وزیراعظم شہباز شریف سے رانا ثناءاللّٰہ کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
وزیراعظم شہبازشریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ پنجاب کے امور پر گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ کا بیجنگ ائیرپورٹ پر استقبال، وزیراعلیٰ کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات، وزیراعلیٰ چین کے ہسپتال، سکول اور دیگر اداروں کے دورے کرینگی۔
پی ٹی آئی کے سہولت کار جوبائیڈن کی حکومت میں تھے،امریکی ڈیپ اسٹیٹ میں ان کے سہولت کار تھے،وہ لوگ جو پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے،ٹرمپ کے آنے سے پہلے یہ ایسا کام کرنا چاہتے تھے کہ پاکستان بہت خطرناک ملک کے طور پر سامنے آئے، میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/qgDRKQTgPo4
حکومت کو ایک سال ہوگیا،معیشت بہتر ہوگئی ، امن و امان بہتر ہوگیا،اسٹاک کمال کا جارہا،لوگ سود سے پیسہ نکلواکر بزنس پر لگارہے، پلاٹوں سے پیسہ کمانے والے بزنس پر پیسہ لگارہے،پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کال بھی گند میں جائے گی،میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/qgDRKQTgPo4
کاشف عباسی مجھے بلائے؟ کیوں نہیں بلاتے؟ سب ڈرامہ ہے، اداروں اور حکومت میں ایسی کوئی چیز نہیں کہ کہا جائے حکومت جارہی،حکومت اور ادارے ایک لائن پر ہیں،کمپنی مدت پوری کرے گی،آئندہ دنوں وزیراعظم کو بہترین پرفارم کرتا دیکھیں گے،میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/qgDRKQTgPo4
فیصل واوڈا اسٹبلشمنٹ کی ترجمانی نہیں کرتے،جو واوڈا بول رہے،اسٹبلشمنٹ ایسا نہیں سوچتی،وہ کسی بھی خاص اہمیت کے حامل شخصیت کو represent نہیں کررہے،میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/qgDRKQTgPo4
ہمارے ہاں دانش خر بہت ہیں،انور مقصود طبعی طور پر ایک شیطان،جب وہ شہداء کی تضحیک کررہا تھا افسوس تالیاں مارنے والوں پر انہوں نے شٹ اپ کال نہیں دی،انور مقصود ایک کلٹ کی ترجمانی کرتا ہے،میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/qgDRKQTgPo4
علی امین گنڈاپور کا یونیورسٹی میں جاکر کہنا کہ وہ کبوتر باز رہا ہے، تعلیمی اداروں میں ایسی باتیں مثالیں بنتی ہیں، طلباء اس کو فالو کرتے ہیں، سیاسی جماعتوں میں عہدوں کا میرٹ یہی ہے، انیق ناجی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/JovhmmY6UJ4
🚨🚨 تحریک انصاف اور جھوٹی خبریں، یہ دونوں جڑواں بہنیں ہیں، ان کی کسی بھی بات پہ اعتبار نہیں کرنا چاہیے، فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ پر انیق ناجی کا ردعمل
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/JovhmmY6UJ4
🚨عمران خان کے جھوٹ پر لوگوں کا چلنا، جو لوگ تحریک انصاف کے ماننے والے ہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ مقابلے میں کوئی سیاسی جماعت موجود نہیں جس کا عوام کے ساتھ رابطہ ہو ! انیق ناجی
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://youtu.be/JovhmmY6UJ4
راولپنڈی میں ہوا ڈاگ شو۔۔۔ ملک بھر سے چالیس نسلوں کے کتوں کے درمیان مقابلے،،، دیکھئے نمائندہ آزاد ڈیجٹیل وسیم ہاشمی کی رپورٹ ۔۔۔