Pakistan live news.tv

Pakistan live news.tv پارلیمنٹ، کنٹینر، عدالت، سکیورٹی اداروں،کرپشن،احتساب، ظلم و انصاف اورسکینڈلز سے جڑی خبروں، تبصروں اور

10/12/2023

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

ایک بات سوچ میں آتی ہے، اللہ خود پاک ہے اس لیے وہ اپنے بندوں کے سب گناہ معاف کر دے گاکیونکہ بندے خود تو بے حد گناہگار ہی...
06/12/2023

ایک بات سوچ میں آتی ہے، اللہ خود پاک ہے اس لیے وہ اپنے بندوں کے سب گناہ معاف کر دے گا
کیونکہ بندے خود تو بے حد گناہگار ہیں لیکن وہ دوسروں کے گناہ کبھی معاف نہیں کرتے، کبھی بھی نہیں 💔💔

17 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے مشفق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ میں رکاوٹ ڈالنے کی بنیاد پ...
06/12/2023

17 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والے مشفق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ میں رکاوٹ ڈالنے کی بنیاد پر آؤٹ قرار دیے گئے پہلے بلے باز بن گئے ، دفاعی شاٹ کھیلنے کے بعد انھوں نے ٹھپہ کھاتی گیند کو ہاتھ سے ایک طرف دھکیل دیا جبکہ بال تو سٹمپس کی طرف جا ہی نہیں رہی تھی، بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے طور طریقوں کا کچھ تو مسئلہ شروع سے ہے، امپائرز سے جھگڑنا، ناگن ڈانس کرنا، لیٹ آنے والوں کو آوٹ کروا دینا، بنگالی کمنٹیٹرز کا دوران کمنٹری غیر حقیقی اور بے تکی باتیں کرنا، ہمیں افغانی کھلاڑیوں اور تماشائیوں سے یہ مسئلہ ہے کہ جس طرح سے صدیوں سے ان لوگوں کا رویہ اور رہن سہن ہے وہی چیز سٹیڈیم اور میچوں میں بھی نظر آتی ہے، اب یہ سب کچھ دیکھ کر عام بنگلہ دیشی گلی محلوں کی ثقافت پر بھی بہت اندازے لگ سکتے ہیں لیکن خیر چھوڑیں، کبھی ہمارا ہی حصہ تھے، بات گھوم پھر کر اپنے اوپر ہی نہ آ جائے

05/12/2023

اسلام آباد یونائیٹڈ نے نسیم شاہ کو ساڑھے چار کروڑ روپے میں خرید لیا

05/12/2023

پاکستانی ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

03/12/2023

پاکستانی ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پھر مار دی
28/11/2023

پھر مار دی

28/11/2023

محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ انھوں نے محمد عامر سے فون پر رابطہ کرکے انھیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر قومی ٹیم میں واپسی کی صلاح دی جس پر انھوں نے جواب دیا کہ وہ اب بہت آگے بڑھ چکے ہیں، انھیں پاکستان کےلئے کھیلنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، وہ اب صرف انٹرنیشنل لیگز کھیلنا چاہتے ہیں، یہی بات عماد وسیم نے بھی کہی تھی، جب دونوں کھلاڑی اپبا کھیل صرف پیسے سے مشروط کر رہے ہیں اور الٹا ٹی وی پروگراموں میں دوسروں کی عزتیں بغیر کسی جواز کے اچھال رہے ہیں تو پھر وہ ان پڑھ لوگ کون ہیں جو ان لالچی کھلاڑیوں کی حمایت میں زمین آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں

28/11/2023

قومی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے رشوت لینے والے سندھ پولیس کے اہلکار کو چند ہی گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا

26/11/2023

کوئٹہ میں 55 ایکڑ کمرشل زمین فروخت یا شراکت کےلئے پیش ہے، سکھر روڈ پر 3100 فٹ فرنٹ، کسی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے لیے انتہائی شاندار لوکیشن ، شراکت داری کی صورت میں تمام زمین انتقال کر دی جائے گی، رابطے کے لیے 03326044547

