19/06/2024
مخترم سعد نزیر صاحب کچھ دنوں سے کچھ لکھنے کو دل چارھا تھا مگر آج وقت ملا۔مخترم خصور پاک کا ارشاد ہے کہ مومن کا ظاہر باطن دونوں صاف ھونے چاھئیں ۔ما شاءاللہ آپ دیندار بندہ ھے بات کو سمجھ سکتے ھے۔پہلے زمانے میں بھی ھر ٹائپ کہ لوگ گزر چکے ھے ۔کسی نے اچھی آور کسی نے برائی کی مثال قائم کردیا ۔لہذا اصل بات کی طرف آتے ہیں ۔اپ نے BWC کے نام پے ایک سوسایٹی بنا ئی ۔جس کی بنیاد اکثر غریب طبقے کے لوگوں نے رکھی ۔محنت مزدوری کرکے آپ کوانسٹلمنٹ کی صورت میں رقم آدا کرریے تھے۔جیسا ھی وقت گزرتا گیا ۔ساتھ ساتھ آپکی سوسایٹی آگے بڑ تی گئی ۔ سوسائٹی کو ان غریب طبقے نے یہاں تک پہنچا دیا ۔کہ آپ کے قبضے میں کافی ساری زمین آگئی ۔اس کے بعد آپ نے ڈویلپمنٹ چارجز کی صورت میں دوگنی قیمت آدا کرنے کی پلان بنایا ۔غریب عوام قسط آدا کرنے کےلئے پریشان اوپر سے آپ نے ان کو سوسایٹی سے خارج کرنے کی پلان بنائی ۔ خدارہ اللہ تعالیٰ جب کسی کو دیتا تو ساتھ آس کو آزماتا بھی یے ہے ۔اور جب لیتا ھے تو زلیل کر لیتا ہے ۔اپ سے بڑے بڑے ظلم آور ھوشیار اس دنیا میں گز ر چکے ہیں۔ ان لوگوں کی انجام کا پتہ کرو ۔جب اللہ کی پکڑ ھوگی تو کوئی بچانے والا نہیں ملے گا ۔اگر ان لوگوں میں سے کسی نے بھی اپکی شکایت اللہ تعالیٰ کے دربار میں کی ۔تو بچ جانا مشکل ہوگا ۔خدارہ حضور پاک نے ھمیشہ انصاف کا درس دیا ھے BWC کے تمام مینجمنٹ ممبران کو بٹھاو۔قران پے ہاتھ رکھ کر خساب لگا و۔وصول کردہ رقم میں 3 گناہ منافع ھوا ھے یا نہیں ۔ڈویلپمنٹ کام کرنے کےبعد اپکو کافی پراپٹ ھوا ھے۔جو بھی بھائی یہ پوسٹ دیکھے گا سعد نزیر صاحب تک پھنچانا آپ لوگوں کی زمداری یے ۔ کیونکہ ھماری رسائی ان کے پونچھ سے دور یے ۔