Mahar Kashif Ali Lurka

Mahar Kashif Ali Lurka Midia person and vilogs

"فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کا پروپیگنڈہ کرنے سے کیا نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری پاک صاف ثابت ہوجائیں گے؟"
11/11/2023

"فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کا پروپیگنڈہ کرنے سے کیا نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری پاک صاف ثابت ہوجائیں گے؟"

 

25/08/2023

اس دوکاندار کا قصور یہ کے یہ  #انصاف کر رہاتھا بے انصاف ملک میں
13/07/2023

اس دوکاندار کا قصور یہ کے یہ #انصاف کر رہاتھا بے انصاف ملک میں

13/07/2023

نواں کٹا کھل گیا ہے۔۔!!
بیشرمی کا لیول چیک کریں۔۔ یہ لوگ ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں۔۔!!!

نقشے کے بغیر بنی ہے۔۔
معاملہ کل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گیا۔۔ بتایا گیا کہ 2 بار نقشہ مسترد ہوا لیکن سڑک بن گئی۔۔
چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے تاریخی جواب دیا:

 #عيدالفطر میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
22/04/2023

#عيدالفطر میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

14/04/2023
14/04/2023

#نعوذبااللہ فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والی خاتون

  #شادی اس کو کہتے ہیں :لکی مروت کے تحصیل سرائے نورنگ کی سر زمین  پر پہلی بار انوکھا اور قابل تقلید ولیمہ جس میں علاقے ک...
08/03/2023


#شادی اس کو کہتے ہیں
:
لکی مروت کے تحصیل سرائے نورنگ کی سر زمین پر پہلی بار انوکھا اور قابل تقلید ولیمہ جس میں علاقے کے 600 مستحق گھرانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل نورنگ کے میئر عزیز اللہ خان کے دو بھتیجوں وقاص خان اور شمعون خان کی شادی خانہ آبادی کے ولیمے کے سلسلے میں چھ سو مستحق گھرانوں میں لاکھوں روپے مالیت کے فوڈ پیکجز تقسیم کرکے انسانیت و قربانی کی مثال قائم کردی ہے ۔
اللہ تعالیٰ یہ جوڑی سلامت رکھے آمین

‏پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے فرمایا تھا: "جنت کے دو پتوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا کہ مکہ...
05/01/2023

‏پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے 1400 سال پہلے فرمایا تھا:
"جنت کے دو پتوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا کہ مکہ اور حجر کے درمیان یا مکہ اور بصرہ کے درمیان۔"
آج، سیٹلائٹ امیجنگ ٹیکنالوجی نے تصدیق کی ہے کہ ان دو مقامات کے درمیان فاصلہ ایک جیسا ہے!
اور ھمارے‏نبی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

شاہد آفریدی کا ٹی ٹونٹی کی سلیکشن کے لیے بڑا فیصلہ جس کھلاڑی کا سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا وہ ٹی ٹونٹی کے لیے سلیکٹ نہیں...
03/01/2023

شاہد آفریدی کا ٹی ٹونٹی کی سلیکشن کے لیے بڑا فیصلہ جس کھلاڑی کا سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا وہ ٹی ٹونٹی کے لیے سلیکٹ نہیں ہو گا


03/01/2023

#محمدﷺ
#سعودیہ عرب کے شہر جدہ میں بارش کے دوران چمکتی بجلی نے نام محمدﷺ سے جدہ کو روشن کردیا

سال 2022 کا آخری سورج ہفتے کو غروب ہوجائے گا۔ اس سال دنیا بھر میں بہت سے واقعات ہوئے جب کہ کئی مشہور شخصیات اس دنیا سے ر...
31/12/2022

سال 2022 کا آخری سورج ہفتے کو غروب ہوجائے گا۔ اس سال دنیا بھر میں بہت سے واقعات ہوئے جب کہ کئی مشہور شخصیات اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ اس سال دنیا بھر میں کیا کچھ ہوا؟ دیکھیے سال 2022 کی چند بہترین تصاویر کی اس پکچر گیلری میں۔



31/12/2022


2 پولیو کے قطرے حکومت کو بھی پلادیں۔
8 ماہ سے پاوں پر کھڑی ہونے سے قاصر ہے
صرف✌پولیو کے قطرے

     #آئس کا نشہ کیا ہے ؟آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ہو ج...
29/12/2022




#آئس کا نشہ کیا ہے ؟
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ہو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہےآئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہےاور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہےپہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اورخوشی ملتی ہے وہ آہستہ آہستہ کم ہوجاتی ہےاور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز بڑا دیتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کرسکے۔کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیزہے جو انسان کے وقت کے ساتھ ساتھ آئس انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہےآئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہےآئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸی ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہےجب وہ نشے کی حالت میں ہویہ پرپوسٹ لگانے کامقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں۔

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد ان...
29/12/2022

اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے اب طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے.

