جیکب آباد کے جنرل بس اسٹینڈ روڈ پر الحسینی پولٹری سروسز کا معیاری کام اور پر اعتماد نام کی وجہ سے مشہور ہے الحسینی پولٹری سروسز اپنے گاہکوں کو مکمل طور سروس دینا کا ضامن ہے دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ ساتھ
جیکب آباد صدر تھانے کے حدود میں دستی برادری کا جھگڑا۔
جیکب آباد میں ایل پی جی گیس کے دوکانداروں من مانی ریٹ مقرر مقرر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگی ضلعی انتظامیہ فورن نوٹیس لیے عوام کا مطالبہ دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ ساتھ
جیکب آباد میں مہنگائی نے مزدور طبقہ کو پریشان کردیا دوکانداروں نے من مانی ریٹ مقرر پرائس کنٹرول کمیٹی کافی عرصہ سے غائب دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں
جيڪب آباد ڊپٽي ڪمشنر نواب سمير حسين لغاري پاران تعلقي جي مختلف يونين ڪائونسلن جو دورو ڪري ترقياتي اسڪيمن جو جائزو ورتو ويو
جیکب آباد موسم سرما میں ہر طرف چکن سوپ کے اسٹالز سج گئے دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی خصوصی رپورٹ میں
جیکب آباد میں سردار محمد میاں سومرو کی جانب سے آنکھوں کی آمراض میں مبتلا افراد کے لئے گاؤں احمد میاں سومرو میں 3 روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں
جیکب آباد محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر سینیٹر محمد اسلم ابڑو نے دانھن نیوز پر گفتگو دانھن نیوز کے اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں
جیکب آباد محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر الرمضان مغیری پمپ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں کا قافلہ گڑھی خدا بخش روانہ دانھن نیوز پر خصوصی رپورٹ اینکر پرسن زاہد کھرل کی ساتھ میں
جيڪب آباد ڊپٽي ڪمشنر نواب سمير حسين لغاري جي هدايتن تي ضلعي جي تمام اسسٽنٽ ڪمشنرز ۽ مختيارڪارن کاڌي پيتي جي شين تي ڪنٽرول ڪرڻ لاءِ پنهنجي علائقن ۾ ڇاپا شروع ڪري ڇڏيا دانھن نيوز تي خصوصي رپورٽ
جیکب آباد میں بھی کرسمس کے موقع پر چرچ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیاگیا تقریب میں مسیحی برادری سمیت سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی دانھن نیوز پر خصوصی رپورٹ
جیکب آباد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکار غائب بزرگ اور خواتین سخت پریشان ٹریفک سارجنٹ مکمل طور پر خاموش دوکانداروں کا احتجاج