Roznama Khyber

Roznama Khyber Independent reporting of news stories

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

30/03/2023

‏ضلعی انتظامیہ پشاور کا گرانفروشوں کے خلاف میگا کریک ڈاؤن،

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور بھر میں 862 کاروباری مراکز اور دکانوں بازاروں کا معائنہ کیا گیا
جس کے نتیجے میں 196 دکانداروں کو گرفتار جبکہ95 کو وارننگ جاری کردی گئی۔
مزید تفصیلات ویڈیو رپورٹ میں

23/03/2023

23 مارچ 1940 ایک تاریخی دن ہے جس دن مولوی فضل الحق نے قرارداد پاکستان پیش کی۔
جس میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا تھا اور آخرکار مسلم رہنماؤں کی مسلسل کوششوں سے پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔

‏ ‪ ‬ ‪ ‬

23/03/2023

23 مارچ 1940 کو منٹو پارک لاہور میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیرصدارت اجلاس میں مسلمانوں کے جداگانہ تشخص کو برقرار رکھنے کیلئےفضل الحق نے قرار داد پیش کی۔

قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں نے ایک آزاد اور خود مختار مملکت پاکستان کے قیام کا مطالبہ کیا۔

‏‪ ‬ ‪ ‬

Caretaker CM Khyber Pakhtunkhwa took notice of the disorder during free flour distributionThe process of flour distribut...
22/03/2023

Caretaker CM Khyber Pakhtunkhwa took notice of the disorder during free flour distribution

The process of flour distribution be made easy for people during the Holy month of Ramadan

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے، — پریس سیکرٹر...
21/03/2023

نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کے استعفیٰ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ محض افواہ ہے،

— پریس سیکرٹری وزیراعلی خیبر پختونخوا

‏‪ ‬ ‪ ‬

خیبرپختونخوا /نگراں حکومت/مفت آٹا:محکمہ خوراک کا رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو خط-رمضان م...
20/03/2023

خیبرپختونخوا /نگراں حکومت/مفت آٹا:محکمہ خوراک کا رمضان میں مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے تمام متعلقہ محکموں کو خط-
رمضان میں 50 لاکھ سے زیادہ خاندانوں کو 10 کلو گرام کے تین تھیلے مفت فراہم کئے جائیں گے! این ایس ای ار کی جانب سے 2 لاکھ سے زائد میٹرک ٹن مفت گندم فراہم کیا جائے گا!

18/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار ہیں جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" ہفتہ کی شام 7 بجے۔

16/03/2023

نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاس!

‏ ‪ ‬ ‪ ‬

نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس!  ‪ ...
10/03/2023

نگراں وزیر مذہبی امور و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکاخیل کا رویت ہلال کمیٹی کے پُر تکلف کھانے کے ٹینڈر کا نوٹس! ‪ ‬

راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته  کړو- کور، فلیټ، هاسټل او مېلمستون په کرایه ورکولو نه وړاندی ...
10/03/2023

راځی چی د بدامنۍ او ترهګرے د مخنيوي دپاره کلک ګامونه پورته کړو-
کور، فلیټ، هاسټل او مېلمستون په کرایه ورکولو نه وړاندی تصدیق اوکړی-

Appeal !! Extraordinary circumstances call for extraordinary measures ... Ensure the safety of your area by cooperating ...
08/03/2023

Appeal !! Extraordinary circumstances call for extraordinary measures ... Ensure the safety of your area by cooperating with the personnel posted on the checking!

08/03/2023

Mein hun Bint-e-Hawa! Bint-e-Hawa Achievement Awards 2023

خیبرپختونخوا/ چیف سیکرٹری/ ای- پرو کیورمنٹ : چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ای-پروکیورمنٹ سسٹم کی لانچنگ سے متعلق اجلاس! ای پر...
07/03/2023

خیبرپختونخوا/ چیف سیکرٹری/ ای- پرو کیورمنٹ : چیف سیکرٹری کی زیر صدارت ای-پروکیورمنٹ سسٹم کی لانچنگ سے متعلق اجلاس!
ای پروکیورمنٹ سسٹم سے سرکاری خریداری اور ٹھیکوں کے عمل میں شفافیت آئے گی- ای پروکیورمنٹ سسٹم کو جولائی سے باقاعدہ لاگو کیا جائے گا-

‏‪ ‬

آئی سی آر سی / پیراپلیجک سنٹر کا دورہ:انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے فزیکل ری ہیب کوآرڈینیٹر فرانسواں فریڈل کا پیراپلیجک...
06/03/2023

آئی سی آر سی / پیراپلیجک سنٹر کا دورہ:انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے فزیکل ری ہیب کوآرڈینیٹر فرانسواں فریڈل کا پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ
سنٹر کے سربراہ ڈاکٹر سید محمد الیاس اور عملے نے ان کا استقبال کیا اورگزشتہ 20 سالوں میں ہونے والی کامیابیوں اور تبدیلیوں سے متعلق انہیں آگاہ کیا گیا۔
اس ادارے کو دوبارہ بحال کروانے اور مزید ترقی دینے پر ڈاکٹر الیاس اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

