Syed Aziz Ur Rehman Shah

Syed Aziz Ur Rehman Shah مرکزی صدر بزم حسان پاکستان
(48)

آج کی شامسادات کے نام ان شاء اللہخوبصورت محفل حسن قراءت وحمدونعت
07/12/2024

آج کی شام
سادات کے نام ان شاء اللہ
خوبصورت محفل حسن قراءت وحمدونعت

آج کا پروگرام ھمارے لئے باعث سعادت ھے کیونکہ یہ پروگرام ھمارے شیخ مکرم حضرت اقدس حضرت مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم کے...
30/11/2024

آج کا پروگرام ھمارے لئے باعث سعادت ھے کیونکہ یہ پروگرام ھمارے شیخ مکرم حضرت اقدس حضرت مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم کے آبائی گاؤں میں ہوگا
اللہ کریم حضرت کا سایہ عاطفت تا دیر عافیت کے ساتھ سلامت رکھیں
دعاگو

28/11/2024

حضور سرورکونینﷺ صاحب رفرف کی شان اقدس میں انجم نیازی کا لکھا ہوا شاہکار کلام
غلام ابن غلام سید عزیز الرحمن شاہ کی آواز میں سماعت فرمائیں
ما ان مدحت محمدا بمقالتی
ولکن مدحت مقالتی بمحمدی

میں نے اپنے کلام سے حضور کی تعریف نہیں کی
بلکہ۔۔۔۔!
میں نے حضور کے نام سے اپنے کلام کی تعریف کی

18/11/2024

گذشتہ رات گوجرہ میں پڑھی گئ ایک سدا بہار رباعی سماعت فرمائیں

Syed Aziz Ur Rehman shah

17/11/2024

یاد آتے ہیں بہت ساتھی پرانے آپ کے
لنک کمنٹ باکس میں

14/11/2024

خوبصورت اشعار

13/11/2024

منڈی احمدآباد سے براہ راست

الحمدللہ بزم حسان پاکستان بتدریج اپنے رب تعالٰی کی رحمت اکابر کی دعاؤں اور توجہات سے فروغ نعت کیلئے شب و روز گامزن ہے جس...
10/11/2024

الحمدللہ بزم حسان پاکستان بتدریج اپنے رب تعالٰی کی رحمت اکابر کی دعاؤں اور توجہات سے فروغ نعت کیلئے شب و روز گامزن ہے جسمیں ایک خوبصورت ترین پہلو پاکستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے مسابقہ نعت ہیں ۔۔ جسمیں نمایاں حیثیت ملتان ڈویژن میں ہونے والامسابقہ نعت کی ہے جو الحمدللہ باقاعدہ ملتان بورڈ سے منظور شدہ ہوتا ہے جسمیں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز کالجز مدارس کے طلباء و طالبات کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں ۔۔۔۔ طلباء و طالبات کے الگ الگ مراحل ہوتے ہیں ۔۔
اس مرتبہ بھی بزم حسان پاکستان اور باکسز آف کائنڈنس کی دعوت پر خادم بزم حسان پاکستان ہونے کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا۔۔۔
ماشاءاللہ دل باغ باغ ہوگیا جب میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے خوبصورت آڈیٹوریم میں داخل ہوا اور بچوں کی خوبصورت نعت پڑہنے کی آوازیں میری سماعت سے ٹکرائیں
الحمدللہ بہترین نہج پر مسابقہ کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔۔۔ ہر سال پہلے سے بہترین ہورہا ہے الحمدللہ۔۔
اس سال بطور منصف محمد عباسی صاحب مانسہرہ سے
اور پروفیسرشعیب عزیز صاحب مانسہرہ سے پہلے مرحلے کے ججز تھے اور فائنل مرحلے میں بزم حسان پاکستان کے وائس چیئرمین پروفیسر مطیع الرحمن نفیسی صاحب بطور چیف جج خاص طور پر تشریف لائے ۔۔۔ مہمانان گرامی قدر میں ہمارے محترم جامع طریقت قاری عبدالرحمن رحیمی صاحب دامت برکاتہ
محترم بھائی مولانا سید اختر محمود شاہ بخاری صاحب لاہور محترم ملک نور خان ہانس صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ۔۔ محترم جناب نعیم ظفر پنیاں صاحب۔ بطورمہمان خاص تشریف لائے۔۔ اور اپنی گفتگو میں الحمدللہ بزم حسان پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔۔
مبارکباد پیش کرتا ہوں بہترین مسابقہ نعت کے انعقاد پر تین دن کے بہترین انتظامات پر
مولانامحمدسعدجالندھری صاحب صدر
بزم حسان ملتان ڈویژن اور انکی پوری ٹیم کو ۔۔
محترم بھائی محمد ارسلان انصاری صاحب
وائس چیئرمین باکسز آف کائنڈنس اور انکی پوری ٹیم کو اور ابان ٹریول کے بھائی عثمان علی صاحب کو
اللہ پاک سعی جمیلہ کو قبول فرمائیں
نوٹ #
اسی نوعیت کا ایک خوبصورت مسابقہ بزم حسان پاکستان ہری پور کے زیر اہتمام ہوا
صدر بزم حسان ہری پور قاری سعیدالرحمن نقشبندی صاحب کی کاوش سے اللہ پاک قبول فرمائیں
ان شاء اللہ مستقبل قریب میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ایسے مسابقہ کی ترتیب رکھیں گے مقصد بچوں میں نعت شریف کی اہمیت اور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت اجاگر کرناھے آپ سے دعاؤں کی درخواست ھے
چند ایک تصاویر پیش خدمت ہیں ۔۔۔۔

Bazm e hassan Pakistan

وطن عزیز کے قدیم و ممتاز دینی درسگاہ جامعہ رحمانیہ جہانیاں کےزیر اہتمام آج ایک خوبصورت محفل منعقد ہوگی شرکت فرماکر شمع ر...
03/10/2024

وطن عزیز کے قدیم و ممتاز دینی درسگاہ جامعہ رحمانیہ جہانیاں کےزیر اہتمام آج ایک خوبصورت محفل منعقد ہوگی شرکت فرماکر
شمع رسالت کےپروانے اپنے قلوب کو جلا بخشیں

29/09/2024
17/09/2024

جن کی آمد پہ باد بہاری چلی
خوبصورت کلام آپکی سماعتوں کےحوالے
کلام علامہ انیس احمد آزاد بلگرامی

Address

Multan Jahnia Mandi
Jahanian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Aziz Ur Rehman Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Jahanian

Show All