Neelum News

Neelum News کوئی پہنچنے دے یا نہ دے ہم پہنچ کے رہیں گے ہر خبر کی
تہہ
(15)

16/02/2023
17/11/2022

نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن اور گریس ویلی کی پہچان نوجوان سیاسی وسماجی راہنما خرم جمال شاہد، ڈسٹرک کونسلر پی ٹی آٸی ضلع نیلم ✌✌✌

08/11/2022

مظلوم کا مددگار مجبور کا سہارا
اللہ کی مدد سے کشتی لگے کنارا
اس بار آزماؤ پھل محنتوں کا کھاؤ
دو ساتھ اس جواں کا قدرت کرے اشارہ

خرم خزاں میں آیا آیا بہار بن کر
بے چین موسموں میں دل کا قرار بن کر
بازی گروں سے بچنا محتاط ہو کے رہنا
چونا لگا نہ دیں پھر بااختیار بن کر۔
نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن اور گریس ویلی کی پہچان نوجوان سیاسی وسماجی راہنما خرم جمال شاہد، ڈسٹرک کونسلر پی ٹی آٸی ضلع نیلم ✌✌✌

03/11/2022

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

میداں میں آگیا ہے آتے ہی چھا گیا ہے
سچ کی پکار خرم جھوٹوں کو ڈھا گیا ہے
ہر دلعزیز خرم ہر دل کو بھا گیا ہے

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

مظلوم کا مددگار مجبور کا سہارا
اللہ کی مدد سے کشتی لگے کنارا
اس بار آزماؤ پھل محنتوں کا کھاؤ
دو ساتھ اس جواں کا قدرت کرے اشارہ

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

خرم خزاں میں آیا آیا بہار بن کر
بے چین موسموں میں دل کا قرار بن کر
بازی گروں سے بچنا محتاط ہو کے رہنا
چونا لگا نہ دیں پھر بااختیار بن کر

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

پرچی یہ ووٹ کی ہے اس قوم کی امانت
ووٹ اس کو دینا دھرتی سے جو کرے محبت
عقلوں پہ ان سبھوں کے پردہ پڑا ہوا ہے
بنتے ہیں بازی گر ہی اکثر
نشان عبرت

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

جس کو وقار بخشا اس نے لگائے گھاؤ
اپنوں کے درمیاں ہو اس بار مسکراؤ
امید و خواب بن کر خرم جمال آیا
پیکر وفاؤں کا ہے آؤ گلے لگاؤ

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

01/11/2022

انصاف کا لبادہ خرم جمال شاہد
ہنس مکھ کمال سادا خرم جمال شاہد
نیلم کی شان خرم نیلم کی آن خرم
نیلم کی آبرو ہے ذی احترام خرم

میداں میں آگیا ہے آتے ہی چھا گیا ہے
سچ کی پکار خرم جھوٹوں کو ڈھا گیا ہے
ہر دلعزیز خرم ہر دل کو بھا گیا ہے ✌✌✌

01/11/2022

نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن اور گریس ویلی کی پہچان نوجوان سیاسی وسماجی راہنما خرم جمال شاہد، ضلع کونسل لوئر گریس سے پی ٹی آئی کے ڈسٹرک کونسلر کے امیدوار ہیں۔ پارٹی قیادت / زمہ داران اور کارکنان کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے سیاسی بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک باکردار، باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدوار کا چناؤ کیا۔ تمام سپورٹرز کے شکر گزار ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ تعمیر و ترقی، اچھی صحت، معیاری تعلیم، انصاف اور روزگار کی فراہمی کے لیئے جدوجہد میں ان کا ساتھ دیں گے۔ شکریہ

قائد محترم جناب خرم جمال شاہد کی زندگی کی کچھ یادیں اور سیاسی وسماجی کے بارے میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ باقی عام اع...
31/10/2022