گوادر: گوادر بندرگاہ پر بڑے بحری جہازوں کی آمد جاری ہے ۔ کھاد سے لدے بڑے بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو رہے ہی...
29/12/2022

گوادر: گوادر بندرگاہ پر بڑے بحری جہازوں کی آمد جاری ہے ۔ کھاد سے لدے بڑے بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو رہے ہیں ۔

Gwadar: The arrival of large ships is continuing at Gwadar port. Large ships loaded with fertilizer are anchoring at Gwadar port


   کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرما کی  #چھٹیاں 24 دسمبر2022 تا 8جنوری 2023 تک کردی گئیں نوٹیفیکیشن جاری  ۔  ...
28/12/2022

کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں موسم سرما کی #چھٹیاں 24 دسمبر2022 تا 8جنوری 2023 تک کردی گئیں نوٹیفیکیشن جاری ۔

 #پائلٹ   میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا ۔"پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مج...
28/12/2022

#پائلٹ
میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا ۔"پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ سے کہا: "ایک دن اللّٰہ وہ وقت بھی لائے گا ، جب تم پائلٹ بن جاؤ گے ، اور میں تمہارے جہاز میں بیٹھ کر مکہ جاؤں گی" میں نے وہ کاپی سنبھال کر رکھی اور ماں کی بات اپنے دل پر لکھ لی ، بالآخر میں 12اگست 2021 میں پائلٹ بنا،
آج 26 دسمبر 2022 کو میں عراق سے مکہ مکرمہ کی طرف اڑان بھر رہا ھوں،
میری والدہ میرے طیارے میں موجود ہیں ۔۔
آج کے عرب میڈیا میں نشر شدہ
( عراقی پائلٹ کی خوبصورت کہانی ) ۔۔
کچھ خواہشیں یقین سے اتنی بھری ہوتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں بھی اذن باریابی کے ساتھ لکھ لی جاتی لہذا دل میں ھمیشہ نیک دعائیں اور تمنائیں رکھا کریں

  صاحب کو دل کا دورہ, بیٹے یوسف جمیل کی قوم سے دعاؤں کی اپیل, پروردگا طارق جمیل صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
27/12/2022

صاحب کو دل کا دورہ, بیٹے یوسف جمیل کی قوم سے دعاؤں کی اپیل, پروردگا طارق جمیل صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

  کے گھر پر چھاپہ 2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے 10 کروڑ ڈالر20 کروڑ پاکستانی 500 تولہ سونا نکلے۔اور مہنگی ترین...
27/12/2022

کے گھر پر چھاپہ
2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے
10 کروڑ ڈالر
20 کروڑ پاکستانی
500 تولہ سونا نکلے۔
اور مہنگی ترین ولائتی شراب کروڑوں روپے کی برآمد ھوئے ھیں
ہمیں ملکر ایسی کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنا چاہیے

 #ایکسائز اورNRTC #میں قیمت کاتنازع20 لاکھ افرادگاڑیوں کی  #نمبرپلیٹوں سےمحروماین آرٹی سی نے1050روپےمیں چندلاکھ پلیٹیں ت...
27/12/2022

#ایکسائز اورNRTC #میں قیمت کاتنازع
20 لاکھ افرادگاڑیوں کی #نمبرپلیٹوں سےمحروم
این آرٹی سی نے1050روپےمیں
چندلاکھ پلیٹیں تیارکرنےکےبعد
ڈالرکوجوازبناکرقیمت1575روپےکرنےکامطالبہ کیا
ٹوویلرزکی1لاکھ نمبرپلیٹس پہنچ چکی
مزید5لاکھ آنیوالی ہیں
ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز
ڈھائی برس سےپلیٹوں کےمنتظر
گاڑی مالکان،نمبرپلیٹ نہ ہونےکےجرم میں
جرمانےادارکررہےہیں
حکومت پنجاب اس مسئلےپرتوجہ دے
اورذمہ دارمافیاکیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے
متاثرین گاڑی مالکان کامطالبہ

  پاکستان کی سر زمین کا ایک انتہائی شریف النفس اور ایماندار انسان ہے یہی وجہ ہے لوگ ان کو پسند کرتے ہیں جو لوگ غریب اور ...
24/12/2022


