اربابِ سُخن

اربابِ سُخن ہائے صد افسوس کہ اربابٍ سُخن میرے
شہد اور زہر میں تفریق نہیں کر سکتے لطف آجاتا ہے ارباب سخن کو وحشت
جب کبھی تذکرہء حسنِ بتاں کرتا ہوں

14/10/2024

*سانحہ لاہور🖤💔🖤*
‏نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین محفوظ، نہ جوان محفوظ نہ بزرگ محفوظ، نہ گھر محفوظ نہ چادر چار دیواری محفوظ، نہ تاجر محفوظ
*پتہ نہیں اس اندھیری رات کا سویرا کب ہوگا😓*

14/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*‏امام یونس بن عبيد رحمه الله کسی مصیبت کا شکار ہوئے تو لوگوں نے کہا….”آپ کے دوست ابن عون رحمه الله آپ سے افسوس کرنے نہیں آئے…یونس کہنے لگے:"جب ہم ایک دفعہ اپنے دوست کی محبت کا اعتبار کرلیتے ہیں تو اس کو آنے یا نا آنے کے میزان پر نہیں تولتے…!!!*”
(روضة العقلاء لإبن حبان:٨٩، العزلة للخطابي:٤١).

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

11/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*‏مولا! اگر تو نے مجھے عذاب دینے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو میرے معاملے کو لوگوں سے مخفی رکھنا تاکہ کوئی شخص یہ نہ کہتا پھرے : آج وہ بھی مبتلائے عذاب ہے جو خدا تک رَستہ دکھایا کرتا تھا…!!!*
( امام ابن جوزی رحمه الله ، صیدالخاطر : ٣٠٥ )

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

ہندوستان کے ٹاپ بزنس مین رتن ٹاٹا اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ کل رات وفات پاگئے( حقیقی خوشی )جب ہندوستانی ارب پتی رتن جی ٹ...
10/10/2024

ہندوستان کے ٹاپ بزنس مین رتن ٹاٹا اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔ کل رات وفات پاگئے

( حقیقی خوشی )
جب ہندوستانی ارب پتی رتن جی ٹاٹا سے ٹیلی فون پر انٹرویو میں ریڈیو پریزینٹر نے پوچھا:
"جناب آپ کو کیا یاد ہے جب آپ کو زندگی میں سب سے زیادہ خوشی ملی"؟
رتن جی ٹاٹا نے کہا:
"میں زندگی میں خوشی کے چار مراحل سے گزر چکا ہوں، اور آخر کار میں نے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ لیا ہے۔"
پہلا مرحلہ دولت اور وسائل جمع کرنا تھا۔
لیکن اس مرحلے پر مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو میں چاہتا تھا۔
پھر قیمتی اشیاء اور اشیاء جمع کرنے کا دوسرا مرحلہ آیا۔
لیکن میں نے محسوس کیا کہ اس چیز کا اثر بھی عارضی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک زیادہ دیر نہیں رہتی۔
پھر ایک بڑا پروجیکٹ حاصل کرنے کا تیسرا مرحلہ آیا۔ یہ وہ وقت تھا جب ہندوستان اور افریقہ میں ڈیزل کی سپلائی کا 95% میرے پاس تھا۔
میں ہندوستان اور ایشیا کی سب سے بڑی اسٹیل فیکٹری کا مالک بھی تھا۔ لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں نے تصور کیا تھا۔
چوتھا مرحلہ تھا جب میرے ایک دوست نے مجھ سے کچھ معذور بچوں کے لیے وہیل چیئر خریدنے کو کہا۔
تقریباً 200 بچے۔
ایک دوست کے کہنے پر میں نے فوراً وہیل چیئر خرید لی۔
لیکن دوست نے اصرار کیا کہ میں اس کے ساتھ جاؤں اور وہیل چیئر بچوں کے حوالے کروں۔ میں تیار ہو کر اس کے ساتھ چلا گیا۔
وہاں میں نے ان بچوں کو یہ وہیل چیئر اپنے ہاتھوں سے دی۔ میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی ایک عجیب سی چمک دیکھی۔ میں نے ان سب کو وہیل چیئر پر بیٹھے، چلتے اور مزے کرتے دیکھا۔
ایسا لگتا تھا جیسے وہ کسی پکنک کے مقام پر پہنچ گئے ہوں، جہاں وہ جیتنے والا تحفہ بانٹ رہے ہوں۔
میں نے اپنے اندر حقیقی خوشی محسوس کی۔ جب میں نے جانے کا فیصلہ کیا تو ایک بچے نے میری ٹانگ پکڑ لی۔
میں نے آہستہ آہستہ اپنی ٹانگیں چھوڑنے کی کوشش کی، لیکن بچے نے میرے چہرے کی طرف دیکھا اور میری ٹانگیں مضبوطی سے پکڑ لی، میں نے جھک کر بچے سے پوچھا: کیا تمہیں کچھ اور چاہیے؟
اس بچے نے جو جواب دیا اس نے نہ صرف مجھے چونکا دیا بلکہ زندگی کے بارے میں میرا نظریہ بھی بدل دیا۔
اس بچے نے کہا:

