عمران خان گرفتاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ۔انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد وغیرہ کو 15 منٹ میں طلب کرلیا
عمران خان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت
عدالت نے آئی جی اسلام آباد،ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور سیکرٹری داخلہ پندرہ منٹ میں پیش ہوں،عدالت
آپ نے غلط کام کیا ہے جس نے بھی کیا ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس
عمران خان کو یہاں سے کہی بھی نہ لیکر جائیں،وکلاء
مجھے معلوم ہوا ہائیکورٹ کے شیشے بھی توڑے گے ہیں،چیف جسٹس
فوری طور پر بتائیں عمران خان کو کس نے گرفتار کیا،چیف جسٹس کی ایڈوکیٹ جنرل کو ہدایت
اسلام آباد: رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرلیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا ہے، ذرائع کے مطابق نیب حکام کے پاس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ موجود تھے۔
عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا ہے، وہ آج عسکری اداروں کے خلاف بیان بازی پر ضمانت کیس میں پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تھے۔
#ThePak #ImranKhanarrested
عمران سے شادی کرنا چاہتا ہوں
پی ٹی آئی کا کارکن جوش میں آکر اپنی جنس ہی بھول گیا اور دیگر کارکنان اس فعل کو انجوائے کرتے ہوۓ ہنستے رہے۔
کیا نکاح طارق جمیل یا مفتی سعید پڑھائیں گے؟
عید کے دن پاک فوج کے میجر صاحب نشے میں دھت ہو کر فل سپیڈ میں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی بھگا رہے تھے، گاڑی بےقابو ہو کر سڑک کنارے بیٹھے چھے بچوں پر چڑھا دی. تین بچے مر گئے اور تین ہسپتال میں موت سے لڑ رہے ہیں.
گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں عید کے دن بچے دکان سے چیز لے کر سڑک کنارے واپس آ رہے تھے، میجر کی گاڑی بےقابو ہوئی اور بچوں کو کچل ڈالا. فوجی اہلکار اپنے میجر کو بچانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی اور لواحقین کو ڈرا دھمکا کر خاموش کروا دیا.
خاموشی سے تین بچوں کی نماز جنازہ پڑھ کر دفن کر دیا گیا اور باقی تین کے ہاتھ پاؤں ٹوٹ گئے جو کہ موت کے انتظار میں ہیں.
لڑکی کے بھیس میں لڑکیوں کو چھیڑنے والا لڑکا پولیس عبدالحکیم کے ہتھے چڑھ گیا ۔۔۔۔۔ سب پھڑے جان گے
ایک اور مبینہ آڈیو لیک
جسٹس ثاقب نثار(بابا رحمتے) خواجہ طارق رحیم کو اپنے گر سمجھا رہا ہے۔
#ThePak #JusticeSaqibNisar
اسلام آباد۔۔ایف نائن پارک اسلام آباد میں واقع ٹیوب ویل سے سانپ نکل آیا۔ ٹیوب ویل پر تعینات سی ڈی اے کے ملازم نے سانپ کو مار ڈالا۔ واقعہ 25 اپریل کو پیش آیا۔
سی ڈی اے ملازم خالد گجر و دیگر نے سانپ کو مار ڈالا ۔
*راولپنڈی:*
جامع مسجد تقوی صادق آباد راولپنڈی میں آکر ایک ملعون شخص نے نبوت کا دعویٰ کر دیا۔۔۔
خطیب جامع مسجد تقوی مفتی مجیب الرحمٰن نے نبوت کا دعویٰ کرنے والے شخص کو تحویل میں لیکر مقامی پولیس کو طلب کر لیا۔۔۔
پولیس نے نبوت کا دعویٰ کرنے والے ملعون شخص کو گرفتار کر لیا۔مذکورہ شخص کا پولیس حکام کے سامنے اعتراف جرم۔۔۔
پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔۔۔
#ThePak #RWP
سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے، جس میں 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر خودکش دھماکا ہے، دھماکے کے بعد تھانے کی عمارت گرگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوئے۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی، دھماکے سے بجلی منقطع ہوگئی، نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
آئی جی کے پی پولیس اخترحیات گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
#ThePak #CTDAttack #Swatterrorist
راولپنڈی
ایوب پارک انتظامیہ کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے بچی جھولے سے گر کر شدید زخمی۔
عمر عطاء بندیال کی ساس اور پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ کی آڈیوز لیکس. عطا بندیال کو میسجز پہنچانے، چھوٹے جج منیب اختر کو وٹس ایپ پیغام بھیجنے، جلدی الیکشن کے بارے میں گفتگو لیک۔