہوتا ہے سوچ کر زرا😂😂
02/04/2023

افطاری کے وقت پیٹ تو اپنا ہوتا ہے سوچ کر زرا😂😂

یہ کس جگہ پر ہے اور کون سے شہر میں
02/04/2023

یہ کس جگہ پر ہے اور کون سے شہر میں

😭😭😭😭😭ماں کہہ رہے ہیں فیکٹری میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم ہو رہی ہے  ہر ایک کو دو ہزار ملیں گے اگر دونوں کو دو دو ہزار  مل جائی...
01/04/2023

😭😭😭😭😭
ماں کہہ رہے ہیں فیکٹری میں زکوٰۃ کی رقم تقسیم ہو رہی ہے ہر ایک کو دو ہزار ملیں گے
اگر دونوں کو دو دو ہزار مل جائیں تو چار ہزار ہو جائیں گے، کچھ پیسے ہاتھ میں ہوں گے تو ابو کی دوائی اور چھوٹی بہنوں کی عید اچھی گزر جائے گی،

یہ کہتے ہوے 9 سالہ ماہ نور کی آنکھوں میں خواہشات کی کہکشائیں جگمگا رہیں تھیں
ماہ نور اپنی پانچوں بہنوں میں سب سے حساس تھیں غربت تنگدستی اور چار پائی پر پڑے بیمار باپ کو دیکھ کر ماں کا ہاتھ بٹانے کی کوشش کرتی تھی
سکینہ بیبی نے کم سن بیٹی کی فکرمندی دیکھ کر اس کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرا اور بیمار باپ کو خدا حافظ کہہ کر دونوں سائیٹ ایریا میں نارس چورنگی کے قریب کپڑے رنگنے والی فیکڑی کی جانب چل پڑیں یہاں زکوٰۃ تقسیم ہونا تھی
فیکٹری کے گیٹ پر ان جیسی سینکڑوں مجبور اور بےکس عورتیں گیٹ کھلنے کے انتظار میں لائن بنائیں کھڑی تھی
سکینہ بی بی بھی 9 سالہ ماہ نور کا ہاتھ پکڑے محو انتظار تھی اچانک فیکٹری کا گیٹ کھلا
مجبور انسانوں کا ریلا فیکٹری کی جانب لپکا ماؤں کے ہاتھ سے بچے چھوٹ گئے
فیکٹری میں جگہ جگہ کھڑا پانی ان بھاگتے پیروں کو مضبوطی دینے سے قاصر تھا
انسان انسان کے پاؤں کے نیچے مسلا جا رہا تھا
بھوک افلاس تہذیب کا پیرہن پہننے سے قاصر تھی
اس بھگدڑ میں سکینہ بی بی لوگوں کے نیچے دب کر بےہوش ہو چکی تھی
جب ہوش آیا تو عباسی شہید ہسپتال میں تھی لیکن ماہ نور نہیں تھی اسے خبر ملی کہ اسکی بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی ہے۔‘
پیروں کے نیچے کچلی گئ
سکینہ بی بی کو کیا معلوم تھا کہ ان چند ہزار روپوں کے عوض اپنی بیٹی کو کھو دے گی ۔
ماہ نور کی طرح اس بھگدڑ میں 11 انسانی جانیں بھوک افلاس کو خیرباد کہہ کر اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
آئیے ہم سب مل کر کوئی کتاب دریافت کریں کوئی آئت کوئی فتویٰ کوئی حوالہ تلاش کریں جو ان 11 خاندانوں کو صبر دے دے
آئیے کوئی ایسا گڑھا، کھائی گھاٹی، قبر کھودیں یہاں ہم اپنا احساس، ضمیر اپنی شرم اپنے سوال دفن کر دیں😭😭😭😭😭

آئیے کوئی ایسا گڑھا، کھائی گھاٹی، قبر کھودیں یہاں ہم اپنا احساس، ضمیر اپنی شرم اپنے سوال دفن کر دیں

01/04/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُالرَّاحِمِیْنَ ہ

رسول کریم ﷺ نے فرمایا: ’’رمضان المبارک میں چار چیزوں کی کثرت کیا کرو،دو باتیں تو ایسی ہیں کہ تم ان کے ذریعے اپنے رَب کو راضی کرسکو گے، اور دو چیزیں ایسی ہیں کہ تم ان سے بے نیاز نہیں ہوسکتے،
پہلی دو باتیں جن کے ذریعے تم اللہ تعالیٰ کو راضی کر سکو گے،وہ ہیں: ’’لا الٰہ الا اللہ‘‘ کی گواہی دینا اور اِستغفار کرنا، اور وہ دو چیزیں جن سے تم بے نیاز نہیں ہو سکتے، وہ یہ کہ تم اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کرو اور جہنم سے پناہ مانگو۔‘‘ (صحیح ابنِ خزیمہ)

اللہ کریم ہم سب کو رمضان المبارک کی برکتیں ورحمتیں نصیب فرمائے آمین ثم آمین

اللہ اکبرکبیرہ والحمد کثیرا وسبحان بکرۃ واثیلا- جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء

سیلوٹ ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ۔جھنگ اسپورٹس کمپلیکس مائ ھیر کرکٹ گراؤنڈ کےلئیے نیا الیکڑک ھیوی رولر، لائٹ رولر، نئی سائٹ اسک...
31/03/2023

