Shahzaib Sardar

Shahzaib Sardar Looking ahead to achieve my goals�
(5)

11/12/2022

Alhamdolilah😍 | Rs. 1,000,000 Scholarship Prize😱 | Shahzaib Sardar Vlogs
Full video on YouTube 👇
https://youtu.be/svlduuRChYU

25/08/2022

سب کچھ تباہ ہو گیا ہے ، بے حس حکومت سو رہی ہے ۔
"جب لوگ ہی نہ رہیں گے تو حکومت زمینوں پر کرو گے ؟"

Session moments ❤️بہت ہی اہم عنوان پر لب کشائی کا موقع ملا۔
26/04/2022

Session moments ❤️
بہت ہی اہم عنوان پر لب کشائی کا موقع ملا۔

01/09/2021
29/08/2021
ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے۔⁦✍️⁩💯✨شاہزیب سردار
18/08/2021

ہر شخص خوش رہنے کے لیے پریشان ہے۔⁦✍️⁩💯✨
شاہزیب سردار

We all are equal partners in this hour of grief of the families of all the people who were martyred in the Dera Ghazi Kh...
19/07/2021

We all are equal partners in this hour of grief of the families of all the people who were martyred in the Dera Ghazi Khan coach accident. May Allah grant patience to all families. Ameen.

Alexander the Great said: "My father brought me from heaven to earth and my teacher took me from earth to the heights of...
19/07/2021

Alexander the Great said:
"My father brought me from heaven to earth and my teacher took me from earth to the heights of heaven".✨✍️💯

18/06/2021
سوچنے کا مثبت انداز آپ کو ایک مطمئن،پر سکوناور ایک خوبصورت زندگی دیتا ہے⁦✍️⁩💯✨
29/05/2021

سوچنے کا مثبت انداز آپ کو ایک مطمئن،پر سکون
اور ایک خوبصورت زندگی دیتا ہے⁦✍️⁩💯✨

آپ کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ ان لوگوں کا ہوتا ہے جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں ✨💯⁦✍️⁩
25/05/2021

آپ کی کامیابی میں سب سے بڑا ہاتھ ان لوگوں کا ہوتا ہے جو آپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں ✨💯⁦✍️⁩

بڑے خواب ہی آپ کو اندر سے تبدیل کرتے ہیں⁦✍️⁩✨💯
04/05/2021

بڑے خواب ہی آپ کو اندر سے تبدیل کرتے ہیں⁦✍️⁩✨💯

خوش ہو؟اگر نہیں تو وجہ آپ خود ہو۔✨⁦✍️⁩⁦💯
30/04/2021

خوش ہو؟
اگر نہیں تو وجہ آپ خود ہو۔✨⁦✍️⁩⁦💯

تنقید کیلئے علم کا ہونا ضروری ہے جبکہ نکتہ چینی کےلئے جہالت ہی کافی ہے⁦✍️⁩💯✨
27/04/2021

تنقید کیلئے علم کا ہونا ضروری ہے جبکہ نکتہ چینی کےلئے جہالت ہی کافی ہے⁦✍️⁩💯✨

مخلص بنو تاکہ کامیابی حاصل کر سکو۔✨⁦✍️⁩💯شاہزیب سردار
26/04/2021

مخلص بنو تاکہ کامیابی حاصل کر سکو۔✨⁦✍️⁩💯
شاہزیب سردار

جتنا پاس ہے اس سے کم دکھاؤ اور جتنا جانتے ہو اس سے کم بولو ہمیشہ عزت پاؤ گے✨⁦✍️⁩🌠شاہزیب سردار
25/04/2021

جتنا پاس ہے اس سے کم دکھاؤ اور جتنا جانتے ہو اس سے کم بولو ہمیشہ عزت پاؤ گے✨⁦✍️⁩🌠
شاہزیب سردار

16/04/2021

Koshish Kamyabi Ki Pehli Seerhi Hy||کوشش کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے||
Shahzaib Sardar

آپ کی زندگی کا میعار اس بات سے طے ہوتا ہے کہ آپ اکیلے میں کیا کرتے ہیں اور کیا سوچتے ہیں✨⁦💯⁦✍️⁩شاہزیب سردار
03/04/2021

