Zero Point

Zero Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zero Point, Digital creator, Islamabad.

08/12/2023

کسی دربار پر اگر مراد مانگنے جائیں تو ایک بات ضرور سوچیں کہ وہاں بیٹھے بھکاری آپ سے مانگتے ہیں مزار سے نہیں

02/12/2023
28/11/2023

پی ٹی آئی کی چئیرمین شپ کے لئے
پنکی دم والی اور علیمہ سلائی مشین والی آمنے سامنے

😂😂😂

28/11/2023

پی ٹی آئی جمعے کو اپنا نیا چئیرمین منتخب کرے گی
😜🤣
اور پرانا کباڑ میں پھینک دیا جائے گا

‏‎ملک ریاض نے سوچا ہوگا یہ بھی پنڈی ہے جہاں تاجی کھوکھر کی مدد سے قبضہ ممکن ہو جائے گا..
13/09/2023

‏‎ملک ریاض نے سوچا ہوگا یہ بھی پنڈی ہے جہاں تاجی کھوکھر کی مدد سے قبضہ ممکن ہو جائے گا..

میاں نواز شریف اپنا فیصلہ اللہ کی عدالت میں لے گیاعمران نیازی اپنا فیصلہ یہودیوں کی عدالت میں لے گیا...
03/09/2023

میاں نواز شریف اپنا فیصلہ اللہ کی عدالت میں لے گیا

عمران نیازی اپنا فیصلہ یہودیوں کی عدالت میں لے گیا...

20/08/2023

‏حد ہی ہو گئ ۔
وزیراعظم نشی تھا اور صدر ذہنی مریض نکلا۔

یہ تھا نیا پاکستان؟

18/08/2023

پاکستان کی تعلیمی معیار کا اندازہ اس بات سے لگائیں، کہ ایک مڈل پاس پیرنی، ایک آکسفورڈ گریجویٹ کو انگلیوں پر نچاتی رہی ۔

17/08/2023

‏جس حضرت نے ریاست مدینہ بنانی تھی اس کا وکیل عدالت کو بتارھا ھے کہ اس کو قرآن پاک عربی میں پڑھنا نہیں آتا 🙄

16/08/2023

تحریک انصاف کا خاتمہ کسی سیاسی جماعت کا خاتمہ نہیں ، بلکہ ملک سے ایک ایسے فتنے کا خاتمہ ہے، جس نے ہر معاشرتی برائی کو جنم دیا .👍❤️‍🔥
گالی گلوچ ، دھرنا بازی ، انتشار ، نفرت یہ سب کچھ نا صرف معاشرے بلکہ ریاست کے تباہی کا سبب بنتے ہیں.

18/07/2023

پڑھے لکھے یوتھیوں کو آج پتہ چل گیا کہ پرویزخٹک اور محمود خان کرپٹ ہے۔ ہاہاہاہا

جب سوچنے،سمجھنے کی صلاحیت چھین جائے تو بندہ یوتھیا بن جاتا ہے۔
09/07/2023

جب سوچنے،سمجھنے کی صلاحیت چھین جائے تو بندہ یوتھیا بن جاتا ہے۔

02/07/2023

بحیثیت مسلمان ہم اتنے کمزور ہو گئے ہیں اور ہمارے دلوں میں ایمان اتنا کمزور ہو گیا ہے کہ ہماری مقدس کتاب قران مجید کو سرعام جلایا گیا اور ہم خاموش ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے اور مسلم فوج کا بیان تک نہیں آیا ۔

01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں💔😥

دوران عدت پیدا ہونے والی نسل کا مفتی عبدالشکور کی وفات پر ردعمل
16/04/2023

دوران عدت پیدا ہونے والی نسل کا مفتی عبدالشکور کی وفات پر ردعمل

Scenes From inside Al Aqsa Mosque During Ramadan Right Now ! Ya Allah Reham 🤲🏻🥺
05/04/2023

Scenes From inside Al Aqsa Mosque During Ramadan Right Now ! Ya Allah Reham 🤲🏻🥺

21/03/2023

جب موت کا وقت آتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو ۔🤲🤲
♥️آمین♥️

18/03/2023

میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ دجال پڑھے لکھے لوگوں کو بیوقوف کیسے بنائے گا مگر جب سے پی ٹی آئی کو دیکھا میرا ایمان اور بھی پختہ ہو گیا 💁

18/03/2023

آج بھوٹانی عدالت میں ملزم پیشی کے مناظر 🤣🤣

گاڑیوں سے کئی ماہ پرانے لگے سٹیکر اتارنے کا آسان طریقہ: سرف والے نیم گرم پانی سے سٹکر سافٹ کریں۔ ڈرائیر کی گرم ہوا سے چپ...
14/02/2023

گاڑیوں سے کئی ماہ پرانے لگے سٹیکر اتارنے کا آسان طریقہ: سرف والے نیم گرم پانی سے سٹکر سافٹ کریں۔ ڈرائیر کی گرم ہوا سے چپکاہٹ کم کریں۔ کسی کارڈ سے کھرچ کے اتار دیں۔ صفائی والا لوشن بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
نوٹ: زیادہ جذباتی ہو کے سرف والا پانی پینا نہیں ہے۔ چھری سے دور رہیں۔ ہولے ہولے "ہاں ہم غلام ہیں" کہتے ہوئے پھونکیں مارتے رہیں۔ سٹیکر جلد اترے گا۔

10/02/2023

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت
دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

امجد اسلام امجد
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون

جس طرح درمیان والے کو نہیں معلوم کے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے بالکل اسی طرح پاکستانی عوام کو معلوم نہیں ہوتا کہ سیاستد...
21/01/2023

جس طرح درمیان والے کو نہیں معلوم کے اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے
بالکل اسی طرح پاکستانی عوام کو معلوم نہیں ہوتا کہ سیاستدان عدالتیں اور اسٹیبلشمنٹ ملکر ان کے ساتھ کیا کرنے والی ہوتی ہیں 🙄

اب وقت ہوا چاہتا ہے عوام کو پھر بے وقوف بنانے کا شہریار آفریدی کا سستے ہوٹل میں چائے پینے کا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
19/01/2023

اب وقت ہوا چاہتا ہے عوام کو پھر بے وقوف بنانے کا
شہریار آفریدی کا سستے ہوٹل میں چائے پینے کا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

18/01/2023

‏ملک میں اس وقت دو جنگیں لڑی جا رہی ہیں غریب روٹی کے لئے اور امیر اقتدار کے لیے جنگ لڑ رہا ھے

معین علی اپنی فیملی کے ساتھ ❤معین علی اور ہاشم آملہ جیسے لوگ دنیا بھر میں مسلمانوں کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں ، اخلاق...
15/11/2022

معین علی اپنی فیملی کے ساتھ ❤
معین علی اور ہاشم آملہ جیسے لوگ دنیا بھر میں مسلمانوں کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں ، اخلاق ادب ، پردہ ، عبادت گزاری اور دینی تعلیمات کی پابندی کر کے دنیا بھر میں اسلام کا نام روشن کر رہے ہیں ۔ ❤😍❤

08/11/2022

سڑکیں بند کرنے والوں کے نام عمران خان کا اہم پیغام

08/11/2022

روز روز سڑکیں بند کرنے والوں کے نام عوام کا اہم پیغام

07/11/2022

زندگی میں ان جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا
ہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا 😂😂😂😂😀😀😁

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zero Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Islamabad

Show All