
22/03/2024
"دنیا میں صحافت کے کسی بھی مکتبہ فکر سے جائزہ لیا جائے تب بھی مظہر عباس ایک آئیڈیل صحافی کی تعریف پر پورے اترتے ہیں۔ صاحب مطالعہ۔ علمی تجربہ اور تیز مشاہدہ ایک آئیڈیل صحافی کی طرح انکا اثاثہ ہے۔مظہر عباس زمانہ طالب علمی سے بائیں بازو کی نظریاتی سیاست میں متحرک رہے۔بائیں بازو سے منسلک رہنے والے لوگ لازمی طور پر صاحب مطالعہ ہوتے ہیں۔ ان کا دنیا کا ویژن بڑا واضح اور عوام دوست ہوتا ہے۔ مظہر عباس انہی خوبیوں سے مزین ہو کر میدان صحافت میں اترے۔مظہر عباس اس لیے بھی آئیڈیل ہیں کہ انہیں لٹریچر کا تڑکہ بھی لگا ہوا ہے، فیض کا ذکر ہو یا جوش کا، ہندوستان کے اندر لٹریری رجحانات ہوں یا پاکستان میں شائع ہونے والی نئی کتابیں، سب کے بارے میں مظہر عباس اپ ڈیٹڈ ہوتے ہیں"___ سہیہل وڑائچ
"پیشے کے ساتھ اپنی رفتگان کی عزت کا پاس، مظہر عباس نے ہمیشہ کیا۔ عزت کو امارت سے اور ہنرو علم کو نمود و نمائش سے بچائے رکھنا بھی مظہر عباس کا ہی خاصہ ہے۔ آزادی رائے اور اظہار میں مظہر عباس کی آواز شامل نہ ہو تو صدا آدھوری، اور اگر حق کے لیے بلند احتجاج میں مظہر عباس کا علم نہ ہو تو پکار تشنہ رہتی ہے۔آمروں اور آمرانہ رویوں کے خلاف مظہر عباس کسی طور بھی پیچھے نہیں رہے۔ ان کی شہرت قلم کاری ہی رہی ہے اور ناز کے لیے ان کے لیے یہی سامان کافی ہے"____ عاصمہ شیرازی
کتاب کا نام: سلیکٹر سے سلیکٹڈ تک
اصل قیمت: 2000روپے
تعارفی قیمت: 1600روپے فری ڈیلوری کے ساتھ
آرڈر کرنے کیلئے رابطہ نمبرز
0304-49333397
0343-2100549