Kiyany

Kiyany کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنا محبوب چہرہ نظر نہ آئے۔ 🖤

05/01/2025

باہر سے مسکراتا ہے شخص
اندر نہیں جانتے کتنے کانٹوں کا میلہ ہے

05/01/2025

ورنہ اتنا تلخ تو کبھی نہ تھا ❤

05/01/2025

لوگ برے نہیں ہوتے حالات برے ہوتے ہیں

05/01/2025

میں نے پورے سال لوگوں کو بدلتے ہوۓ دیکھا ہے

05/01/2025

تم کہاں صحیح تھے یہ کوئی یاد نہیں رکھتا، تم کہاں غلط تھے یہ کوئی نہیں بھولتا۔

04/01/2025

خوشی کے بارے میں لکھنا آسان ہو سکتا ہے، لیکن دکھ کو بیان کرنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ لوگ اکثر اپنے دکھ چھپا کر خوشیاں بانٹنا آسان سمجھتے ہیں🥀

04/01/2025

میں تمھیں ڈھونڈنے یادوں کی کھلی راہوں پر
خشک پتوں کی طرح روز بکھر جاتا ہوں

04/01/2025

بات کرنے کا مزہ ان لوگوں کے ساتھ آتا ہے جن کے ساتھ بات کرنے سے پہلے سوچنا نہ پڑے

04/01/2025

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ

04/01/2025

دیکھو دوست کتنا بھی بھاگ لو غم یادیں اور قرضہ پیچھا نہیں چھوڑتے

04/01/2025

مُخلصی سے جس کا بھی ہاتھ تھامو گے وہی منافق نکلے گا

03/01/2025

بہترین لوگوں میں خوبصورتی کا جذبہ، خطرہ مول لینے کی ہمت، سچ بولنے کی طاقت اور قربانی دینے کی صلاحیت ہوتی ہے
ستم ظریفی یہ ہے کہ ان کی خوبیاں انہیں کمزور بنا دیتی ہیں۔ وہ اکثر زخمی ہوتے ہیں، کبھی کبھی تباہ ہو جاتے ہیں۔...

03/01/2025

مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو ورنہ منافق کی عاجزی آپ کو برباد کر دے گی

03/01/2025

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے.. 🙂🥀

03/01/2025

جیب میں ذرا سا چھید ہو جاۓ ناں تو سکوں سے پہلے رشتے گر جاتے ہیں

03/01/2025

"وہ سب لوٹ آئیں گے تم ایک بار کامیاب تو ہو جاؤ"💯

03/01/2025

ہم بھی اپنی ماں کے شہزادہ سلیم تھے ❤

03/01/2025

حضرت علی
جو شخص تمھارے خون سے نہ ہو لیکن پھر بھی تمھیں عزت دے بیشک وہ تمھارے لیے بہترین رشتہ ہے

Address

Street 4
Islamabad

Telephone

+923124535470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kiyany posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kiyany:

Share