ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
ایسا لگتا ہے آزاد اسلامی جمہوریہ پاکستان :اب غلام ظلمستان اسلامی جمہوریہ بن چکا ہے ۔
جنگل کا قانون بنا کر رکھ دیا گیا ہے اس پیارے مادرے وطن کو جہاں پر لگتا ہے انسان نہیں بستے۔جس دن وقت نے کروٹ لی حکومتی درندے تتر بتر ہو جاہیں گے ۔اور فاشسٹ حکمرانوں نے فسطائیت کی انتہا کردی ہے ۔اور جبرو تشدد اپنے ہی لوگوں پر تہانوں اللّٰہ پہچے ۔۔۔۔
لاہور شہر میں ایک بار پھر عظیم الشان جلسہ ۔جس سے پٹواریوں کے کان گرم ہو گئے ۔باقی کیا کیا جلا کچھ بتا نہیں سکتے ۔خیر لاہور کی غیور عوام نے ثابت کردیا کہ لاہور اب پٹواریوں کا نہیں بلکہ صرف عمران خان کا ہی ہے پہلے کی طرح اس بار بھی سینٹرل کور کمیٹی نے مخدوم شہزاد شاہ صاحب امیدوار پی پی 210 اور این اے 147،سابقہ سینئر وائس پریزیڈنٹ ضلع خانیوال کو لاہور قیادت کے ساتھ انتظامات کی ذمے داری دی جس کو انہوں نے بخوبی سنبھالا فیصل جاوید نے بھی بہت سراہا اور تعریف کی۔انشاءاللہ جب تک محسن قوم باہر آ کر اپنی منصب کی سیٹ پر نہیں بیٹھتا ایسے کئ عظیم الشان جلسے عوام کرتی رہے گی۔ اور آخری جلسہ جو دنیا کے بڑے جلسوں کا ریکارڈ توڑ دے وہ میرا لیڈر خود رہا ہو کر کرے گا اور دنیا دیکھے گی ایک دن انشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔
مخدوم شہزاد حسین شاہ سابقہ سینئر وائس پریزیڈنٹ ضلع خانیوال
امیدوار حلقہ پی پی 210 اور این اے 147 نے تحصیل جہانیاں میں قائد محترم عمران خان صاحب کی ہدایت کے مطابق اور سینیٹر عون عباس بپی صاحب اور صدر ضلع خانیوال شہباز سیال کی ہدایات کے مطابق تحصیل جہانیاں میں14 اگست کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی جس میں پارٹی کے جیالوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔اس موقع پر لوگوں نے پاکستان کے حق میں آزادی کے نعرے لگائے اور عمران خان کی رہائی کا پرزور مطالبہ کیا ۔اور مادرے وطن کے لیے دعا کی۔ بعد میں ریلی پر آمن طریقے سے اختتام پزیر ہوئی ۔۔۔
خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار