Fiaz mashori

Fiaz mashori Clothes

25/10/2024
پاکستان  میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا چیک کریں . یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہے...
25/08/2024

پاکستان میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا چیک کریں .
یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہے۔

جسمانی فٹنس کی ضرورت نہیں جیب کی فیٹنس ضروری ہے

‏اگر ملک 1 ماہ کے لیے بند کردیں تو کرنٹ اکاونٹ سرپلس 30 ارب ڈالر ہو جائے گا پھر پاکستان کا قرضہ تو آرام سے اتار سکتے ہو
21/08/2024

‏اگر ملک 1 ماہ کے لیے بند کردیں تو کرنٹ اکاونٹ سرپلس 30 ارب ڈالر ہو جائے گا پھر پاکستان کا قرضہ تو آرام سے اتار سکتے ہو

جتنے بھی ملک ترقی یافتہ لسٹ میں شامل ہیں ان ملکوں  کوئی دربار نہیں ہے۔پھر خود سوچیں کہ ان کی ترقی کی وجہ کیا ہے
15/08/2024

جتنے بھی ملک ترقی یافتہ لسٹ میں شامل ہیں ان ملکوں کوئی دربار نہیں ہے۔پھر خود سوچیں کہ ان کی ترقی کی وجہ کیا ہے

نفرت اور تقسیم کو ختم کرکے پاکستان کے لئے ایک ہوں ۔ اپنے وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور وطن سے غداری یا اسے غیر م...
13/08/2024

نفرت اور تقسیم کو ختم کرکے پاکستان کے لئے ایک ہوں ۔ اپنے وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور وطن سے غداری یا اسے غیر مستحکم کرنا کفر کے مترادف ہے۔۔ اگرچہ اپنے وطن کا حاکم غلط ہو یا اہل اقتدار انصاف سے کام نہ لے رہے ہوں مگر ان کی وجہ سے ہم اپنے وطن کو برا بھلا نہیں کہیں گے کیوں کہ ہمارا وطن ہماری شناخت ہے، ہماری پہچان ہے، اس وطن کے وقار اور توقیر کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے۔

‏خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
‏وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو۔
‏⁦‪

1947 میں ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم کی نایاب اور دل دہلا دینے والی تصاویر۔
12/08/2024

1947 میں ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم کی نایاب اور دل دہلا دینے والی تصاویر۔

ایک عورت اپنے شوہر کے تنگ حالات کی بنا پر ایک خوشحال آدمی کے گھر گئی اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ ایک خادم باہر آیا اور اس سے پ...
21/07/2024

ایک عورت اپنے شوہر کے تنگ حالات کی بنا پر ایک خوشحال آدمی کے گھر گئی اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ ایک خادم باہر آیا اور اس سے پوچھا:

"تم کیا چاہتی ہو؟"

عورت نے کہا: "میں تمہارے مالک سے ملنا چاہتی ہوں۔"

خادم نے پوچھا: "تم کون ہو؟"

عورت نے کہا: "اسے بتاؤ کہ میں اس کی بہن ہوں۔"

خادم جانتا تھا کہ اس کے مالک کی کوئی بہن نہیں ہے، تو وہ اندر گیا اور اپنے مالک سے کہا:

"دروازے پر ایک عورت ہے جو دعویٰ کرتی ہے کہ وہ آپ کی بہن ہے۔"

مالک نے کہا: "اسے اندر لے آؤ۔"

عورت اندر آئی، مالک نے اسے خوش دلی سے استقبال کیا اور پوچھا: "تم میرے کس بھائی کی بہن ہو؟ اللہ تم پر رحم کرے۔"

عورت نے کہا: "میں آدم کی بیٹی ہوں۔"

خوشحال آدمی نے اپنے دل میں سوچا: "یہ عورت واقعی بے یارو مددگار ہے، میں پہلا شخص ہوں گا جو اس کی مدد کرے گا۔"

عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیامت کے دن کے لیے دے سکیں؟ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔"

خوشحال آدمی نے کہا: "دوبارہ کہو۔"

عورت نے کہا: "اے میرے بھائی، شاید آپ جیسے لوگوں کو معلوم نہ ہو کہ غربت کا ذائقہ کتنا کڑوا ہوتا ہے۔ اسی غربت کی وجہ سے میں اپنے شوہر کے ساتھ طلاق کے دروازے پر کھڑی ہوں۔ کیا آپ کے پاس کچھ ہے جو آپ قیامت کے دن کے لیے دے سکیں؟ آپ کے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔"

خوشحال آدمی نے کہا: "دوبارہ کہو۔"

عورت نے تیسری بار کہا، پھر خوشحال آدمی نے چوتھی بار کہا: "دوبارہ کہو۔"

