Revolutionary Thoughts

Revolutionary Thoughts Quality without results is useless & the result without Quality is boring.

21/12/2023

‼️‼️ ATTENTION!! ALL PTI CANDIDATES!!

Against the ROs violating the law, PTI's candidates need to move written complaints to the ECP for initiation of process for registration of cases against the delinquent ROs, under section 184 and 187 read with section 188 of the Elections Act, 2017 for violation of official duty, for wilfully failing to discharge the duties emtruted to him under the Act and Rules, and for misusing his/her official position in a manner calculated to influence the results of the applicant's election.

21/12/2023

_💥‏اس ویڈیو کو الیکشن کمیشن کے باہر شاہراہ دستور پر بڑی سکرین پر چلایا جانا چاہئے۔۔!!_

‏لانگ مارچ کے شرکا کے خلاف ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔‏تشدد، جیل اور تذلیل کے بعد اب انہیں زبردستی اسلام آباد سے کوئٹہ منتق...
21/12/2023

‏لانگ مارچ کے شرکا کے خلاف ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔
‏تشدد، جیل اور تذلیل کے بعد اب انہیں زبردستی اسلام آباد سے کوئٹہ منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور زور زبردستی انہیں اسلام آباد سے نکالا جا رہا ہے۔
‏اسلام آباد اور دنیا بھر کے انسان دوست افراد اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ بلوچ مظاہرین کے خلاف ریاستی دہشتگردی پر آواز اٹھائیں اور بلوچ مظاہرین کا ساتھ دیں۔




21/12/2023

بلوچستان سے سوئی گیس اسلام آباد جا سکتی ہے لیکن بلوچ مائیں بہنیں اپنی لاپتہ لختِ جگر کی فریاد لے کر اسلام آباد نہیں جاسکتی ہیں😢


21/12/2023

لعنت ہو اِس ریاست پر اور اسکے کالے قانون پر جو بلوچوں کی نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ہونے والے احتجاج کو برداشت نہیں کر پا رہی اور ظلم و جبر ک سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔



21/12/2023

کل پنجاب کے لوگ قافلوں کی شکل میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے جائیں اور جب تک کاغزات کی سکروٹنی نہیں ہو جاتی اپنے امیدواران کی حفاظت کریں۔


21/12/2023

منافق ہے ہر وہ شخص جو سارا سال عمران خان کے گن گاتا ہے جبکہ الیکشن کے دنوں میں اسے ذاتی تعلق رشتہ داری اور حلقے کی سڑکیں ، نالیاں یاد آجاتی ہیں۔


21/12/2023

آج بلال عمر بودلہ اور اخلاق چھٹہ میرے ساتھ نہ ہوتے تو میں بھی شائد جیل میں ہی ابھی تک ہوتا۔

خان صاحب کے کاغذات میرے پاس ہیں انشاللہ کل جمع کرواؤں گا۔ خان کے لیئے میری جان بھی حاضر ھے ہم اپنے ملک کا مستقبل ان چوروں کے حوالے نہیں ہونے دیں گے۔رائے علی۔

اعلان یہ ہے کہ پوری مملکتِ خداداد میں خواتین صرف مریم نواز یا سرینا عیسی ہیں، باقی تمام کیڑے مکوڑے اور اچھوت ہیں، جسے جب...
21/12/2023

اعلان یہ ہے کہ پوری مملکتِ خداداد میں خواتین صرف مریم نواز یا سرینا عیسی ہیں، باقی تمام کیڑے مکوڑے اور اچھوت ہیں، جسے جب جیسے جہاں چاہے ماریں، جسے چاہیں اٹھا لیں، جسے چاہیں غائب کر دیں، جسکی چادر کھینچیں، کپڑے پھاڑیں یا ریپ کر دیں، کوئی فرق نہیں پڑتا۔

