قربانی و وفا کو وہ عنوان ہوگئیں بی بی شہید ہوگئیں قربان ہوگئیں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو۔
غریبوں کا سہارا تھی ترقی کا اشارہ تھی وہ پاکستان کی قسمت کااِک روشن ستارہ تھییہ سب کچھ دشمنانے قوم کوبالکل نہیں بھایا تو پھر اُن ظالموں نے سازشوں کا جال پھیلایاقربانی و وفا کو وہ عنوان ہوگئیں بی بی شہید ہوگئیں قربان ہوگئیں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ۔۔
شورکوٹ کا سپوت جو کہ 92 ممالک کی سیروتفریح کر چوکا ہے اور مختلف ممالک میں کاروبار کر رہا ہے
شورکوٹ شہر کاوہ سپوت جو کہ 92 ممالک کی سیروتفریح کر چکاہے اور مختلف ممالک میں کاروبار کر رہا ہے۔رائے محمود امجد ڈپلومیٹک ریڈ پاسپورٹ ہولڈر۔
سروہی نیوز نیٹ ورک ڈپلو میٹک پاسپورٹ ھولڈر رائے محمود امجد سے سے میٹنگ کے دوران معاشرے کے ناسور سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر بات کررہاھے
شورکوٹ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات پس پشت ڈال کر ٹھیکدار نے کرپشن کی انتہا کردی نو کروڑ روپے ہڑپ کر گیا
شورکوٹ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات پس پشت ڈال کر ٹھیکدار نے کرپشن کی انتہا کردی نو کروڑ روپے ہڑپ کر گیا
شور کوٹ۔ڈپٹی کمشنر جھنگ محمد عمیر کی اسسٹنٹ کمشنر شور کوٹ آفس میں کھلی کچہری۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کا ازالہ اب ان کی دہلیز پر, ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے تحصیل شورکوٹ میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کے احاطہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں شہریوں کے مختلف نوعیت کے مسائل کو فرداً فرداً سنا گیا۔ ضلعی محکموں کے سربراہان بھی کھلی کچہری میں موجود تھے. شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر عملدرآمد کے احکامات جاری کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے یہاں موجود ہیں۔ نگہان رمضان پیکج,پرائس کنٹرول،ستھرا پنجاب کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ میڈیا نے جن مسائل کی نشاندہی کی ہے ان کے مشکور ہیں اور ان مسائل کو فوری حل کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر کو احکامات جاری کئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ کا بھی تفصیلی دورہ کیا۔ مختلف وارڑز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ہسپتال میں وارڑز کی بحالی کے جاری کام کو بھی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل کے ہمراہ پرائس کنٹرول کیمپ کا دورہ کیا،شکایات کے ریکارڈ کا جائزہ بھی لیا.
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کے بارے میں ڈیرہ اسماعیل خان کےطلباہ کی رائے ،آیا کہ وہ ڈیرہ کی حالات کو بہتر کرے گے
13 فروری ریڈیو کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ آج اسی دن کی مناسبت سے ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان لوگوں کو جو آج کہ جدید دور میں بھی آپ لوگوں تک آواز پہنچانے میں لگے ہیں۔