What's Going On In Khyber

What's Going On In Khyber Welcome to Khyber. Please send us the video or any other news for Publishing to keep update and support the People Thanks!.
(2)

پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ; پولیس کی جوابی فائرنگ کا سلسلہ جاری,🚦 گزشتہ شب بھی ریگی کے علا...
15/09/2024

پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ; پولیس کی جوابی فائرنگ کا سلسلہ جاری,
🚦 گزشتہ شب بھی ریگی کے علاقہ زون ون اور زون 2 میں چند افراد نے روڈ پر ناکہ بندی کی تھی اور ہر آنے جانے والے شہریوں کی سے پوچھ گچھ اور آئی ڈی کارڈ چیک کرتے رہے ہیں

🚦 ریگی کے علاقہ میں موجود دو کمانڈرز کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے سرچ آپریشن بھی کئے

تاہم ابھی تک کمانڈر اور ان کے اہلکاروں کو گرفتار نہیں کیا جاسکا،

جمرود شاکس بائی پاس روڈ پر پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساحل نامی لڑکا جاں بحق، مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس
15/09/2024

جمرود شاکس بائی پاس روڈ پر پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساحل نامی لڑکا جاں بحق، مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس

11/09/2024

خیبر پولیس نے بھی پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا .

جہانگیر افریدیDsp Khybet Police

07/08/2024

دنیا میں آج بھی انسانیت زندہ ہے ایک عظیم مثال نبیل آفریدی کی ہے جس نے اس ننھی ملکہ کی مدد کی جو یتیم ہے اور اس کی زندگی بہت مشکل سے گزر رہی ہے .نبیل بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے۔

11/07/2024

ستا مينه ريښتيا وه چې قربان دې له وطنه کړه
تا خو ګيله منه پښتونخوا ټوله غمجنه کړه 😢
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
ګيلامن ده دې فانی دنیا نه سترګې پټې کړې😭

جمرود میں منشیات کے خلاف کاروائی کا یہ نتیجہ نکلا کہ اب قوم کی بچیاں بھی اس لعنتی نشے کا شکار ہوگئی۔ ڈی پی او خیبر اور ا...
10/07/2024

جمرود میں منشیات کے خلاف کاروائی کا یہ نتیجہ نکلا کہ اب قوم کی بچیاں بھی اس لعنتی نشے کا شکار ہوگئی۔ ڈی پی او خیبر اور ایس ایچ او جمرود کی کارکردگی اس تصویر سے صاف ظاہر ہیں کہ وہ منشیات ختم نہیں بلکہ صرف میڈیا پر اپنی جھوٹی نمائش دیکھا رہے ہیں۔ یہ تصویر ضلع خیبر تحصیل جمرود پاک افغان شاہراہ تختہ بیک چیک پوسٹ کے نزدیک واقع پختونخواہ ہوٹل سے سامنے سے لی گئی ہے۔

باجوڑ ، ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، سابق سینیٹر ہدایت اللہ شہید ہوگئے.
03/07/2024

باجوڑ ، ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ، سابق سینیٹر ہدایت اللہ شہید ہوگئے.

ایران اور ترکی کے بارڈر پر فوت ہونے والے شعیب اور فرمان کے بھائی زاکراللہ ولد خانہ جان سکندرخیل کی میت آج رات پاکستان پہ...
02/07/2024

ایران اور ترکی کے بارڈر پر فوت ہونے والے شعیب اور فرمان کے بھائی زاکراللہ ولد خانہ جان سکندرخیل کی میت آج رات پاکستان پہنچائی جائی گی. یاد رہے کہ میت کو پاکستان پہنچانے میں الحاج تاج محمد آفریدی نے ہر ممکن سفارتی اور مالی تعاون کیا اور میت کو پاکستان پہنچانا ممکن بنایا.
نماز جنازہ آج رات 7 بجے غنڈی سکندرخیل سکول قبرستان میں ادا کیاجائےگا ۔

30/06/2024

خیبر: تختہ بیگ چیک پوسٹ پر حملہ.
کافی دیر سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
2 پولیس اہلکاروں کی زخمی ہونے کی اطلاع.
پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار۔
Video sent by Member