21/12/2023

مزاحمت زندگی ہے اور انشاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی۔

21/12/2023

ریاستی دہشتگردی اب تک ختم نہیں ہوئی ہے۔
اب خواتین کو زور زبردستی اور تشدد کا نشانہ بناکر انہیں زبردستی کوئٹہ منتقل کرنے کیلئے سازشیں ہو رہی ہیں۔
انسانی حقوق کی تنظیمیں آواز اٹھائیں

‏”عورتوں کا کیا ہے۔ “ شہزاد نے آہ بھر کر کہا ”ڈٹ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کرنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کو چیر دیتی ہی...
21/12/2023

‏”عورتوں کا کیا ہے۔ “ شہزاد نے آہ بھر کر کہا ”ڈٹ جائیں تو دنیا کا مقابلہ کرنے پر آمادہ ہوجاتی ہیں۔ پہاڑوں کو چیر دیتی ہیں اور عاجز ہونے لگیں تو نالی کے کنارے بیٹھ کر رو دیتی ہیں."

ماہ رنگ بلوچ مطالعہ پاکستان کا ایک اور چیپٹر درست کر رہی ہیں.انکی ہر ممکن مدد کریں، انکے رفقاء کے ساتھ ہر طرح کا تعاون ک...
21/12/2023

ماہ رنگ بلوچ مطالعہ پاکستان کا ایک اور چیپٹر درست کر رہی ہیں.

انکی ہر ممکن مدد کریں، انکے رفقاء کے ساتھ ہر طرح کا تعاون کریں.


21/12/2023

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ بہن کو سرخ سلم🔥

21/12/2023

پی ٹی آئی کے تمام امیدوار متوجہ ہوں:
پی ٹی آئی کے تمام امیدوار قانون کی خلاف ورزی کرنے والے آر اوز کے خلاف سرکاری ڈیوٹی کی خلاف ورزی کرنے پر الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 184 ، 187 اور 188 کے تحت مقدمات کے اندراج کی کارروائی شروع کرنے کے لیے ای سی پی کو تحریری شکایات بھجوائیں۔یہ افسران الیکشن ایکٹ اور قواعد کے تحت ان کو سونپے گئے فرائض کی انجام دہی میں جان بوجھ کر کوتاہی اور درخواست گزار کے انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے اپنے سرکاری اختیارات کا غلط استعمال کرنے کے مرتکب ہیں.

21/12/2023

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے۔جو کاغذات نامزدگی سے ڈرتا ہے.

ویسے ‏قصائی کے پھٹے کے نیچے سے ہڈی چھین کر بھاگنے والی خصلت تو کتے کی تھی.

یہ کاغذات نامزدگی چھیننے والا منصوبہ کس کنجر کا ہے۔۔۔؟؟؟؟

21/12/2023
‏یہ ریاست ان بلوچ ماؤں کے حوصلوں کے سامنے شکست کھا چکی ہے۔‏⁦‪ ‬⁩
21/12/2023

‏یہ ریاست ان بلوچ ماؤں کے حوصلوں کے سامنے شکست کھا چکی ہے۔
‏⁦‪ ‬⁩

All of the protesters are arrested and kept in different stations, at this time they are taking woman and children to an...
21/12/2023

All of the protesters are arrested and kept in different stations, at this time they are taking woman and children to another station.We are unable to connect to our male fellows, we fear that the state will abduct them.



ڈاکٹر ماہ رنگ پڑھی لکھی ڈاکٹر ہے۔ اُسے معلوم ہے کہ اُسے انصاف نہیں ملے گا۔ اس ملک میں کسی تحریک میں انصاف کا نام بھی ہو ...
20/12/2023

ڈاکٹر ماہ رنگ پڑھی لکھی ڈاکٹر ہے۔ اُسے معلوم ہے کہ اُسے انصاف نہیں ملے گا۔ اس ملک میں کسی تحریک میں انصاف کا نام بھی ہو تو اس تحریک کو ختم کرنے پر ریاست ڈٹ جاتی ہے۔

ڈاکٹر ماہ رنگ اس لیئے آ رہی ہے کہ ہم جیسوں کو پتہ تو لگے کہ اِس ملک کے ایک خطے میں فرعون کی طرز پر نسل کشی ہو رہی ہے۔
Mahrang Baloch
#بلوچ

20/12/2023

مزاحمت ذندگی ہے !