آپ کی زندگی کا میعار اس بات سے طے ہوتا ہے کہ آپ اکیلے میں کیا کرتے ہیں اور کیا سوچتے ہیں✨⁦💯⁦✍️⁩
شاہزیب سردار

ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا اور کہلانا چاہتے ہیں اور یہ منافقت کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے✨⁦✍️⁩💯
31/03/2021

ہم لوگ نیک بننا نہیں صرف نیک دکھنا اور کہلانا چاہتے ہیں
اور یہ منافقت کا سب سے اعلیٰ درجہ ہے✨⁦✍️⁩💯

اللّٰہ تعالیٰ اس مبارک رات کو ہمارے لیے باعثِ مغفرت بنائیں،صحیح معنوں میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، ہر مسلمان کو ...
29/03/2021

اللّٰہ تعالیٰ اس مبارک رات کو ہمارے لیے باعثِ مغفرت بنائیں،صحیح معنوں میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، ہر مسلمان کو سچی توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور ہماری توبہ کو قبول فرمائیں ۔
اللّٰہ رب العزت اس مبارک رات کی برکت سے ہمیں کرونا وائرس سے نجات عطا فرمائیں اور اس وبا میں مبتلا لوگوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائیں۔امین
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
شاہزیب سردار

24/03/2021
سفر ہماری زندگی میں بہت سے تجربات لے کر آتے ہیں،ہمارا دماغ کھلتا ہے اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی قدرت اور طاقت کا پتہ...
21/03/2021

سفر ہماری زندگی میں بہت سے تجربات لے کر آتے ہیں،ہمارا دماغ کھلتا ہے اور سب سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ کی قدرت اور طاقت کا پتہ چلتا ہے۔
اساتذہ کرام اور کلاس فیلوز کے ساتھ "حضرت سہل بن عدی انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ" کی قبر مبارک پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی.
آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ 23 ہجری میں مدینہ منورہ سے برصغیر دین اسلام کی اشاعت وتبلیغ کے لیے تشریف لائے، 9 ذوالحج 27 ہجری کو وصال پایا اور کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں مدفون ہوئے جو ضلع راجن پور کی حدود میں آتا ہے۔
اللہ کے دین کے لیے قربانیاں دیں تو ان اللہ کے پیاروں اور نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے جاں نثاروں نے دیں۔ہم تو صرف نام کے مسلمان ہیں۔اللہ سے دعا ہےکہ اللہ اپنی ان عظیم ہستیوں کے طفیل ہمیں معاف فرمائے۔آمین⁦❤️

This view was the real beauty I ever witnessed. It enhanced my vision and gave new energy to my soul.❤️❤️Visit to Villag...
07/03/2021

This view was the real beauty I ever witnessed. It enhanced my vision and gave new energy to my soul.❤️❤️
Visit to Village☺️

06/03/2021

Money is not everything||Shahzaib Sardar||

“Essentially what photography is is life lit up.”— Sam Abell Thanks Syed Ali Ahmad Bukhari❤️
04/03/2021

“Essentially what photography is is life lit up.”
— Sam Abell
Thanks Syed Ali Ahmad Bukhari❤️

شکایتوں اور غیر ضروری تنقید پر وقت برباد کرنے کے بجائے خود کو ثابت کیجئے کہ تمہارے ہونے سے کیا فرق پڑ رہا ہے ...🇵🇰✍️🏆است...
15/02/2021

شکایتوں اور غیر ضروری تنقید پر وقت برباد کرنے کے بجائے خود کو ثابت کیجئے کہ تمہارے ہونے سے کیا فرق پڑ رہا ہے ...🇵🇰✍️🏆
استادِ محترم جناب محمد اصغر صاحب کے ساتھ

Teachers Encourage Mind to Think, Hands to Create and Heart to Love._______________________________________________With ...
14/02/2021

Teachers Encourage Mind to Think, Hands to Create and Heart to Love.
_______________________________________________
With Source of My Motivation , My teacher , Linguist Prof. Ansar Abbas Jafri Shb

31/01/2021
Moments of session||Shahzaib Sardar||At Alkamal boys high School Jampur
26/01/2021

Moments of session||Shahzaib Sardar||
At Alkamal boys high School Jampur

Address

Jampur

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923491567477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzaib Sardar:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Jampur

Show All