کا پی رائٹ ترمیمی آرڈیننس / مشاورتی اجلاس- کاپی رائٹ ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے  پشاور میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد: خیبر...
23/02/2023

کا پی رائٹ ترمیمی آرڈیننس / مشاورتی اجلاس- کاپی رائٹ ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے پشاور میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد: خیبر پختونخوا کے نامور اداکاروں، گلوکاروں، شعراء اور ادیبوں کی شرکت

آرڈیننس کے ذریعے اپنی ثقافت اور موسیقی کومحفوظ بنایا جا سکتا ہے. خیبر پختونخوا آرٹسٹ کمیونٹی اجلاس منعقد کرنے پر انٹیلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن کی شکر گزار

Department of Interior & Tribal Affairs, Khyber Pakhtunkhwa has introduced a digital page for redressal of public grieva...
22/02/2023

Department of Interior & Tribal Affairs, Khyber Pakhtunkhwa has introduced a digital page for redressal of public grievances

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد کی زیر صدارت معذور افراد کے مسائل سے متعلق اجلاس•اجلاس میں ضلعی انتظ...
19/02/2023

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد کی زیر صدارت معذور افراد کے مسائل سے متعلق اجلاس•
اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، سوشل ویلفیئر، سنگی فاؤنڈیشن اور دیگر اداروں کے حکام کی شرکت•

معذور افراد کی امداد کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھانے کیلئے کوشاں• ‪ ‬

KP360 started a weekly program “Aisa Hai Khyber Pakhtunkhwa” to discover hidden gems of KP & highlight soft image of KPI...
16/02/2023

KP360 started a weekly program “Aisa Hai Khyber Pakhtunkhwa” to discover hidden gems of KP & highlight soft image of KP

If you're citizen of KP & have a distinction, send details on WhatsApp #03332554213

We'll contact you & tell you story to the world

نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کا ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی امداد کا فیصلہ۔ وزیراعلی کی چیف سیکرٹری کو اس سلسلے...
13/02/2023

نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کا ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی امداد کا فیصلہ۔
وزیراعلی کی چیف سیکرٹری کو اس سلسلے میں ایکشن پلان ترتیب دینے کی ہدایت۔

10/02/2023

نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ جیل خانہ جات شفیع اللہ خان کا سنٹرل جیل پشاور کا دورہ!
نگران صوبائی وزیر نے سنٹرل جیل کے لائبریری ، میڈیکل سنٹر اور مختلف حصوں کا معائنہ کیا!
جیلوں کو عقوبت خانے نہیں بلکہ اصلاحی مراکز بنانے ہیں،نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ جیل خانہ جات شفیع اللہ خان

آٹے اور فرٹیلائزر کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ ضلعی انتظامیہ ضمنی و عام انتخابات کے لئے تیاری مکمل کریں۔ام...
09/02/2023

آٹے اور فرٹیلائزر کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنائی جائے۔ ضلعی انتظامیہ ضمنی و عام انتخابات کے لئے تیاری مکمل کریں۔
امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے متعلقہ ادارے آپس میں اچھے روابط قائم رکھیں۔چیف سیکرٹری امداد اللہ بوسال

نگران وزیراعلیٰ / شاہراہ قراقرم حادثہ! نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کا شاہراہ قراقرم پر گاڑی حادثے پہ اظہار افس...
08/02/2023

نگران وزیراعلیٰ / شاہراہ قراقرم حادثہ! نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کا شاہراہ قراقرم پر گاڑی حادثے پہ اظہار افسوس

حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار, زخمیوں کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات

‏‪ ‬

President Arif Alvi visited LRH along with Caretaker Chief Minister KP Muhammad Azam Khan & enquired about the health of...
07/02/2023

President Arif Alvi visited LRH along with Caretaker Chief Minister KP Muhammad Azam Khan & enquired about the health of injured

‏نگران وزیراعلیٰ کا بعض سیاسی رہنماﺅں کے نجی سیکیورٹی گارڈز کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم ...
07/02/2023

‏نگران وزیراعلیٰ کا بعض سیاسی رہنماﺅں کے نجی سیکیورٹی گارڈز کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پہننے کا نوٹس۔
‏⁦‪ ‬⁩

پشاور اپ لفٹ پروگرامکمشنر پشاور کے زیر نگرانی اپ لفٹ پروگرام پر کا م جاریحیات آباد جاگنگ اور سائیکل ٹریک پر کام تیزی سے...
06/02/2023

پشاور اپ لفٹ پروگرام

کمشنر پشاور کے زیر نگرانی اپ لفٹ پروگرام پر کا م جاری

حیات آباد جاگنگ اور سائیکل ٹریک پر کام تیزی سے جاری

Zu Peshawar received an award of USD 25,000 from World Resources Institute at a ceremony held in New York, USA
02/02/2023

Zu Peshawar received an award of USD 25,000 from World Resources Institute at a ceremony held in New York, USA

02/02/2023

Key points from IG Khyber Pakhtunkhwa presser on Peshawar Police Lines su***de blast

Address

Ghundi, Sikandar Khel
Jamrud Fort
24730

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923490658033

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roznama Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roznama Khyber:

Videos

Share



You may also like