*"میں آپ کا چہرہ یاد رکھنا چاہتا ہوں تاکہ جب میں آپ سے جنت میں ملوں تو میں آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کروں۔"*

‏اصل محبت تو وہ ہے جہاں اظہار اس لئے نہیں کیا جاتا کہانکار سننے کی ہمت نہیں ہوتی.
09/10/2024

‏اصل محبت تو وہ ہے جہاں اظہار اس لئے نہیں کیا جاتا کہ
انکار سننے کی ہمت نہیں ہوتی.

09/10/2024

‏سب کے حصے میں اپنے اپنے لوگ ہوتے ہیں دوسروں کے حصے سے حسد نہ کیا کریں۔۔!!

07/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*‏﴿ وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ﴾*
*"فماذا عنك يا تارك الصلاة…؟؟؟”*
*ماهو عذرك…؟؟؟*
*"سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیں!"*
*اور تم بےنماز! تیرے پاس کیا عذر ہے…؟؟؟*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

06/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*‏حافظ ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
*اللہ کا ذکر جس مشکل پر کیا جائے وہ آسان ہو جاتی ہے، جس مشقت پر کیا جائے وہ ہلکی ہو جاتی ہے، جس سختی پر کیا جائے وہ ختم ہو جاتی ہےاور جس غم و پریشانی پر کیا جائے وہ چھٹ جاتی ہے…!!!*
(الوابل الصيب : ۷۷ )

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

05/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*‏تمہارا نفس تمہارے دشمن کی مانند ہے؛ جب وہ تمہیں سنجیدہ پاتا ، تو تمہاری اطاعت کرتا ہے، اور جب تم میں کمزوری پاتا ہے، تو تمہیں اپنا قیدی بنا لیتا ہے…!!!*
*امام ابن القيم رحمه الله*
*(بدائع الفوائد : 1202/3)*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

‏یہ منظر ان لوگوں کی طرح ہے جو باہر سے دیکھنے میں شاندار لگتے ہیں، لیکن اندر سے جیسے کچرے کا ڈھیر ہوں!!
04/10/2024

‏یہ منظر ان لوگوں کی طرح ہے جو باہر سے دیکھنے میں شاندار لگتے ہیں، لیکن اندر سے جیسے کچرے کا ڈھیر ہوں!!

04/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*ابنِ قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ*
*مشکلات کا مقابلہ کرنے اور مصیبتیں جھیلنے کیلیے اس [لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ] ذکر کی حیران کر دینے والی اثر انگیزی ہے، نیز بادشاہوں اور با رعب شخصیات کے سامنے جانے اور پر خطر امور میں بھی یہ ذکر مؤثر ہے…!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

03/10/2024

‏اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔🥀

03/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

**امام ابن وھب رحمہ اللہ سے كسی نے كہا:*
*میں فلاں بندے سے ہوكر آیا ہوں، وہ آپ كو برا بلا كہہ رہا تھا، تو آپ نے ناراضگی كا اظہار كیا اور كہا: كیا شیطان كو تیرے علاوہ كوئی پیغام پہنچانے والا (messenger) نہیں ملا…!!!*
*|[كتاب مختصر تاريخ دمشق: 394/26]|*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

02/10/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*‏"أليستْ كل أمورك بيد اللّٰه؟
فليطمئن قلبُكَ
*کــــــیا سارے معاملات اللّٰہ کے ہاتھ میں نہیں ہیں؟*
*پس اپنے دل کو مطمئن رکھو…!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

30/09/2024

‏ہونے لگیں ہیں شہر میں ہجرت کی آہٹیں
مت بیچیئے کہ گاؤں کا گھر کام آئے گا🥀

30/09/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

*تم لا الہ الااللہ کو ہر روز دہراؤ کیونکہ تم نہیں جانتے دن بھر میں تمھیں اپنی خواہشوں کے کتنے خداؤں سے واسطہ پڑے گا…!!!*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

29/09/2024

دودھ نال، پتر پال کے
پانی نوں ترس دیاں ماواں 🖤

29/09/2024

*السلام علیکم...*🤩🤩

**شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمه اللّٰــــــہ فرماتے ہیں :جب تم مجھ سے کوئی قابلِ اعتراض بات سنو تو مجھے بتا دیا کرو ؛ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں اور اللہ آپ کے ذریعے میری رہنمائی کر دے…!!!*
*|[ لقاء الباب المفتوح : ٦٨ ]|*

*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

Address

20
Islamabad
44210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اربابِ سُخن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اربابِ سُخن:

Videos

Share