30/07/2023
کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے۔
کہ،
کہیں صدیوں سے سنائی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گھڑت ،حقائق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے ہم نے اس قسم کا کوئی مقابلہ نہ تو ماضی میں کیا ہے اور نہ مستقبل میں کرنے کا کوئی ارادہ رکھتے ہیں اور نو مئی کہ واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم پاک پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
غور سے پڑھنے کا شکریہ۔ 😄😄