قائد محترم جناب خرم جمال شاہد کی زندگی کی کچھ یادیں اور سیاسی وسماجی کے بارے میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو کہ باقی عام اعوام کو اس سے آگاہی نہیں ہے خرم صاحب کا تعلق پھولاوئ وادی نیلم ویلی آزاد کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے حاصل کی اس کے بعد مظفرآباد میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے گئے خرم صاحب نے دوران تعلیم علمی سے ایک اعوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں انہوں نے مختلف اداروں میں رہ کر اعوامی فلاح و بہبود کے کام کیے خرم صاحب نے مختلف فلاحی تنظیموں کے ساتھ ملکر اعوامی خدمت کے کام کیے ہیں 2010سے انہوں نے باقاعدہ طور پر سماجی کاموں میں مصروف ہیں انہوں نے سب سے نیلم ویلی کے دور دراز کے دیہاتوں میں عورتوں کے لیے سلائی کڑھائی کا کام سکھانے کے لئے مختلف جگہوں پر ووکیشنل ٹریننگ سنٹر کھولے جہاں سے ہماری علاقے کی عورتوں نے کام سیکھ کر اپنے گھروں میں رہ کر باعزت روزگار کررہی ہیں اور اس کے خرم صاحب نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو الیکٹریشن کا کام سکھانے کے لئے ٹریننگ سنٹر کھول کر پڑھے لکھے نوجوانوں کو ایک بہترین ہنر مند افراد تیار کیے اور اس کے ساتھ مختلف سماجی فلاحی تنظیموں کے ساتھ ملکر مختلف جگہوں پر بجلی کے چھوٹے چھوٹے پراجیکٹ لگائے گریس میں جانوائ کے مقام پر ایک ہائیڈرل پاور پراجیکٹ لگایا جس سے الحمدللہ لوگ آج بھی مستفید ہو رہے ہیں اس کے بعد جناب قائد محترم نے ایک فلاحی تنظیم جو کہ جرمنی کے حکومت کے تعاون سے اپنے گاؤں پھولاوئ لائن سیری ایک شاندار عمارت تعمیر کروائی جوکے اس گاؤں کی سب سے بڑی دو منزلہ عمارت ہے جہاں آج کل بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے اور بچوں کو مفت کتابیں وردیوں کے ساتھ ساتھ تمام بچوں کو یونیفارم بھی مہیا کی جاتی ہیں ان تمام چیزوں کی دیکھ بھال کے لئے ان کی ٹیم اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں قائد محترم گزشتہ چند سالوں سے اعوام علاقے کی خدمت کے لیے ہر وقت میدان میں حاضر ہوتے ہیں چاہیے وہ نیلم ویلی کے یوسی سرگن کا سانحہ ہوا ایک وہاں قائد محترم اپنی ٹیم کے ساتھ لوگوں کی مدد کے لیے حاضر ہوئے تھے اس کے علاوہ قائد محترم جانوئ بوڑی ناڑ میں جب نقصان ہوا تھا وہاں کے لوگوں کی بروقت مدد کی برف باری کے دوران جا کر لوگوں کی خدمت خلق کی اس چیز کی گواہی الحمدللہ وہاں کے لوگ دے رہے ہیں یہ سب کچھ بغیر کسی حکومتی عہدوں کے کام کیے ہیں اور سیاسی میدان میں بھی ایک اپنی مثال آپ ہیں گزشتہ سال الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں آئے جہاں لوگوں نے بھرپور طریقے سے لوگوں قائد محترم نے ویلکم کیا اور آج الحمدللہ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے اپنی سیاست میں جدو جہد کر رہے ہیں انشاء اللہ اس دفع لوگ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ سپورٹ کے ذریعے ڈسٹرکٹ کونسلر منتخب کروا کر اپنا حق ادا کریں گے خرم صاحب اپنی اعوام کے لیے سب سے بڑی جدوجھد یہ ہے کہ انہوں نے گریس کا سب سے بڑا بنیادی مسئلہ جو یونین کونسل کے دو الگ یوسی اپر گریس اور لوہر گریس کے لیے ایک بھر پور قسم کی جدوجھد کی پہلے مرحلے میں ہائیکورٹ نے گریس کی ایک یونین کونسل کو ختم کی تھی میرے قائد محترم نے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی ان کے ساتھ اشرف ہرے صاحب اور یحییٰ صاحب اور باقی کچھ لوگوں نے میرے قائد کی بھرپور حمایت کی قائد محترم نے الحمدللہ سپریم کورٹ سے دونوں یونین کونسل کو بحال کروا کر لوگوں کی بھرپور قسم کی جدوجھد کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں اعوام علاقے کی خوش قسمتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس عظیم انسان کو اعوام علاقے کی خدمت میں مصروف عمل ہے انشاء اللہ اعوام اپنے اس حقیقی دکھ رکھنے والے امیدوار کو کامیاب کروا مزید خدمت کا موقع فراہم کریں گے اور ان کے سیاسی مخالفین کی جدوجھد اعوام علاقے کے سامنے ہے انشاء اللہ اس دفع اعوام کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ سپورٹ کرے گی .✌✌

31/10/2022

" اگر رانا ثناء اللہ نے میرے ساتھ لانگ مارچ میں آنے والے لوگوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ان لوگوں کا مکمل دفاع کروں گا " علی امین گنڈاپور

31/10/2022

خاتون صحافی ، روزنامہ خبریں اور چینل ۵ کی رپورٹر صدف نعیم پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ
کے دوران آزادی کنٹینر کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔
صدف 4 بچیوں کی ماں تھی ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔ آمین

31/10/2022

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور تا اسلام آباد حقیقی آزادی لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران پنجاب پولیس کے کانسٹیبل لیاقت علی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے ۔

اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔
آمین

Address

F 6/1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neelum News:

Videos

Share

Category


Other TV Networks in Islamabad

Show All