WâŠÈÉM'š BĹÖG

WâŠÈÉM'š BĹÖG اللّهُــمّ الْعَــــــنْ قَتَـــــــــلَةَ أَمِــــ?

05/12/2023
" کِسی کے ساتھ اِتنا بُرا مت کیجئے کہ ؛ وہ آپ کے ہم ناموں اور ہم شکلوں تک کو برداشت کرنے کی سکت نہ رکھ سکے! ۔ " 🖤
04/12/2023

" کِسی کے ساتھ اِتنا بُرا مت کیجئے کہ ؛ وہ آپ کے ہم ناموں اور ہم شکلوں تک کو برداشت کرنے کی سکت نہ رکھ سکے! ۔ " 🖤

کوئی اس دور میں...... وه آئینہ تقسیم  کرے!!جس میں باطن بھی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح
30/11/2023

کوئی اس دور میں...... وه آئینہ تقسیم کرے!!
جس میں باطن بھی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح

جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں🥀یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں💔🪦
25/10/2023

جو مخلص ہیں بیو قوف تصور کیے جاتے ہیں🥀
یہاں مطلب پرست لوگ عقلمند کہلاتے ہیں💔🪦

🌸🥰✨محمد صلی اللہ علیہ وسلم ✨🥰🌸
24/10/2023

🌸🥰✨محمد صلی اللہ علیہ وسلم ✨🥰🌸

گھر کو کھوجیں رات دن، گھر سے نکلے پاؤںوہ رستہ ہی کھو گیا ،جس  رستے  تھا گاؤں
23/09/2023

گھر کو کھوجیں رات دن، گھر سے نکلے پاؤں
وہ رستہ ہی کھو گیا ،جس رستے تھا گاؤں

زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دے دوںتو کسی روز ، کسی رات بچھڑ جاۓگی
23/09/2023

زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دے دوں
تو کسی روز ، کسی رات بچھڑ جاۓگی

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں🖤🥀
21/09/2023

آپ عورت کی عزت کریں اس لیے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لیے کہ آپ مرد ہیں🖤🥀

وہ جو اندر سے صحراؤں میں بھٹک رہے ہوں تو شہروں کا ہجوم بھی انکی تنہائی دور نہیں کر سکتا 💯
28/07/2023

وہ جو اندر سے صحراؤں میں بھٹک رہے ہوں تو شہروں کا ہجوم بھی انکی تنہائی دور نہیں کر سکتا 💯

بے شک
17/07/2023

بے شک

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!!  🥀🌸🥀
08/07/2023

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔۔!! 🥀🌸🥀

The beauty of Islam ❤️.Babar Azam, the captain of the Pakistan national cricket 🏏 team
02/07/2023

The beauty of Islam ❤️.
Babar Azam, the captain of the Pakistan national cricket 🏏 team

Imran the greatest celebrity in the world👍❤️
02/07/2023

Imran the greatest celebrity in the world
👍❤️

یہ طے شدہ ہے میں ناکام ہوں محبت میںسو اسکو حق دیا جائے کہ  کامیاب  چُنے❤️
02/07/2023

یہ طے شدہ ہے میں ناکام ہوں محبت میں
سو اسکو حق دیا جائے کہ کامیاب چُنے❤️

NEVEr HurT a SouL THaT ONLy ALLaH HEarS It's GroaNiNG. 🥺
21/04/2023

NEVEr HurT a SouL THaT ONLy ALLaH HEarS It's GroaNiNG. 🥺

When you have personal problem with shaytan (satan) …😉
17/04/2023

When you have personal problem with shaytan (satan) …
😉

🕋 The MESSENGER (PBUH) OF AllAH Said : I recognize the stone in Makkah that used to send ME salutations before I became ...
17/04/2023

🕋 The MESSENGER (PBUH) OF AllAH Said :

I recognize the stone in Makkah that used to send ME salutations before I became a PROPHET, and I still recognize it. ⃟❀

᭨᭄ Sahih Muslim 5939 ᭨᭄

روک لیتا ہے.   وہ   بلاؤں  کو  اپنے  اوپرماں کا آنچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے
17/04/2023

روک لیتا ہے. وہ بلاؤں کو اپنے اوپر
ماں کا آنچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے

یا اللّه رب العلمین مجبور لوگوں کی مجبوریاں اپنے حبیب کے صدقے ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر د...
16/04/2023

یا اللّه رب العلمین
مجبور لوگوں کی مجبوریاں اپنے حبیب کے صدقے ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کر دے
امین

یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا تمام  محبتوں کی' ماں ہوتی  ھے و س ی م
16/04/2023

یہ جو ماں کی محبت ہوتی ہے نا
تمام محبتوں کی' ماں ہوتی ھے
و س ی م

خدا نے خاک بنایا ہمیں کہ ہم عاشقحضورﷺ! آپﷺ کے قدموں کی دھول ہو پائیںصلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💚
16/04/2023

خدا نے خاک بنایا ہمیں کہ ہم عاشق
حضورﷺ! آپﷺ کے قدموں کی دھول ہو پائیں
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💚

Some of Dua's for Laylat-al-Qadr & the last 10 days of Ramadan.1- Allahumma innaka afuwwun tuhibbul afwa fafu annee. *O ...
16/04/2023

Some of Dua's for Laylat-al-Qadr & the last 10 days of Ramadan.

1- Allahumma innaka afuwwun tuhibbul afwa fafu annee.
*O Allah, you are the most forgiving, and you love to forgive, so forgive me. [ Tirmidhi - 3513 ]
2- Rabbighfir Warh'am Wa Anta Khayrur Raah'imeen.
*My Lord! Forgive and have mercy, for You are the Best of those who show mercy!. [ Qur'an - 23:118 ]
3- Rabbana 'atina mil-ladunka Rahmataw wa hayyi lana min amrina rashada.
* Our Lord! Bestow on us Mercy from Thyself, and dispose of our affair for us in the right way!. [ Qur'an - 18:10 ]
4- Rabbighfir lee wa tub 'alayya 'innaka 'Antat-Tawwaabul-Ghafoor.
* My Lord, forgive me and accept my repentance, You are the Ever-Relenting, the All-Forgiving. [ Tirmidhi - 3434 ]

May we all witness Laylatul Qadr and make the most of it.

" تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گِرائیں کِیوں کہ ؛ عزت کے بغیر مُحبت کا کوئی وجود نہیں! ۔ " 🖤
15/04/2023

" تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گِرائیں کِیوں کہ
؛ عزت کے بغیر مُحبت کا کوئی وجود نہیں! ۔ " 🖤

اسرائیل مردہ بادامریکہ مردہ بادفرعون آیا وہ بھی مٹ گیا۔ابوجہل آیا وہ مٹ گیا۔نمرود آیا وہ بھی مٹ  گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب...
15/04/2023

اسرائیل مردہ باد
امریکہ مردہ باد
فرعون آیا وہ بھی مٹ گیا۔ابوجہل آیا وہ مٹ گیا۔نمرود آیا وہ بھی مٹ گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا. اے اللہ پاک فلسطین کشمیر اور دیگر مظلوم مسلمانوں کی حفاظت فرما ♥️

DroP HEarTS 😊😍
31/01/2022

DroP HEarTS 😊😍

04/01/2022

Address

SyEDa Saira HaSsaN H/N 219 LaLaZaar CoLoNy PhaSE 1
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WâŠÈÉM'š BĹÖG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WâŠÈÉM'š BĹÖG:

Share

Category