Daily K2

Daily K2 Bringing you the latest news, stories, and insights from GB & beyond! |Official|

​K2 Publishing Network Private Limited (KPN), formerly known as Karakorum Publishing Network was established by the son of the soil, Late Raja Hussain Khan Maqpoon back in early 90s. It is now one of the leading media groups of the country

Daily K-2, Gilgit-Baltistan has regularly been being published for the last 25 years. It has the privilege and honor of being the very first daily newspaper

of this region. The circulation of Daily K-2 in Gilgit-Baltistan is more than the combined circulation of all other national and regional newspapers being distributed in that region.

01/11/2025

جنگ آزادی کی یادگار پر خصوصی تقریب کا انعقاد کمانڈینٹ این ایل آئی سینٹر برگیڈیر راجہ عرفان احمد خان نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔

رپورٹ ۔ عبدالرحمان بخاری گلگت

01/11/2025

سکردو: یومِ آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی تقریب نیو یادگارِ شہداء میں منعقد ہوئی۔ جشنِ آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

رپورٹ : شاہد کمال

01/11/2025

صدر کے قافلے میں کتنی گاڑیاں شامل؟

سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کی تاریخ میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن نے اس حو...
01/11/2025

سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کی تاریخ میں مزید دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جدید سیکیورٹی فیچرڈ نمبر پلیٹس حاصل کرنے کی آخری تاریخ اب 31 دسمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔

01/11/2025

یوم آزادی گلگت بلتستان کی مرکزی تقریب صدر مملکت کی شرکت، براہ راست

پشاور میں خیبرپختونخوا کی نئی 13 رکنی کابینہ کے معاملے پر عمران خان کی ہدایات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
01/11/2025

پشاور میں خیبرپختونخوا کی نئی 13 رکنی کابینہ کے معاملے پر عمران خان کی ہدایات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے کابینہ کو 5 سے 8 اراکین تک محدود رکھنے کی ہدایت دی تھی، تاہم گورنر کے پی نے 13 رکنی کابینہ سے حلف لے لیا۔ پارٹی قیادت کے ایک ذمہ دار رہنما کے مطابق عمران خان نے بعض ناموں کو شامل نہ کرنے کی بھی ہدایت کی تھی مگر ان کی سفارشات پر عمل نہ کیا گیا۔

گلگت بلتستان میں یکم نومبر آزادی کا دن منایا جاتا ہے جب گلگت اسکاوٹس اور مقامی جانبازوں نے ڈوگرا راج کے خلاف فیصلہ کن کا...
01/11/2025

گلگت بلتستان میں یکم نومبر آزادی کا دن منایا جاتا ہے جب گلگت اسکاوٹس اور مقامی جانبازوں نے ڈوگرا راج کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے مہاراجہ کا تسلط ختم کیا تھا۔ گلگت بلتستان کی عوام کی یہ جدوجہد پاکستان کے ساتھ الحاق کے مقصد کے تحت تھی۔ ایک سال بعد 14 اگست 1948 کو بلتستان بھی آزاد کروایا گیا۔ آج بھی ڈوگرا راج کے خلاف یہ تاریخی کامیابی خطے کی بہادر عوام کی عظیم قربانی اور تاریخی جدوجہد کی یاد دلاتی ہے۔

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گی...
01/11/2025

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمت 185 روپے 05 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل آئل بھی 1 روپے 22 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا اور یہ اگلے 15 روز تک نافذ العمل رہیں گی۔

پاکستانی حکام نے 20 روز بعد طورخم سرحد افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کھول دی ہے۔ سرحد صرف غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین ...
01/11/2025

پاکستانی حکام نے 20 روز بعد طورخم سرحد افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کھول دی ہے۔ سرحد صرف غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی واپسی تک محدود رہے گی جبکہ دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت تاحال بند رہے گی۔ طورخم بارڈر افغانستان کی جانب سے دراندازی کے بعد بند کیا گیا تھا، تاہم متعلقہ اداروں نے سکیورٹی اور اسکننگ سسٹمز دوبارہ فعال کر دیے ہیں۔ حکام کے مطابق مہاجرین کی واپسی کے عمل کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

01/11/2025

گلگت بلتستان کا 78واں یومِ آزادی چنار باغ گلگت میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مرکزی تقریب میں گورنر، وزیراعلیٰ، اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت، یادگار شہداء پر حاضری اور پرچم کشائی کی گئی۔

01/11/2025

جشن آذادی گلگت بلتستان پر ڈیلی کے ٹو کی طرف سے خصوصی ویلاگ.


Address

Daily K2 Plaza Expressway, Sohan
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily K2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily K2:

Share