Adan Alvi

Adan Alvi |Digital Marketer| Social Media Marketer| Facebook Media Manager| Facebook Ads Expert |Zoologist
|Chairman Ehsaas-e-Insaniat Charity Foundation|

‏زندگی کی بہترین چیزیں مفت ہیں:گلے ملنا، مسکراہٹیں، دوست، خاندان، محبت، نیند، ہنسی اور خوب صورت یادیں....
26/10/2024

‏زندگی کی بہترین چیزیں مفت ہیں:گلے ملنا، مسکراہٹیں، دوست، خاندان، محبت، نیند، ہنسی اور خوب صورت یادیں....

06/07/2024

🚀 ELEVATE YOUR BUSINESS WITH THE ME!
Are you looking to take your brand to the next level? Look no further! At THE NeTCink, we specialize in crafting compelling visuals and targeted ads that drive engagement and conversions.
🌟 Our Services Include:
Facebook Ad Campaigns: Tailored strategies to boost your online presence and generate leads.
Logo Design: Unique and memorable logos that reflect your brand's identity.
Poster Design: Stunning posters that captivate your audience and convey your message effectively.
🌐 Why Choose Us?
Proven expertise in digital marketing and design.
Personalized approach to meet your specific needs.
Commitment to delivering high-quality results.
Join our growing list of satisfied international clients and experience the difference!
📞 Contact me Today:Email: [email protected]
whats app 03203434234
create something amazing together!

_ہر آدمی کا ایک اپنا ذاتی صندوقچہ ہوتا ہے جس میں اس کی زندگی کے سارے سچ، کچھ تصویریں، چند خطوط اور گزرے وقتوں کے نقشے پڑ...
20/06/2024

_ہر آدمی کا ایک اپنا ذاتی صندوقچہ ہوتا ہے جس میں اس کی زندگی کے سارے سچ، کچھ تصویریں، چند خطوط اور گزرے وقتوں کے نقشے پڑے رہتے ہیں٬ جن کو وہ وقتاً فوقتاً زندگی میں نئے لائحہ عمل کےلئے استعمال میں لاتا ہے اور ہم کہتے ہیں کہ یہ بندہ بہت سیانا ہے۔ یہ کوئی کوئی ہی سمجھ پاتا ہے کہ وہ سچ کتنے تلخ تھے٬ وہ تصویریں کتنے خوبصورت لمحوں کی تھیں٬ وہ خطوط میں کیسی حسین یادیں تھیں اور وہ نقشے کتنے مسحور کن تھے کہ جن کو کبھی منزل سوچا تھا۔_

_✍🏻 (ارینے ایمر)_

20/06/2024

         ゚viral
13/06/2024


゚viral

اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کی بجائے سرخ تربوز 🍉 تحفے میں دیں . ؟ تاکہ تربوز 🍉 کھا کر محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ ...
30/05/2024

اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کی بجائے سرخ تربوز 🍉 تحفے میں دیں . ؟ تاکہ تربوز 🍉 کھا کر محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچ سکے۔😍

Peace comes with the lot of goodbyes❣️
16/05/2024

Peace comes with the lot of goodbyes❣️

Great work by my Student ❤️
08/05/2024

Great work by my Student ❤️




07/05/2024

آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے خوش کلامی کی۔ بھوکوں کو کھانا کھلایا۔اکثر روزے رکھے اور اس وقت نماز پڑھی جب دنیا سوتی ہو۔ جنت میں داخل ہوگا۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

06/05/2024

آپﷺ خوشبو کی چیز اور خوشبو کو بہت پسند فرماتے تھے اور کثرت سے اسکا استعمال فرماتے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیتے تھے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

کوئ عنبر کوئ مشک اور کوئ خوشبودار چیز آپ کی مہک سے زیادہ خوش گوار نہ تھیآپ جب کسی سے مصافحہ فرماتے تو تمام دن اس شخص کو ...
04/05/2024

کوئ عنبر کوئ مشک اور کوئ خوشبودار چیز آپ کی مہک سے زیادہ خوش گوار نہ تھی
آپ جب کسی سے مصافحہ فرماتے تو تمام دن اس شخص کو مصافحہ کی خوشبو آتی رہتی تھی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ کی گفتگو نہ تو  بہت مختصر ہوتی نہ بہت طویلصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
02/05/2024

آپﷺ کی گفتگو نہ تو بہت مختصر ہوتی نہ بہت طویل
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آپﷺ نےارشاد فرمایا کہ"ہر نبی کا جنت میں ایک رفیق ہوگا میرا رفیق عثمان غنیؓ ہوگا"صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
30/04/2024

آپﷺ نےارشاد فرمایا کہ
"ہر نبی کا جنت میں ایک رفیق ہوگا
میرا رفیق عثمان غنیؓ ہوگا"
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

لازم ہے پہرہ____ عِزّتِ عالی مَقام پر سب کُچھ نثار سید خیر الأَنام ﷺپرصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
27/04/2024

لازم ہے پہرہ____ عِزّتِ عالی مَقام پر

سب کُچھ نثار سید خیر الأَنام ﷺپر
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

آج جمعہ کا دن  ہے خصوصی طور پر درود شریف کا اہتمام کریں شکریہصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
26/04/2024

آج جمعہ کا دن ہے خصوصی طور پر درود شریف کا اہتمام کریں شکریہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Address

Jalalpur Nau

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adan Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adan Alvi:

Videos

Share