25/11/2023

ایک محفل میں ایک طالب علم نے ایک عالم دین سے سوال کیا کہ حماس کے اسرائیل پر حملے کا فائدہ کیا ہوا، جبکہ اس کو جواز بنا کر اسرائیلی فوج غزہ کا نام و نشان مٹانے پر تلی ہوئی ہے، اور چند ہی ہفتوں میں معصوم بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد کو شہید کر دیا گیا ہے، چاہیے تو یہ تھا کہ اسلامی ملکوں کی افواج مل کر حملہ کرتیں اور اسرائیل کا نام و نشان مٹا دیتی، جس پر اس عالم دین نے جیب سے فتویٰ نکال کر طالب علم کے منہ پر دے مارا، کہنے لگے 'حماس کے حملے پر سوال اٹھانے والے منافقین ہیں اور یہودیوں کے ساتھی ہیں' ساتھ ہی تمام سامعین کرام جوش اور وجد میں قلابازیاں کھانے لگے اور سوال کرنے والے کو نفرت بھری نگاہوں سے دیکھنے لگے، یہ منظر دیکھ کر بے پناہ دکھ ہوا کہ صرف ایک سوال کرنے والا ایک ہی جملے میں منافق اور یہود کا ساتھی بن گیا، جبکہ سوال کا جواب ریڈی میڈ فتوے کی بجائے غور طلب اور دلیل کا متقاضی تھا، یعنی سوال کرنے والا یہ پوچھ رہا ہے کہ ایک کمزور سے حملے سے اسرائیل کو قتل عام کا موقع کیوں دیا گیا، اس کی بجائے ایک بڑا حملہ کر کے اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا کیوں نہیں دیا گیا، اور آپ اسے جواب میں منافق اور یہود کا ساتھی کہہ رہے ہیں، تو 'اس قسم کے' علماء کرام سے انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ 'ایڈوانس فتووں' میں عجلت کا مظاہرہ مت کیا کریں، اگر موقع پر دلیل آپ کے پلےموجود نہیں ہے تو دینداری کے 'جذباتی ورژن' کے ذریعے لوگوں کو اشتعال پر مت اکسایں، ویسے بھی آپ لوگوں کو اسی قسم کا کردار ادا کرنے کے لیے ماضی میں بھی استعمال کیا جات رہا ہے، نیل آرمسٹرانگ کے چاند پر قدم رکھنے پر فتویٰ جاری ہوا کہ جو اس بات پر یقین کرے گا اس کا اپنی بیوی سے نکاح ختم ہو جائے گا، پھر دور بین سے چاند دیکھنے پر بھی کف ر کا فتویٰ جاری کیا گیا، جبکہ روس کے خلاف افغان جنگ میں بھی فتووں کا تڑکا خوب لگا اور آج چالیس سال بعد بھی ہم اس جنگ کا حصہ بننے کا خمیازہ بھگت رہے ہیں،

25/11/2023
یہ تو انضمام الحق سے بھی سست نکلا، گراونڈ میں دیر سے آیا تو امپائر نے کہا واپس چلا جا
25/11/2023

یہ تو انضمام الحق سے بھی سست نکلا، گراونڈ میں دیر سے آیا تو امپائر نے کہا واپس چلا جا

25/11/2023

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

24/11/2023

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل پیج پر نسیم شاہ کی ایک تصویر لگاتے ہوئے لکھا ہے، خواجہ سراوں کے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگ گئی ہے، اس سے مجھے محلے کا وہ لڑکا یاد آ گیا جسے روز محلے کے لوگ تنگ کرتے تھے
' حنیف بد معاش تیری بہن کے ساتھ روزانہ سوتا ہے، اور بغیر کوئی ناغہ کیے لیتا ہے' روز روز کے طعنوں سے آخر وہ تنگ آگیا اور اس کی غیرت جاگ اٹھی اور اس نے تنگ آکر محلے کے لوگوں کو خود جا کر بتانا شروع کر دیا، ' حنیف بد معاش نا مرد ہے، حنیف بد معاش نامرد ہے'😎

بابر اعظم 🤩🤩🤩🤩
23/11/2023

بابر اعظم 🤩🤩🤩🤩

21/11/2023

بھارت کی شکست پر بنگلہ دیش میں جشن، جبکہ ایک اور ملک کے خواجہ سرا نما لوگ کہہ رہے ہیں، ہمارا بھائی ہار گئی، ہمارا بھائی ہار گئی

