One man Army Imran Khan

One man Army Imran Khan I Love Pakistan

21/12/2024

ICC Champions Trophy 2025_ Likely schedule revealed - Champions Trophy 2025 - Breaking News(720P_HD)

20/12/2024
💫‏*انسان کا اب تک کا ایجاد کردہ سب سے طاقتور ہتھیار کونسا ہے؟* یہ مت سوچیں کہ یہ ایٹمatom bomb  یا ہائیڈروجن بمhydrogen ...
20/12/2024

💫‏*انسان کا اب تک کا ایجاد کردہ سب سے طاقتور ہتھیار کونسا ہے؟*
یہ مت سوچیں کہ یہ ایٹمatom bomb یا ہائیڈروجن بمhydrogen bomb ہے۔
✨*یہ ایک موبائل فون ہے۔*
موبائل فونmobile phone ایک ایسی طاقت ہے جسے کم اہمیت نہیں سمجھا جانا چاہیے۔
*یہ اتنا طاقتور ہے کہ*:
*1* - اس نے لینڈ لائنlandline ( ٹیلی فون) منقطع کر دی۔
*2* - اس نے ٹی ویTV کو مار ڈالا۔
*3* - اس نے کمپیوٹر Computer کو رشتے سے ہٹا دیا ۔
*4* - اس نے گھڑی watch کو گھومنے سے روک دیا۔
*5* - اس نے کیمرے Camera کو بے رنگ کر دیا۔
*6* - ریڈیو Radio کو خاموش کر دیا۔
*7* - ٹارچ torch کا استعمال بند کر دیا۔
*8* - آئینہ توڑ ڈالا۔
*9* - اخباراتnewspaper ، رسالے اور کتابیںbooks پھاڑ دیں۔
*10* - ویڈیو گیمز video games کو تباہ کر دیا۔
*11* - جیب والا پرس برباد کر دیا۔
*12* - اس نے ڈیسک کیلنڈر اور نوٹ ڈائری کا قلع قمع کردیا۔
*13* ۔ کریڈٹ کارڈCredit Card کی چھٹی کردی۔
*اور سب سے زیادہ نقصان یہ ہے کہ:*
*1* - اس نے بہت سے شادی شدہ جوڑوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔
*2* - اس نے بہت سے خاندانوں اور خاندانی دوستیوں کو توڑ ڈالا۔
*3* - اس نے طالب علموں کو لاپرواہ بنا کر کامیابی کے را ستے سے بھٹکا کر پنکھ کی طرح ہوا کے راستے پر چھوڑ دیا۔
*آہستہ آہستہ* ، ہم سمجھ جائیں گے کہ یہ ہماری آنکھیں نابینا کر ڈالے گا ، ہماری ریڑھ کی ہڈی کو شکستہ کر دے گا ، ہمارے ذہن اور ثقافت کو بدل کر ہمیں ہلاک کر دے گا ۔
وہ ہماری اگلی آنے والی نسل کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔ اگر ہم نے اپنا خیال نہیں رکھا تو یہ ہماری روح کو بھی کچل دے گا اور ہمارے دلوں کو سخت اور بھاری کر دے گا ۔وہ ایسا کام کرے گا کہ ہماری آنے والی نسلیں پچھتائیں گی جبکہ انکا پچھتاوا بے فائدہ ہوگا۔
اور یقیناً ،مستقبل قریب میں، وہ شاید ہمارے دماغ پر قابو پانے کی تلاش کرے گا ۔
*تو آئیے اس تباہ کن ہتھیار کا صحیح استعمال کریں تاکہ کبھی بھی کسی حادثے یا پچھتاوے کا سامنا کرنا نہ پڑے۔*

17/12/2024
17/12/2024
17/12/2024
17/12/2024
17/12/2024
17/12/2024

مارکیٹ میں چمی ہونٹوں پر کسنگ والا مرشد اگیاہے جو بے روزگار نوجوان خوبصورت لڑکے ہیں وہ مرشد کا دیدار کریں ان شاءاللہ ان کو روزگار ملے گا۔۔ چمی Kissing والی س...

15/12/2024

دلاسے دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم اک شخص نہیں کائنات ہارے تھے

29/11/2024

Tahir ul qadri ny 2014 me Kalam parh kar Jo bola tha aj ake ke lfz such sabit ho raha ha

⚠️⚠️ چولہے کی آگ کے رنگ پر توجہ دیں:1. اگر شعلہ نیلا ہو تو سب کچھ صحیح کام کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گیس اور آکسیجن کا...
25/11/2024

⚠️⚠️ چولہے کی آگ کے رنگ پر توجہ دیں:

1. اگر شعلہ نیلا ہو تو سب کچھ صحیح کام کر رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ گیس اور آکسیجن کا مکسچر درست ہے، اور شعلے کا درجہ حرارت تقریباً 1500-1700 ڈگری سیلسیس ہوتا ہے۔

2. اگر شعلہ سرخ یا نارنجی ہو تو اس کا مطلب ہے کہ گیس میں زیادہ مقدار میں آکسیجن ملی ہوئی ہے، جس سے شعلے کا درجہ حرارت 900-1200 ڈگری سیلسیس تک کم ہو جاتا ہے۔ یہ زیادہ گیس کے استعمال کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

کمرے میں آکسیجن کی کمی بھی شعلے کے رنگ کو تبدیل کر سکتی ہے۔ اگر آکسیجن کم ہو تو بیوٹین صحیح طور پر جل نہیں پاتا اور کاربن مونو آکسائیڈ جیسی زہریلی گیس پیدا ہوتی ہے، جو عام طور پر شعلے کو نارنجی یا پیلا بنا دیتی ہے۔

لہٰذا، ہمیشہ کچن میں دروازے اور کھڑکیاں کھلی رکھیں تاکہ آکسیجن کی مناسب فراہمی ممکن ہو سکے۔ اس طرح آپ اپنے کمرے کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اور کاربن مونو آکسائیڈ کے خطرے سے بچ سکتے ہیں۔

Follow me👆 🥀🥀
18/11/2024

Follow me👆 🥀🥀



Address

Jahanian
5200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One man Army Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share