Nazar News HD

Nazar News HD Nazar News HD

11/01/2025

جیکب آباد بس اسٹینڈ نزد گھاس پڑی پر مسلحہ افراد ڈاریکٹر رجب دایو کے بھائی سے موبائل فون چھین کر فرار ایس ایس پی نوٹس لے

11/01/2025

جشن مولود کعبہ آج رات 7 بجے مغل میرج ہال جیکب اباد میں تمام اھل اسلام کو شرکت کی دعوت ہے
منجانب بزم امام زمانہ ع
زوار جاوید علی مغل

10/01/2025

سکرنڈ میں ایس ڈی ایم کی جانب سے ریڑہی بان پر پانچ ہزار جرمانا عائد کرنے پر ریڑہی بان نے سامان پھینک دیا

10/01/2025

جیکب آباد تحصیل دار آفس میں آپ کی پراپرٹی کا جعلی رکارڈ کیسے بنایا جاتا ہے میگا کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا وہ بھی کھلی کچہری میں۔۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد اپنے والد شہید حاجی محمد اکرم ابڑو کی شہری اتحاد میں جو خدمات تھی اس کے نقش قدم پر چل کر شہری مسائل کو اجاگر کروں گا صدر شہری اتحاد یا سر علی ابڑو

09/01/2025

جیکب آباد شہری اتحاد کے رہنماء ایم ڈبلیو ایم علامہ مقصود علی ڈومکی کی نظر نیوز سے گفتگو۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد شہری اتحاد کے اجلاس میں سری چند بھائولانی کی نظر نیوز سے گفتگو۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد شہری اتحاد کے رہنماء ایڈوکیٹ عبدالحئی سومرو کی نظر نیوز سے گفتگو۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد رہنماء شہری اتحاد حاجی غلام نبی رند کی نظر نیوز سے گفتگو۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد شہری اتحاد کے اجلاس میں استاد انتظار حسین چھلگری کی نظر نیوز سے گفتگو۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد شہری اتحاد کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری کی نظر نیوز سے گفتگو۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد شہری اتحاد کے صدر یاسر علی ابڑو کا اجلاس سے خطاب۔۔۔۔

09/01/2025

جیکب آباد میں شہری اتحاد کا اجلاس

09/01/2025
جیکب آباد روحانی طلبہ جماعت ضلع جیکب آباد سندھ زون 1 کا مشترکہ سالانہ انتخابی اجلاس صوبائی عہدیداران کی زیر نگرانی منعقد...
08/01/2025

جیکب آباد روحانی طلبہ جماعت ضلع جیکب آباد سندھ زون 1 کا مشترکہ سالانہ انتخابی اجلاس صوبائی عہدیداران کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔
جس میں روحانی طلبہ جماعت سندھ زون 1 کے صوبائی سینیئر نائب صدر ظفر اوگاہی طاہری، صوبائی جنرل سیکریٹری جابر حسین لنڈ طاہری، صوبائی معاون شفیق عمرانی طاہری، صوبائی معاون صدر مزار کھوسو طاہری سمیت روحانی طلبہ جماعت کے ضلعی عہدیداران، ممبران اور برانچ کے عہدیداران نے بھی شرکت کی۔
جس میں صوبائی عہدیداروں کی مشاورت کے بعد سال 2025 کے لیے درج ذیل عہدیداران کا انتخاب کیا گیا۔

صدر: الاہی بخش طاہری
سینیئر نائب صدر: امتیاز علی جمالی طاہری
نائب صدر: عمران علی کھوسو طاہری
جنرل سیکرٹری: فرحان علی کھوسو طاہری
جوائنٹ سیکرٹری: حفیظ اللہ کیہر طاہری
فنانس سیکرٹری: محمد طاہر طاہری
پریس سیکرٹری: محمد حنیف جکھرانی طاہری۔
آڈیٹر: راشد علی کوسو طاہری
آفس سیکرٹری: محمد حسنین طاہری
معاون صدر: شیر زمان طاہری
معاون پریس: محمد آصف طاہری
اجلاس کے اختتام پر دعا کی گئی اور نو منتخب ضلعی عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے کر مبارکباد پیش کیا گیا
محمد حنیف جکھرانی طاہری
پریس سیکرٹری روحانی طلبہ جماعت ضلع جیکب آباد، سندھ زون 1

06/01/2025

جیکب آباد ڈگری کالج میں سائنسی میلا رکن سندھ اسمبلی ڈپٹی کمشنر اور دیگر کی شرکت

06/01/2025

جیکب آباد سم شاخ کے افتتاح کے موقع پر ایم پی اے حاجی شیر محمد مغیری کی۔میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔

Address

Baldiya Shoping Center Tower Road
Jacobabad
0722650088

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazar News HD:

Videos

Share