Jaranwala News

Jaranwala News Jaranwala mera ha

09/09/2024

"Al-Awan transport company Jaranwala" VIP AC Non stop service VIA motorway LHR . "First time starts from 5AM" If any complaint 0303 6355303
Dial *7002 # for Call Back [email protected]/D

District and Sessions Judge Sialkot and his wife were injured in a car accident on Lahore-Islamabad Motorway near servic...
30/08/2024

District and Sessions Judge Sialkot and his wife were injured in a car accident on Lahore-Islamabad Motorway near service area Kallar Kahar on Thursday, reported 24newsHD TV channel.

According to rescue sources, Sessions Judge Shaukat Ali along with his wife were travelling to Lahore from Islamabad when their car skidded away amid heavy rain.

The injured couple was shifted to Trauma Center Kallar Kahar where their treatment was under way, hospital sources said

Copied ‏پاکستانی خواتین کا موٹر سائیکل پر ایک سائیڈ ہو کر بیٹھنا!۔۔‏ہمارے ملک میں خواتین بائیک پہ اتنے عجیب طریقے سے کیو...
28/07/2024

Copied
‏پاکستانی خواتین کا موٹر سائیکل پر ایک سائیڈ ہو کر بیٹھنا!۔۔

‏ہمارے ملک میں خواتین بائیک پہ اتنے عجیب طریقے سے کیوں بیٹھتی ہیں؟ مجھے یہ رواج بہت عجیب لگتا ہے کہ خاتون دونوں ٹانگیں ایکطرف کئیے بیٹھی ہوتی ہے، اپنا بیلنس بھی خراب اور بائیک کا بیلنس بھی خراب کرتی ہیں، اور اگر گود
‏ ‏میں بچہ ہو تو ایک ہاتھ سے بچہ لٹکا رکھا ہوتا ہے اور دوسرا ہاتھ بائیک چلانے والے کے کاندھے پر ہوتا ہے یعنی خود کو بیلنس رکھنے کے لئے اس کے لئے ضروری ہوتا ہے کہ وہ بائیک چلانے والے کے کندھے کو دبائے رکھے اور پوری بائیک کا بیلنس خراب کرے - مزید یہ کہ انکا ایک پاؤں تو
‏فُٹ ریسٹ پہ ٹِکا ہوتا ہے جبکہ دوسرے پاؤں کو آدھی اتری جوتی کیساتھ ہوا میں لہراتی جا رہی ہوتی ہیں - پھر پردے کے لئے لپیٹی چادر یا گاؤن وغیرہ بھی اکثر پچھلے ٹائر میں پھنسا بیٹھتی ہیں اور نتیجے میں اچھا خاصا خطرناک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے - میرے نزدیک یہ ایک انتہائی سنجیدہ ایشو ہے۔
‏کیونکہ بائیک پہ بیٹھنے کا یہ طریقہ انتہائی خطرناک ہے - اب شرم و حیاء والی کہانیاں کوئی نہ سنائے کہ مردوں کی طرح عورتیں اس وجہ سے نہیں بیٹھ سکتیں کیونکہ شرم و حیاء آڑے آ جاتی ہے کیونکہ میرے خیال میں ہمارے دین اسلام میں ہماری انتہائی قابل احترام بزرگ خواتین یا امہات المؤمنین۔۔
‏جب اونٹ یا گھوڑے پہ سفر کرتی ہوں گی تو یقیناََ اسی طرح گھوڑے یا اونٹ کے اوپر بیٹھتی ہوں گی جس طرح بیٹھا جاتا ہے اور جسطرح اس قسم کی سواری پہ بیٹھنے کا حق ہے نہ کہ دونوں ٹانگیں ایک طرف لٹکا کر، یقیناً شرم و حیاء کا لحاظ ان سے بڑھ کر کسی دوسری خاتون کو نہ ہو گا-
‏ ‏ہمیں جن باتوں پہ شرم کرنا چاہئے وہاں ہم بےشرم بنے پھرتے ہیں اور جن باتوں میں شرم نہیں کرنی چاہئے وہاں ہم شرم و حیاء کی کہانیاں شروع کر دیتے ہیں۔

Rana Adeel Riaz Advocate
25/06/2024

Rana Adeel Riaz Advocate

Contact no. 03494925542
24/06/2024

Contact no. 03494925542

*شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ**اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے* اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا امکا...
23/06/2024

*شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ*
*اور 15 جولائ سے 15 اگست ہے*
اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا امکان کم ہی ہوتا ہے !

20 روپے والے 10 روپے والے چھوٹے چھوٹے پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 100 روپے والے یا 200 روپے والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں یا جانور کھا جاتے ہیں !

کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں آپ یا کوئی شخص کم از کم پہلے 6 مہینے اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنے ذمے لے کیونکہ
پودا لگانا آسان ہے مگر اسکے پنپنے کے لئے اصل کام تواتر سے پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔

ممکن ہو تو خوبانی, مالٹا, آم, آڑو اور آلو بخارا جیسے پھلدار درخت لگانے کو ترجیح دیں جو ماحول کو سبز اور بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ غذائی ضروریات کی کمی پورا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں۔

تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 جولائ سے 15 اگست کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ دفتر اسکول مدرسہ کالج یونیورسٹی جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے, اپنے حصے کا ایک ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے صدقہ جاریہ کا ثواب کمانے کے ساتھ ساتھ انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانا ہے درخت لگانا بہترین صدقہ جاریہ ہے اس پوسٹ کو ثواب کے نیت سے اگے شیئر کریں. جزاک اللہ خیر
🌱🌲🌳
🌲

Share it with your friends and family
23/06/2024

Share it with your friends and family

11/06/2024

ائیر پورٹس کے اطراف قربانی کی باقیات نہ پھینکیں ، یہ پرندوں کےجمع ہونے کا سبب بنتا ہے جوجہازوں سے ٹکراکر کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتے ہیں

02/06/2024

ضروری اطلاع.ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبا...
12/09/2023

ضروری اطلاع.
ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھیے.
جزاك الله

جڑانوالہ کی نون لیگی قیادت سے اپیل ہے کہ اپنی اناوں کے بُت توڑ کر عید الاضحی کے موقع پر الائشیں اٹھانے کےلئے رکشے کرائے ...
28/06/2023

جڑانوالہ کی نون لیگی قیادت سے اپیل ہے کہ اپنی اناوں کے بُت توڑ کر
عید الاضحی کے موقع پر الائشیں اٹھانے کےلئے رکشے کرائے پر لینے کی بجائے
کروڑوں کی آئی ہوئی مشینری کو کباڑ بننے سے بہتر ہے کہ روڈ پر استعمال کروائیں۔
ہم عوام نون لیگی دھڑوں کے مشکور رہیں گے۔
شہریوں کی آواز

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ د...
21/06/2023

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳

26/03/2023

Please share it

24/03/2023

فیسکو نے بجلی بلز میں توسیع کی منظوری دیدی 24 مارچ سے بڑھا کر 27 کر دی گئی ہے

02
23/03/2023

02

23/03/2023

جڑانوالہ شہر میں نہر کے پاس ہر سال ہزاروں پودے لگاتے ہیں۔
پر وہ 2 دن بعد ہوتے نہیں
ہزاروں کی بجائے چند پودے لگائے ان کو درخت بنائے

Address

Jaranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaranwala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Jaranwala

Show All