Abdullah utk offical

Abdullah utk offical my page. it all about motivational islamic and funny content
i want to just people change their life

14/10/2024

‏🛑🚨پشتون قومی جرگے میں یش کی گئی پختونخوا وسائل کی فہرست:

🕳️1۔ کرک سے گزشتہ 11 ماہ میں 85 لاکھ 43 ہزار بیرل تیل برآمد کیا گیا ہے۔

🕳️2۔ سوات میں بہترین زمرود کے 70 ملین قیراط ہیں اور مارکیٹ میں 220 قیراط کی قیمت 4000 سے 6000 ڈالر تک ہے۔

🕳️3۔اس سال خیبر سے 40 ٹن فلورائٹ برآمد کیا گیارہ۔

🕳️4۔ 11 ماہ میں کرک سے 65000 ملین ایم سی ایف گیس برآمد کی گئی ہے۔

🕳️5۔ مہمند میں اس سال 1935 ٹن نیفرائٹ نکالا گیا۔

🕳️6۔مالاکنڈ میں 200 ملین ٹن، صوابی بلاک میں 100 ملین ٹن ماربل ہے۔

🕳️7۔ مہمند میں 1,360,000 ٹن ماربل برآمد کیا جاتا ہے۔
🕳️ 8. چترال، جنوبی وزیرستان اور جنوبی پختونخوا میں سالانہ 640,000 کلو چھلغوزہ پیدا ہوتا ہے جس کی قیمت چین میں 18,000 روپے فی کلو ہے۔

🕳️9۔ کوہاٹ ٹنل سے روزانہ 30,000 سے 35,000 گاڑیاں گزرتی ہیں اور ہر گاڑی کا کرایہ 80 سے 450 روپے ہے اور اس کا کنٹرول فوجی کمپنی NLC کے پاس ہے۔

🕳️10۔ جنوبی پختونخوا کے ڈھاکہ ضلع سے روزانہ 5000 ٹن کوئلہ برآمد کیا جاتا ہے۔

🕳️11۔ درہ آدم خیل سے ہر سال 350,000 ٹن کوئلہ نکلتا ہے۔

🕳️12۔ بونیر اور مردان میں 2 ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🕳️13۔ چترال میں ایک ارب ٹن ماربل موجود ہے۔

🕳️14۔صرف کورما میں 20 لاکھ ٹن کوئلہ موجود ہے، اس کے ساتھ لوہے کی گیس اور اچھا ماربل بھی ہے۔

🕳️15۔ بالائی وزیرستان کے پیر گھر میں تانبے اور سونا کی بڑی مقدار موجود ہے۔

🕳️16۔گومل کے پہاڑوں میں کوئلے کا بڑا ذخیرہ موجود ہے۔

🕳️17۔باجوڑ میں ہر سال 85000 ٹن ماربل، اور 1550 ٹن کرومائیٹ برآمد کیا جاتا ہے۔

🕳️18۔ پختونخوا اور بلوچستان میں 700 کروڑ کے جواہرات ہیں جو ہماری سوچ سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔

🕳️19۔ عرب ممالک میں تیل کا ہر دس میں سے ایک کنواں کامیاب ہوتا ہے اور وزیرستان میں ہر تیسرا کنواں کامیاب ہوتا ہے۔میران شاہ میں اتنا تیل ہے جو پاکستان کی 40 سال کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔

🕳️20۔ شمالی وزیرستان میں 36000 ملین ٹن تانبا موجود ہے ایک ٹن تانبے کی قیمت 7000 ڈالر ہے۔

🕳️21۔ تربیلا ڈیم سے 4000 سے 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہوتی ہے، اسے 250 بڑی فیکٹریوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے اور تربیلا ڈیم سے پختونخوا اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔
🕳️22۔ لکی بیٹنی کی بیٹنی آئل فیلڈ سے 1,000 سے 3,000 بیرل تیل اور 1 سے 5 ملین مکعب فٹ گیس برآمد کی جاتی ہے۔

🕳️23۔ ملاکنڈ کے دریاؤں سے 30 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے جس کی قیمت 1 سے 2 روپے فی یونٹ ہے.

02/10/2024
‏کاش کہ یہ لوگ تھوڑے پڑھے لکھے ہوتے تو آج ہمیں ان کو بتانا نہ پڑتا کہ 7.2M کا ہندسہ 137K سے بڑا ہوتا ہے 🤡
01/10/2024

‏کاش کہ یہ لوگ تھوڑے پڑھے لکھے ہوتے تو آج ہمیں ان کو بتانا نہ پڑتا کہ 7.2M کا ہندسہ 137K سے بڑا ہوتا ہے 🤡

افغانستان کے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہشمت اللہ شاہدی نے پیشگوئی کی ہے کہ چار ٹیمز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے س...
27/09/2024

افغانستان کے ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہشمت اللہ شاہدی نے پیشگوئی کی ہے کہ چار ٹیمز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرینگی جن میں افغانستان،انڈیا،آسڑیلیا اور انگلینڈ شامل ہیں۔۔۔۔۔!!!