سیلوٹ ڈپٹی کمشنر صاحب جھنگ۔
جھنگ اسپورٹس کمپلیکس مائ ھیر کرکٹ گراؤنڈ کےلئیے نیا الیکڑک ھیوی رولر، لائٹ رولر، نئی سائٹ اسکرینز، دو نئی ٹرف وکٹس۔
جھنگ کرکٹ پر آپ کی مہربانیاں ھمیشہ یاد رکھی جائیگی۔

تحصیل رپوڑٹر اٹھارہ ہزاری مڈل سکول آٹا سنٹر 18 ہزاری میں  آٹا نہ ملنے پر عوام نے روڈ بلاک کر دیا ۔ اس وقت ہنگامی صورتحال...
30/03/2023

تحصیل رپوڑٹر اٹھارہ ہزاری مڈل سکول آٹا سنٹر 18 ہزاری میں آٹا نہ ملنے پر عوام نے روڈ بلاک کر دیا ۔ اس وقت ہنگامی صورتحال ہے اور تکلیف سے دو چار ہے عوام ک کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اپنے رشتے داروں کو ٹوکن جاری کر رہی ہے ، یاد رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ روز جبوانہ سنٹر ر 200 گٹو غائب ہوا ۔

افسوسناک خبر :سابق ریٹائرڈ سیکریٹری مخدوم شفیق عباس قریشی بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہیں، مرحوم سابق رکن صوبائی اسمبلی کرنل ...
30/03/2023

افسوسناک خبر :سابق ریٹائرڈ سیکریٹری مخدوم شفیق عباس قریشی بقضاۓ الہی وفات پا چکے ہیں، مرحوم سابق رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی،مخدوم عنصر عباس قریشی کے بڑے بھائی اور مخدوم ارسلان عباس قریشی کے والد محترم تھے ، مرحوم کی نماز جنازہ آج ساڑھے چار بجے دن حویلی بہادر شاہ میں ادا کی جائے گی

جھنگ (عمران مغل سے )ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کے احکامات کی روشنی میں کریمینل افراد کے خلاف جھنگ پولیس کا کریک ڈاون ج...
29/03/2023

جھنگ (عمران مغل سے )ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کے احکامات کی روشنی میں کریمینل افراد کے خلاف جھنگ پولیس کا کریک ڈاون جاری ہے جھنگ میں مردہ مرغیوں کی بڑے پیمانے پر سپلائی کا منصوبہ جھنگ پولیس نے ناکام بنا دیا تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر انچارج پولیس چوکی مگھیانہ تھانہ کوتوالی سب انسپکٹر مخدوم اویس مظہر قریشی نے ہمراہ ملازمین کے شہر میں داخل ہونے والے چنگ چی رکشہ جو مردہ مرغیوں سے بھرا ہوا تھا کا پیچھا کرتے ہوئے ریل بازار چوک جھنگ سے پکڑ لیا ہے اور لوگوں کو حرام گوشت کھلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا انچارج چوکی مخدوم اویس مظہر قریشی نے فوڈ اتھارٹی جھنگ کے ویٹرنری سپیشلسٹ ڈاکٹر احمد رضا اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر فرخ بھروانہ کی موجودگی میں مردہ مرغی کا گوشت کو تلف کردیا گیاہے یاد رہے ان مردہ مرغیوں کا حرام گوشت جھنگ کے بڑے ہوٹلوں اور شوارما/برگر والوں سپلائی کیا جا تا ہے جن کے پاس پہلے سے مرغی زبح ہوئی ہوتی ہے جھنگ کی سیاسی و سماجی حلقوں سمیت ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹس جھنگ کے صدر مہر محمد ریاض نول (سوشل ایکٹیوسٹ )نے انچارج پولیس چوکی مگھیانہ مخدوم اویس مظہر قریشی کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جھنگ پولیس نے جھنگ کی عوام کو مردہ گوشت کھانے سے بچایا ہے ایسے پولیس آفیسر پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ۔

28/03/2023

جھنگ میں انشاءاللہ آج 27 مارچ سے 5 اپریل تک پھلوں کا بائیکاٹ مہم شروع
عوام سے تعاون کی اپیل۔۔۔

28/03/2023

1984 سے 2023
تک بینکوں سے معاف کرواہے گے قرضاجات بھی پبلک کیا جاہے تاکہ عوام کو پتا چلے کس سیاستدان نے کتنا چونا لگایا ہے

26/03/2023

یارب حج کی درخواستیں شروع ہوگئی ہیں تیرے مہمان تیرے گھر آئیں گے میں اپنی درخواست تیرے حضور جمع کرواتا ہوں 🙏مجھے بھی اپنے گھر بلالے مالک

ماشاءاللّٰهصخافت کا بادشاہ عمران ریاض خان عمرہ کے لیے روانہ،اللہ تعالی قبول فرمائے آمین❤ 🤲
26/03/2023

ماشاءاللّٰه
صخافت کا بادشاہ عمران ریاض خان عمرہ کے لیے روانہ،اللہ تعالی قبول فرمائے آمین❤ 🤲

26/03/2023

کڑوا سچ
ایک عیسائی مزدور شام کو مزدوری سے وآپس آکر اپنی پریشان بیوی کو کہتا ہے پریشان نہ ہو مسلمانوں کہ یہ مقدس مہینہ گزر جائے پھر چیزیں سستی ہو جائینگی

💔💔💔

Address

Ayub Chowk Jhang
Jhang Sadar
35200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Jhang:

Videos

Share

Other Jhang Sadar media companies

Show All