پاکستان کی سر زمین کا ایک انتہائی شریف النفس اور ایماندار انسان ہے یہی وجہ ہے لوگ ان کو پسند کرتے ہیں
جو لوگ غریب اور مسکین لوگوں کے لئے بنا کسی لالچ کے کام کرتے ہیں اللّه ان کی اور انکی عزتوں کی حفاظت کرتا ہاہ

 #اسلام آباد: سابق     کے خاندان کا ٹیکس ریکارڈ لیک کرنے پر ایف بی آر کے تین افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔وائس آف پاکستان...
24/12/2022

#اسلام آباد: سابق کے خاندان کا ٹیکس ریکارڈ لیک کرنے پر ایف بی آر کے تین افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔

وائس آف پاکستان نیوز گروپ کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ریجنل ٹیکس آفس لاہورکے تین افسران کو گرفتار کیا، جن میں 2 سپریٹنڈنٹس ارشد قریشی، شاہد نیاز ایک اپر ڈویژن کلرک عدیل اشرف شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق تینوں افسران کو محکمانہ انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پر اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز،دس سے زائد کمپیوٹرز قبضہ میں لے لیے گئے جنہیں فرانزک کیلیے لیبارٹری بھیجا جارہا ہے۔

ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے ایف آئی اے کی اعلی سطح پر بنائی جانے والی ٹیم تفتیش کر رہی ہے، ایف بی آر کی درخواست پر ملزمان کے خلاف باقاعدہ طور پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔

‏کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب کے صاحبزادے سعد غفور کا  نکاح جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں انعقاد پذیر...
23/12/2022

‏کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب کے صاحبزادے سعد غفور کا نکاح جامع مسجد ابراہیم اسلام آباد میں انعقاد پذیر ہوا، مبلغ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب نے نکاح پڑھایا۔
خاندان اور قریبی احباب کی شرکت



 #پاکــــــــــــــــــستان میں پیسے کے مختلف نام ہیں !عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔...
18/12/2022

#پاکــــــــــــــــــستان میں پیسے کے مختلف نام ہیں !
عبادت گاہ میں دیا جائے تو چندہ " مزار کے لیے دیا جائے تو نذرانہ ۔اسکول میں ادا ہو تو " فیس " خریداری کرنی ہو تو " قیمت " شادی میں بیٹی کو دیا جائے تو " جہیز " ولیمہ پہ دلہا کو ملے تو " نیوتہ " بینک میں رکھا جائے تو " کیش " موبائل میں ڈلوایا جائے تو " بیلنس" معاہدہ کے وقت دیا جائے تو " بیعانہ " رمضان میں عید سے پہلے بانٹا جائے تو " فطرانہ " عید کے دن دیا جائے تو عیدی بچوں کو دیا جائے تو"جیب خرچ " غریب کو دیں تو " صدقہ و خیرات " امیر کو دیں تو " ہدیہ " دوست کو دیں تو " تحفہ"۔حکومت کو دینا ہو تو "ٹیکس" عدالت میں ادا کیا جائے تو "جرمانہ" نوکری کے عوض ملے تو " تنخواہ" ریٹائر منٹ پہ ملے تو " پنشن "
بینک سے لیں تو " سودی قرضہ " ۔ اخوت جیسے اداروں سے لو تو " بلا سود قرضہ "
ویٹر کو دیں تو " بخشیش " اور اغواکار کو دیں تو "تاوان" غلط کام کے عوض لیں یا دیں تو " رشوت "
بدمعاش کو دیں تو " بھتہ " شوہر بیوی کو دے تو " نان نفقہ" اور اگر موت کے بعد بانٹا جائے تو " وراثت " کہلاتا ہے،
اوے پیسے تیرا بیڑا غرق ہو تیرے کتنے رنگ ہیں.

 #شہبازشریف  #نوازشریف  #آصف ذردای ایک سال پھلے یہ سارے مرنے والے تھے اور اب کیسے ہیں؟
17/12/2022

#شہبازشریف #نوازشریف
#آصف ذردای ایک سال پھلے یہ سارے مرنے والے تھے اور اب کیسے ہیں؟

 #محبت اپنی بچیوں کو بچپن میں ہی مکمل لباس اور باپردہ ہونے کا عادی بنائیں تاکہ بڑی ہو کر بے پردہ بہانے باز عورتوں کی طرح...
15/12/2022

#محبت اپنی بچیوں کو بچپن میں ہی مکمل لباس اور باپردہ ہونے کا عادی بنائیں تاکہ بڑی ہو کر بے پردہ بہانے باز عورتوں کی طرح گرمی لگنے یا دم گھٹنے کا انکو مسئلہ نہ ہو..

Address

Street#3 M. B. B Calony Jaranwala
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Kashif Ali Lurka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahar Kashif Ali Lurka:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Jaranwala

Show All