‏ذندگی کی تجمل مزاحمت ہے
‏مزاحمت مکتب ہے
‏مزاحمت سرشت ہے
‏مزاحمت آدرش ہے
‏مزاحمت اندھیروں میں اجالا پاکھ ہے
‏مزاحمت نکہت ہے فکری
‏مزاحمت شعور ہے اصداق کی
‏طاغوتی قوتوں کے لیے عبرت ، کراہت ،خرافت ، ندامت اور غارت ہی مزاحمت ہے

‏⁦‪ ‬⁩

20/12/2023

کاغذات تو ایسے چھین رہے ہیں جیسے سائیکو پیتھ کی ششٹر کی طلاق کے کاغذات ہوں..!!

20/12/2023

بلوچستان کے لانگ مارچ قافلہ کو روک دیاگیا۔ براہ راست دیکھیں.

اسلام آباد: بلوچ نسل کشی اور بلوچوں کی جبری گمشدگی کے خلاف جاری لانگ مارچ کے قافلے کا اسلام آباد ٹول پلازہ پر استقبال، اسلام آباد انتظامیہ نے قافلہ کو آگے جانے سے روک دیا ہے.

20/12/2023

جس پریس کلب سے اغواشدہ افراد کو برآمد کیا جاتا ہے اور ان سے پریس کانفرنسز کروا کر زبردستی ہر چینل پر چلوائی جاتی ہیں،
وہاں بلوچستان کے مسنگ پرسنز کے لواحقین کے لیے دروازے بند کر دئیے گئے ہیں

ملک میں جاری ظلم و ستم اور لاقانونیت کا دور ختم ہونا چاہیے۔
Mahrang Baloch 🔥
#بلوچ

20/12/2023

موبائل چھیننے میں کرانچی کے لوگ تیسرے، ہڈی چھیننے میں کتے دوسرے اور کاغذات نامزدگی چھیننے میں لمبڑ ون پہلے نمبر پر ہے۔۔

منقول

Are you ready to cast your vote on February 8th, 2024?
20/12/2023

Are you ready to cast your vote on February 8th, 2024?

20/12/2023

ریاست کے ستائے ہوئے کو آواز بلند کرنے پر دہشت گرد کہہ کر اس کے حقوق سے محروم کرنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔

دنیا میں کہیں بھی ہونے والا ظلم دنیا کے امن کے لیئے خطرہ ہے۔ ہمارے اپنے ہی شہر ہمارے اپنے ہی پیارے ہم ان کے غموں سے انجان رہے ہیں۔

ریاست ماں جیسی ہی نہیں ریاست اپنے شہریوں کی خادم بھی ہوتی ہے۔ ریاست کا کام شہریوں کو محکوم بنانا نہیں ہو سکتا ہے۔

"خفیہ دستاویز عمران خان کے خلاف سائفر مقدمے کو کمزور کرتی ہے، سائیفر کی ڈی کوڈڈ عبارت بیان کرنے یا لکھنے سےسیکورٹی الگور...
19/12/2023

"خفیہ دستاویز عمران خان کے خلاف سائفر مقدمے کو کمزور کرتی ہے، سائیفر کی ڈی کوڈڈ عبارت بیان کرنے یا لکھنے سےسیکورٹی الگوردم کوئی رسک نہیں پیش آتا اور اس سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ نہیں

"۔انٹرسپیٹ کی ایک اور سٹوری خفیہ دستاویز کا متن شئیر کردیا۔

19/12/2023

خرم ذیشان ایڈووکیٹ کے رحمان مارکی شادی ہال جو کہ کوہاٹ پنڈی روڈ پر واقع ہے کو سیل کر دیا گیا۔
ظلم کا بدلہ ووٹ سے ان شاءاللہ۔