عورت نے کہا: "مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے مجھے سمجھا ہے، اور دوبارہ کہنا میرے لیے ذلت ہے۔ میں نے کبھی اپنے آپ کو اللہ کے سوا کسی اور کے سامنے ذلیل نہیں کیا۔"

خوشحال آدمی نے کہا: "اللہ کی قسم، مجھے تمہاری بات کی خوبصورتی پسند آئی۔ اگر تم ہزار بار بھی دہراتی تو میں ہر بار کے بدلے تمہیں ہزار درہم دیتا۔"

پھر اس نے اپنے خادموں سے کہا: "اسے دس اونٹ، دس اونٹنیاں، جتنی چاہے بھیڑیں، اور جتنا چاہے مال و دولت دے دو تاکہ ہم قیامت کے دن کے لیے کچھ کام کریں۔ ہمارے پاس جو کچھ ہے وہ ختم ہو جائے گا، لیکن جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہے گا۔"
غریبوں کو مت بھولو، .مزید اچهی پوسٹ کے لئےPageکو"Like" کریں
Maa Bap Allah ki Naimat han

ن کا جنون 🤣🤣👇👇Follow Me,               Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in    movie📽📺👈                ...
21/07/2024

ن کا جنون 🤣🤣👇👇
Follow Me,











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈





iew











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


19/07/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨
تخت لاہور خطرے میں !!!
لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس نے ٹریبیونل تبدیل کرنے سے انکار کردیا !!!

15/07/2024

آج رات 12 بجے سے جمعہ رات 12 بجے تک گروپ کوپرائیوسی پر لگادیں. کیونکہ واٹس ایپ اور فون کالز کے نئے مواصلاتی اصول پاکستان میں کل سے لاگو ہوں گے آنے والے دو دن جن کی سخت نگرانی کی جائے گی
01. تمام کالیں ریکارڈ کی جائیں گی۔
02. تمام کال ریکارڈنگ محفوظ ہو جائیں گی۔
03. واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر اور تمام سوشل میڈیا کی نگرانی کی جائے گی۔
04. جو نہیں جانتے ان کو بتائیں۔
05. آپ کے آلات منسٹری سسٹم سے منسلک ہوں گے۔
06. محتاط رہیں کہ کسی کو غلط پیغام نہ بھیجیں۔
07. اپنے بچوں، بھائیوں، رشتہ داروں، دوستوں، جاننے والوں کو بتائیں کہ آپ ان کا خیال رکھیں اور سوشل سائٹیں ش*ذ و نادر ہی چلائیں۔
08. سیاست یا موجودہ حالات پر حکومت یا وزیر اعظم کے سامنے اپنی کوئی پوسٹ یا ویڈیو نہ بھیجیں۔
09. فی الحال کسی سیاسی یا مذہبی موضوع پر پیغام لکھنا یا بھیجنا جرم ہے... ایسا کرنے سے بغیر وارنٹ گرفتاری ہو سکتی ہے۔
10. پولیس نوٹیفکیشن جاری کرے گی... پھر سائبر کرائم... پھر کارروائی ہوگی، یہ بہت سنگین ہے۔
11 آپ سب، گروپ ممبرز، ایڈمنسٹریٹر،... برائے مہربانی اس معاملے پر غور کریں۔
12. محتاط رہیں کہ غلط پیغام نہ بھیجیں اور سب کو بتائیں اور موضوع پر توجہ دیں۔
13. براہ کرم اسے شیئر کریں۔

گروپوں کو زیادہ ہوشیار اور چوکنا ہونا چاہیے
ایڈ فیاض احمد مشوری

یہ تھے لیڈر
14/07/2024

یہ تھے لیڈر

کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ نے اپنے بیٹے کی تین بار شادی کی کوشش کی وہ  ہر رشتہ سے پہلی گفتگو کے بعد انکار کر دیتا تھا۔  آ...
09/07/2024

کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ نے اپنے بیٹے کی تین بار شادی کی کوشش کی وہ ہر رشتہ سے پہلی گفتگو کے بعد انکار کر دیتا تھا۔ آخر کار، والد نے بیٹے کو تنگ آ کر محل سے نکال دیا۔

بیٹا شہر سے باہر کام کی تلاش میں نکل گیا اور ایک مالدار شخص کے ہاں بکریاں چرانے کا کام ملا۔ وہ شخص نوجوان سے بہت متاثر ہوا۔ اس مالدار شخص کی ایک ہی بیٹی تھی اور اس نے سوچا کہ اسے نوجوان سے شادی کروا دے تاکہ وہ ان کے ساتھ رہے۔

اس نے اپنی بیٹی کو یہ بات بتائی، تو بیٹی نے کہا کہ وہ اس نوجوان سے شادی نہیں کرے گی جب تک کہ وہ اس کے ساتھ سفر نہ کرے اور اس کی حقیقت کو جان نہ لے۔