30/06/2024

یا الہی خیر تختہ بیک چیک پوسٹ پر بڑے حملے کی اطلاع موصول ہوچکی ہے.
کافی عرصے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے

جمرود،تحصیل چئیرمن جمرود الحاج سید نواب آفریدی انتقال کرگئے۔ان کا نماز جنازہ آج شام 6 بجے جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں اد...
30/06/2024

جمرود،تحصیل چئیرمن جمرود الحاج سید نواب آفریدی انتقال کرگئے۔

ان کا نماز جنازہ آج شام 6 بجے جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں ادا کی جائے گی

جبکہ فاتخہ خوانی الحاج ہاؤس جمرود شاہ کس میں ہو گی۔وہ معروف تاجر و کاروباری شخصیت الحاج شیر سخی کے فرزند، سابقہ ایم این اے الحاج شاہ جی گل آفریدی،سینٹر الحاج تاج محمد آفریدی کے بھتیجے جبکہ سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی الحاج شفیق شیر آفریدی کے بھائی اور سابقہ ایم پی اے الحاج بلاول آفریدی کے چچا زاد تھے۔

25/06/2024

واہ جی دل خوش کر دیا،
یقیناً 40 سالہ کم و بیش جنگ زدہ ملک کے کھلاڑی جب پرفارمینس کرتے ہے اور جیت جاتے ہے تو ملک کے چھوٹے بڑے زمہ دار وغیرہ سب خوشی سے جھوم اٹھتے ہے
اپ کے اس جیت و خوشی میں ہم اپ کے ساتھ برابر کے شریک ہے،
بریا مو مبارکہ شہ او خدائے مو مخکے ھم کامیاب لرہ.

24/06/2024

قبائلی علاقوں میں ملٹری آپریشن "عزم استحکام"
کی بجائے تعلیمی آپریشن"عزم عالیشان" کی آشد ضرورت ہے

27/04/2024

سانحہ لالا چینہ ذکریہ شہید 😥😥😢😢

ڈی پی او خیبر کا تاریخی اقدام۔ منشیات سمگلروں کی تصاویر مختلف چوکیوں پر آویزاں۔عوام  ڈی پی او خیبر کی تاریخی اقدام اٹھان...
23/02/2024

ڈی پی او خیبر کا تاریخی اقدام۔ منشیات سمگلروں کی تصاویر مختلف چوکیوں پر آویزاں۔
عوام ڈی پی او خیبر کی تاریخی اقدام اٹھانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ابتدائی۔ رپورٹ نالہ خوڑ پولیو سیکورٹی ڈیوٹی سے واپسی پر پولیس اہلکاروں پر نامعلوم شرپسندو کی فائرنگ کا واقع خیبر باڑہ نا...
01/12/2023

ابتدائی۔ رپورٹ نالہ خوڑ پولیو سیکورٹی ڈیوٹی سے واپسی پر پولیس اہلکاروں پر نامعلوم شرپسندو کی فائرنگ کا واقع

خیبر باڑہ نالہ خوڑ کے قریب پولیو سیکورٹی ڈیوٹی سے واپسی پر نامعلوم شرپسندو نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ
پولیس کی طرف سے بھرپور جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد موقع پر ہلاک
فائرنگ کے دوران ایک پولیس اہلکار صدیق ولد فرید خان شہید
پولیس کی بھاری نفری افسران سمیت موقع پر پہنچ کر علاقے کو کنٹرول میں لے کر سرچ آپریشن جاری

23/11/2023

کل رات لالاکنڈاہ کے چیک پوسٹ پر حملے میں شہید ہونے والے مجیب آفریدی کی ایک انسانیت کی مثال قائم کرنے والی ایک پرانی ویڈیو۔😢😢

میں آئ جی خیبر پختون خواہ سے اپیل کرتا کہ مجیب آفریدی کی شہادت ضائع نہ ہونے دے.😥😢
.

Address

Jamrud

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going On In Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Jamrud

Show All