19/12/2023

‏تحریک انصاف کے ٹکٹ کے خواہش مند افراد کیلئے اہم ہدایات

8 فروری کے انتخابات کے ٹکٹس اگلے دو ہفتوں میں فائنل ہوں گے، اگر آپ تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل نکات پر عمل کریں

1: 22 دسمبر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے- اس سے پہلے فارم ECP سے حاصل کریں اور کسی ماہر وکیل کی خدمات حاصل کر کے کاغذات جمع کروائیں۔ یاد رہے کہ کاغذاتِ حاصل کرنے یا جمع کروانے یا سکروٹنی کیلئے آپ کا اپنا جانا ضروری نہیں ہے۔

2: آپ قومی اسمبلی کا الیکشن کسی بھی صوبے سے لڑ سکتے ہیں، البتہ صوبائی اسمبلی کے حلقے میں حصہ لینے کیلئے آپکے پاس اسی صوبے کا ووٹر ہونا لازمی ہے-

3: آپ کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ (Proposer & Seconder) سب سے اہم ہیں-
ان کا متعلقہ حلقے کا ووٹر ہونا ضروری ہے- اس سلسلے میں آپ ECP سے ان کا ووٹر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں-اور سب سے اہم نکتہ یہ ہے کہ جب تک آپ کے کاغذات کی سکروٹنی نہیں ہو جاتی آپ نے ہر صورت اپنے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کی حفاظت کرنی ہے۔
اگر آپ کے حلقے کے وکیل ہوں تو سب سے بہتر ہے-

4: صرف اپنے نہیں اپنے ساتھ وفادار اور مضبوط کورنگ (covering) امیدواران کے کاغذات بھی انتہائی احتیاط سے جمع کروائیں- تاکہ کسی شرارت کی صورت میں بیک اپ موجود ہو-

5: چونکہ ٹکٹ جمع کروانے کی تاریخ 11 جنوری ہے اس لیے کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کرتے وقت آپ کو یہ بتانے کی ہرگز ضرورت نہیں کہ آپ نے کس جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ہے-

6: اثاثہ جات (assets) اور قرض، ٹریولنگ ریکارڈ، ٹیکس ریکارڈ وغیرہ انتہائی احتیاط سے چیک کر کے کاغذات جمع کروائیں تاکہ کوئی کمی نہ رہے-

7: اگر آپ کو اپنے اوپر ہونے والے نامعلوم کیسز یا ٹیکس نوٹسز وغیرہ کا پتہ نہیں تو اس حوالے سے متعلقہ ہائیکورٹس میں رٹ کریں اور اس رٹ کی کاپی اپنے کاغذات کیساتھ لگا دیں اور ساتھ لکھنا ہے کہ میری تمام معلومات کے مطابق (Best of my knowledge) مجھ پر یہ فلاں فلاں کیسز ہیں۔

نوٹ: الیکشن کے طریقہ کار کے ماہرین اور اور حلقے کے اچھے اور تگڑے وکلأ کو اپنی ٹیمز میں کا لازمی جزو بنائیں-