بھائی کو کرکٹ کا اتنا نالج ہے کہ ایک ہی گروپ سے تین ٹیمز کی پیشگوئی کردی۔۔۔۔۔۔۔۔۔گروپ بی میں افغانستان،آسڑریلیا،انگلینڈ اور ساؤتھ آفریقہ شامل ہیں جبکہ رولز کے مطابق گروپ اے اور بی سے ٹاپ ٹو ٹیمز سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرینگی۔۔۔۔۔۔!!!🤣




25/09/2024

مسافروں جوند 😔🥺🥺😢🥲


16/09/2024

کامیابی کے تین بڑے راز ✨

والدین کی دعائیں 🤲
سجدوں سے تعلق مضبوط 🖤
اور قرآن پاک کی تلاوت 📖

07/09/2024

خوبصورت ضلع مہمند🏡🌲🏔

04/09/2024

Aman cricket tournament 🏏

ہیڈ کوچ گری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے معذرت کرلی بھارت سے شکست کے بعد گری کرسٹن نے اپنے فیصلہ سے پی سی ...
10/06/2024

ہیڈ کوچ گری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے معذرت کرلی بھارت سے شکست کے بعد گری کرسٹن نے اپنے فیصلہ سے پی سی بی کو اگاہ کرلیا, گیری کرسٹن کے ساتھ چیمپینز ٹرافی 2025 تک معاہدہ طے ہوا تھا , رپورٹ کے مطابق گیری کرسٹن نے بھارت سےھار کے بعد کھلاڑیوں کو خوب ڈانٹا اور کہا جو پلان آپ کو دی جاتی ہے اس پر آپ تمام عمل نہیں کرتے اپنے مرضی سے کھیلتے ہو تو آپ کو کوچ کی کیا ضرورت ہے
(سید غفارشاہ )






اس تصویر سے اپ  نے کیا سبق حاصل کیا ✌
30/05/2024

اس تصویر سے اپ نے کیا سبق حاصل کیا ✌

‏مارگلہ ہلز پہ آ گ لگانے والوں کے نام۔ یہ بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر وہ نہیں بھاگی کیونکہ...
29/05/2024

‏مارگلہ ہلز پہ آ گ لگانے والوں کے نام۔
یہ بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر وہ نہیں بھاگی کیونکہ ان انڈوں میں زندگیاں تھیں مگر ہم آگ لگا دیتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ماچس ہے احساس نہیں ہے۔


17 پر 0 - پہلا اوور۔ 17 پر 2 - اگلے 3 اوورز۔ ان کی واپسی پر انگلینڈ کے خلاف پوری طاقت کے خلاف 34 (4 اوورز) کے نقصان پر 2...
26/05/2024

17 پر 0 - پہلا اوور۔
17 پر 2 - اگلے 3 اوورز۔

ان کی واپسی پر انگلینڈ کے خلاف پوری طاقت کے خلاف 34 (4 اوورز) کے نقصان پر 2۔ 2 اہم شراکتیں توڑ دیں اور خطرناک جوس بٹلر اور ول جیکس سے چھٹکارا حاصل کیا۔ مہذب واپسی سے زیادہ۔ #حارث رؤف۔ 🙌🔥

21/05/2024

یہ سکول جی جی پی ایس اورا کور تحصیل امبار ھے جسکوتالا لگا ھو ھے ۹ بجکر۲۵ مینٹ پر. بروز منگل دوسرا سکول جی پی ایس اوراکور جس میں حمداللہ شاہ اس مذکورہ ٹائم پر غیر حاضر تھا لھذا ھم ضلع مھمند کی _،DEO سے مطالبہ کرتے ھے کہ تحصیل امبار کے سکولوں میں اساتذہ کرام کی حاضر کو یقینی بناۓ



  follow me.   🔥تصویر ماشاءاللّٰہ 💯💙💞‘‘‘ ❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
17/05/2024

follow me. 🔥
تصویر ماشاءاللّٰہ

💯💙💞



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














عمران خان کی شٹ .  مارکیٹ میں  ماشاءﷲ بولی ایک بار  ✌
17/05/2024

عمران خان کی شٹ . مارکیٹ میں ماشاءﷲ بولی ایک بار ✌

Address

Prince Road Bhara Kahu
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah utk offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category