یہ صرف ٹرافی ہے، کوئی مقدس اور متبرک چیز نہیں ہے، مچل مارش کا پاکستانیوں کو پیغام
20/11/2023

یہ صرف ٹرافی ہے، کوئی مقدس اور متبرک چیز نہیں ہے، مچل مارش کا پاکستانیوں کو پیغام

19/11/2023

آسٹریلیا کے تو صرف دو کروڑ لوگ خوش تھے، پر ایک اور ملک کے 25 کروڑ لوگ ان سے بھی زیادہ خوش تھے😂😂😂😂

بہت دکھ ہوا بھائی
19/11/2023

بہت دکھ ہوا بھائی

1.3ارب لوگوں کو دکھ پہنچانے والا ایک آدمی
19/11/2023

1.3ارب لوگوں کو دکھ پہنچانے والا ایک آدمی

ذرا پتہ لگاو، یہ ابھی باہر ہی ہے یا کہیں واپس چلا گیا ہے
19/11/2023

ذرا پتہ لگاو، یہ ابھی باہر ہی ہے یا کہیں واپس چلا گیا ہے

19/11/2023

آسٹریلیابھارت کو ہرا کر ساتویں بار عالمی چیمپئن بن. گیا

19/11/2023

تمھیں کیسے بتاؤں کہ تمھیں پہنچنے والی اس تکلیف نے ہمارے زخموں پر کتنا بڑا مریم رکھا ہے، تمھیں حالت ماتم میں دیکھنے کا انتظار ہمیں کتنے سالوں سے تھا، آج رو لو، آنسو بہاو، خود کشیاں کرو، ہر طرف آگ لگا دو، بہت بڑا سکون ملا آج تمھیں اس حال میں دیکھ کر

19/11/2023

آج وہ سکون ملنے کا انتظار ہے جو شاید اپنی کامیابی پر بھی نہ ملتا

19/11/2023

کوئٹہ میں 55 ایکڑ زمین، چاہیں تو خریدیں، چاہیں تو کسی بڑی ہاوسنگ سوسائٹی کے لیے شراکت داری کریں، تمام زمین ٹرانسفرکر دی جائے گی، گیس بجلی پانی والی زمین، سامنے روڈ پر 3100 فٹ فرنٹ، جبکہ عقبی جانب انتہائی دلکش پہاڑ، رابطے کے لیے 03326044547

19/11/2023

آسٹریلیا کو ورلڈ کپ جیتنے کےلئے 241 رنز کا ہدف

19/11/2023

ورلڈ کپ فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آج ہم ادھر ہی سوئے گا😂
18/11/2023

آج ہم ادھر ہی سوئے گا😂

18/11/2023

گوجرانوالہ میں شادی شدہ خاتون سے چھپ ملنے آئے شخص سےخاتون کے شوہر نے ریپ کر ڈالا، خاتون اس دوران ویڈیو بناتی رہی

اب دیکھتا ہوں یہ پچ کیسے چینج ہوتی ہے،
18/11/2023

اب دیکھتا ہوں یہ پچ کیسے چینج ہوتی ہے،

16/11/2023

جنوبی افریقہ پھر فائنل میں پہنچنے میں ناکام، کوئنٹن ڈی کاک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرڈ، آسٹریلیا بھارت سے ورلڈ کپ فائنل کھیلے گا

بابر اعظم کے ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو مختصر ترین فارمیٹ کا کپتان بنا دیا گیا ہے، شاہین شاہ آ...
16/11/2023

