Cnn Crime News Network Jaranwala

Cnn Crime News Network Jaranwala sheikh Muhammad Ihsan
(3)

سابقہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ٹویٹ
12/05/2022

سابقہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ٹویٹ

22/08/2021
تحصیل جڑانوالہ میں ویکسینیشن لگوانے کے لیے اے سی جڑانوالا محمد زبیر اورڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے ہنگامی بنی...
10/07/2021

تحصیل جڑانوالہ میں ویکسینیشن لگوانے کے لیے اے سی جڑانوالا محمد زبیر اورڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین لگانے کے لیے درجن بھر سے زیادہ سینٹروں کو فعال کرکے ہزاروں افراد کو جمعہ کے روز کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے کا عمل تیزی سے آخری خبریں آنے تک شفاف طریقے سے جاری ہے اے سی جڑانوالا محمد زبیر اور ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے جو عملی اقدامات اٹھائے ہیں اس سے ویکسینیشن مہم کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کافی مدد ملے گی کیونکہ اس سے پہلے اتنے پیمانے پر سنٹر فعال نہیں تھے لیکن موجودہ صورتحال کے پیش نظر اے سی محمد زبیر اور ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے زبردست کوآرڈی نیشن کے ساتھ اس قومی مہم کو اولین ترجیح دی ہے جس سے عوام کو ویکسینیشن لگوانے کے عمل میں اب کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے ان شخصیات کی عوام سے اپیل ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ہر پاکستانی ضرور ویکسین لگوائیں تاکہ اس موذی وائرس سے بچاؤ ممکن ہوسکے اس حوالے سے محکمہ صحت کی ٹیمیں دن رات مصروف عمل ہیں جو پاکستان سے اس مرض کے خاتمے کےلیے پر عزم ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان اور پوری انسانیت کو اس موذی وائرس نجات عطا فرمائے آمین ( خصوصی رپورٹ سی این این جڑانوالہ

ماشاءاللہ
11/12/2020

ماشاءاللہ

Well-done
10/10/2020

Well-done

09/10/2020

Visit Google Maps to check out my real-time location. With the Google Maps App you can share your location with friends and family too.

04/10/2020

Address

Jaranwala
37250

Telephone

+923006607815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cnn Crime News Network Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cnn Crime News Network Jaranwala:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Jaranwala

Show All