مالک نے نوجوان سے کہا کہ کل تم بکریاں چرنے نہ لے جاؤ، ہم کچھ دنوں کے لیے سفر کریں گے تاکہ کچھ کام نمٹایا جا سکے۔

سفر کے دوران، وہ دونوں ایک گلہ بکریوں کے پاس سے گزرے۔ نوجوان نے کہا، "کتنی زیادہ ہیں اور کتنی کم ہیں۔" مالک حیران ہوا لیکن کچھ نہ بولا۔

پھر وہ ایک اور گلہ بکریوں کے پاس سے گزرے، نوجوان نے کہا، "کتنی کم ہیں اور کتنی زیادہ ہیں۔" مالک نے دل میں سوچا کہ یہ نوجوان بیوقوف ہے، اس لیے میری بیٹی نے مجھے اس کے ساتھ سفر کرنے کو کہا تھا۔

پھر وہ ایک قبرستان کے پاس سے گزرے، نوجوان نے کہا، "تم میں زندہ بھی ہیں اور مردہ بھی۔"

پھر وہ ایک خوبصورت باغ کے پاس سے گزرے، نوجوان نے کہا، "مجھے نہیں معلوم کہ یہ باغ ہرا بھرا ہے یا سوکھا ہوا ہے۔" مالک بہت حیران ہوا لیکن کچھ نہ بولا۔

پھر وہ ایک گاؤں میں پہنچے اور پانی طلب کیا، لوگوں نے انہیں دودھ دیا۔ نوجوان نے خود پیا اور پھر مالک کو دیا۔

پھر وہ ایک اور گاؤں میں پہنچے اور پانی طلب کیا، لوگوں نے انہیں پانی دیا۔ نوجوان نے پہلے مالک کو دیا اور پھر خود پیا۔

مالک نے دل میں سوچا کہ نوجوان نے مجھے دودھ دینے میں بے احترامی کی اور پانی دینے میں عزت دی۔

واپس سفر سے آ کر مالک نے اپنی بیٹی کو سارا ماجرا سنایا۔ بیٹی نے کہا کہ وہ نوجوان بہت اچھا انسان ہے۔

مالک نے حیران ہو کر پوچھا کہ کیسے؟

بیٹی نے جواب دیا:
پہلا گلہ بکریوں کا، اس میں مینڈھے زیادہ تھے اور بکریاں کم۔
دوسرا گلہ بکریوں کا، اس میں بکریاں زیادہ تھیں اور مینڈھے کم۔
قبرستان، جس نے اولاد چھوڑی وہ زندہ ہے اور جس نے نہیں چھوڑی وہ مردہ۔
باغ، اگر مالک نے اپنے پیسوں سے بنایا ہے تو ہرا بھرا ہے اور اگر قرضے سے بنایا ہے تو سوکھا ہوا ہے۔
دودھ جب برتن میں ڈالا جاتا ہے تو دودھ نیچے بیٹھ جاتا ہے اور پانی اوپر آ جاتا ہے، اس نے پہلے پانی پیا اور آپ کو دودھ دیا۔
کنویں کا پانی، صاف پانی اوپر آتا ہے، اس نے آپ کو پہلے دیا۔

مالک نے بیٹی کی باتیں سن کر نوجوان سے اپنی بیٹی کی شادی کروا دی۔

شادی کے بعد جب نوجوان اپنی بیوی کے پاس آیا تو اس نے اس کے سر پر ہاتھ رکھ کر پوچھا، "یہ سر کس کا ہے؟"
بیوی نے جواب دیا، "یہ میرا سر تھا اور اب تمہارا ہے۔"
نوجوان نے کہا، "سفر کے لیے تیار ہو جاؤ، میں بکریاں چرانے والا نہیں ہوں، میں بادشاہ کا بیٹا ہوں اور میں تمہاری تلاش میں نکلا تھا۔

پرانے قصوں سے اقتباس

ماشاءاللّٰه
09/07/2024

ماشاءاللّٰه

07/07/2024

سانحہ فورٹ منرو
اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
جتوئی کی فضاء سوگوار

خبر غمبڑے بھائی رانا محمد دلبر علی ہیڈ ماسٹر ھائی سکول جتوئیدارفانی سے کوچ کر گئے ۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِع...
04/07/2024

خبر غم
بڑے بھائی رانا محمد دلبر علی ہیڈ ماسٹر ھائی سکول جتوئی
دارفانی سے کوچ کر گئے ۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
۔سوگواران
نزاکت علی۔اعجازعلی۔فرمان علی ۔تہام علی
نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب 8:بجے بمقام نوریہ فریدیہ عید گاہ

Address

Jatoi
34430

Telephone

+923337000139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fiaz mashori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share