بابر اعظم کے ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو مختصر ترین فارمیٹ کا کپتان بنا دیا گیا ہے، شاہین شاہ آفریدی کپتانی کے استحقاق کو استعمال کرتے ہوئے شاید بابر اعظم کو ٹی ٹونٹی کی ٹیم میں شامل رکھنے کی کوشش کریں لیکن محمد حفیظ اور شاہد آفریدی کے ہوتے ہوئے ایسا مشکل ہی لگ رہا ہے. پھر پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے والے ذکا اشرف نے تو اپنے عزائم پہلے ہی عیاں کر دیے تھے.. پاکستانی کرکٹ فینز کی ایک بہت بڑی تعداد بھی ایسی ہے جو پہلے ہی بابر اعظم کے ٹی ٹونٹی کھیلنے کے خلاف تھی، ان لوگوں کا کہنا تھا کہ بابر اعظم پاور پلے ضائع کرتے ہیں، اپنی ففٹی سنچری کےلئے کھیلتے ہیں، پاور ہٹرز کےلئے اوورز نہیں بچتے، وہ ٹی ٹونٹی کے کھلاڑی نہیں ہیں وغیرہ وغیرہ. یہی خیال محمد عامر کا بھی ہے، جنھوں نے اپنے ہر انٹرویو میں براہ راست یا بالواسطہ بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا، فرض کریں ایسا ہوتا ہے یعنی بابر اعظم ٹی ٹونٹی فارمیٹ سے نکل جاتے ہیں تو یہ دیکھنا دلچسپی سے خالی نہیں ہو گا کہ ٹیم پاکستان میں فخر زمان اور محمد رضوان کے علاوہ کون سے ڈیوڈ وارنر، ڈیوڈ ملر، کوئنٹن ڈی کوک، ڈیوڈ ملر، جوز بٹلر، یاردیک پانڈیا، روہت شرما ، کوہلی اور بین سٹوکس پڑے ہوئے ہیں جو پورے 20 اوورز بھی کھیل سکیں گے، یہ بھارتی نہیں پاکستانی شائقین کرکٹ ہیں، جب شاہد آفریدی پہلی گیند پر چھکا لگا کر اگلی گیند پر آؤٹ ہو جایا کرتا تھا تو لوگ کہتے تھے، بے شک دو بالز کھیلا ہے لیکن جو کھیلا ہے ستھرا کھیلا ہے،

ہہ تو معلوم نہیں کہ بابر اعظم بحیثیت کپتان درست انتخاب تھا یا نہیں لیکن دل گواہ ہے کہ بابر اعظم پاکستان اور دنیا بھر میں...
15/11/2023

ہہ تو معلوم نہیں کہ بابر اعظم بحیثیت کپتان درست انتخاب تھا یا نہیں لیکن دل گواہ ہے کہ بابر اعظم پاکستان اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پاکستانی کرکٹر تھا، اور ضمیر گواہ ہے کہ تصویر میں دیکھا جانے والا یہ شخص ہمارے ہر ادارے، ہر شعبے اور ہماری قومی سوچ کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کےلیے کافی ہے، ہم کبھی آزاد تھے ہی نہیں، ہمارے رویے ہماری حرکتیں کبھی نہیں بدلیں گی. اور لکھوا لیں، ہم ذلت کی پستی میں گرتے چلے جائیں گے

15/11/2023

بابر اعظم نے تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

15/11/2023

بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل میچ کے لیے پچ کو تبدیل کر دیا

15/11/2023

اپنے بیان پر معافی مانگتا ہوں، ایشوریہ کا نام غلطی سے لے لیا، کسی اور عورت مثال دینا چاہتا تھا، عبدالرزاق معافی مانگتے ہوئے دوبارہ غلطی کر بیٹھے، دوبارہ تنقید شروع 😂

ورلڈ کپ ہارنے پرچیف سلیکٹر فارغبولنگ کوچ فارغسلیکشن کمیٹی فارغلیکنڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😂
14/11/2023

ورلڈ کپ ہارنے پر
چیف سلیکٹر فارغ
بولنگ کوچ فارغ
سلیکشن کمیٹی فارغ
لیکن
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان 😂

14/11/2023

ہماری حکومت سے التماس ہے کہ الیکشن کو چھوڑیں، پی ایس ایل ملک میں ہی کروای جائے، وزیراعظم تو ویسے بھی میاں صاحب نے ہی بننا ہے

14/11/2023

میں ایشوریہ رائے سے شادی کر لوں اور جو بچہ پیدا ہو وہ نیک پاک ہو، یہ کبھی نہیں ہو سکتا، عبدالرزاق کے بیان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید

Address

Jinah Super
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan live news.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan live news.tv:

Videos

Share