19/12/2023

بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے۔ پاکستان کا وہ حصہ جو معدنیات سے مالامال ہے۔ کیا وجہ ہے کہ ہمیں بلوچستان کی تہذیب، وہاں کے ٹورازم کی طرف کبھی مائل نہیں ہونے دیا گیا۔ بلوچستان کیوں کبھی سیاسی دھارے میں شامل نہیں ہو سکا۔ یہاں تک کہ اس کا نام آتے ہی سیدھا کہا جاتا ہے کہ بلوچستان کا معاملہ ہی الگ ہے۔ یہ الگ کیوں ہے۔ وہاں کے بیٹوں نے ایسا کون سا جرم کیا ہے کہ دور فرعون کی طرح ان کے بیٹے بھائی مارے جا رہے ہیں اور صرف عورتیں چھوڑ دی جاتی ہیں۔ کیا وجہ ہے کہ فاٹا کو تو قومی دھارے میں لانے کی بات ہوتی ہے، گلگت بلتستان کے لیئے تو پھر بھی آواز اٹھتی ہے، کبھی بلوچوں کے لیئے کیوں آواز نہیں اٹھائی گئی۔ پنجاب کے جس علاقے میں بلوچ آباد ہیں، وہ علاقے پسماندہ تر ہیں۔ کیا بلوچوں نے اس ریاست سے الحاق کر کے جرم کیا تھا۔ اگر ان سے کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو انہیں آج تک کسی عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا۔ اس معاشرے کے ہر مظلوم طبقے کی آواز کیوں دبائی جا رہی ہے۔ کسی کے پیارے کو مسنگ کر دینا ریاست کا قانون نہیں بن سکتا ہے۔ ہمیں اس بے حسی کو ختم کرنا ہو گا۔ معاشرے کے ہر محروم طبقے کی آواز بننا ہو گا۔ کبھی کسی کی نفرت بلاوجہ نہیں ہوتی۔ ہر وہ فرد جو اس ملک سے اس ریاست سے نفرت کرتا ہے، ریاست کو اس کی نفرت کی جڑ تک جا کے وجہ ختم کرنی ہو گی۔ روس بہت بڑا تھا۔ ٹوٹ کر بھی اس کا نام باقی ہے۔ ہم تو چار صوبے لیکر بیٹھے ہیں۔ ہمارا تو نشان بھی نہیں ملے گا ٹوٹنے کے بعد۔

جج کی بیوی امیگریشن کاونٹر کراس کرتے ہوے نوٹیفیکشن کے بعد۔
19/12/2023

جج کی بیوی امیگریشن کاونٹر کراس کرتے ہوے نوٹیفیکشن کے بعد۔

19/12/2023

زرداری اور پیپلز پارٹی کی طرف سے عوام سے لوٹی گئی رقم پیپلز پارٹی کے جیالے رهنما کے بیٹے کی شادی پر لٹائے جانے کے انتظامات مکمل کر لئیے گئے ۔۔۔۔

بس سندھ کا بھٹو زندہ ھے

19/12/2023

بلوچوں کی ریاست سے ناراضی بے سبب نہیں ہے۔ ان کے کنسرنز ہیں اور بجا ہیں۔ ان کی گیس کے ذخائر اڑا دئیے گئے۔ انہیں کیا ملا؟ ریکوڈک میں ان کا حصہ؟ گوادر ان کے پاس ہے لیکن ان کی معاشی حالت کیا ہے؟
اس قسم کی ناانصافی باغیوں کو جنم دیتی ہے۔ ریاست کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ لوگوں کی محرومی پر آواز بلند کرنے پر انہیں قتل کرے۔ بلوچوں کے مرد اور لڑکے اٹھا لیئے جاتے ہیں۔ ہم نے ایک زمانہ اس سب کو جسٹیفائیڈ سمجھا ہے۔ لیکن اب نہیں۔ اب ان کے مقام پر کھڑے ہو کر دیکھیں۔ کوئی مجرم ہے تو عدالت میں پیش کریں۔ نہ کہ کسی کو اس کے گھر سے اٹھائیں اور غائب کر دیں۔ یہاں تو اب ایسے قتل تک رپورٹ ہوئے ہیں جو ایسا لگتا ہے فقط تسکین کے لیئے کیے گئے ہیں۔
فورسڈ ڈس اپیئرنس کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ مسنگ پرسنز بنانے کی کوئی توجیح نہیں ہو سکتی۔ ماورائے عدالت قتل کوئی دستور نہیں ہو سکتا ہے۔

18/12/2023

🚨بریکنگــــ نیــــوز

*الحمدللہ کوٹ لکھپت جیل سے شیر افضل مروت خان کو رہا کر دیا گیا ہے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Revolutionary Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share