Watan News

Watan News ہر خبر صرف وطن نیوز پاکستان پر دیکھئے۔۔ ✨
عوام کی آواز وطن نیوز پاکستان

15/01/2025

Snowfall in Quetta. ❄️
کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں ہلکی پھلکی برف باری شروع۔ 🌼☔️

15/01/2025

بلوچستان کے توبہ اچکزئی میں ہلکی پھلکی برف باری کا سلسلہ جاری۔ ☔️

15/01/2025

زیارت میں ایک دفعہ پھر برفباری
شروع ہوگئی۔

⚡️☔️❄️

13/01/2025

🚨 اہم خبر
سوراب کے مقام پر کوئٹہ کراچی روڈ 35 گھنٹے بعد ٹریفک کے لئے کھل گیا۔

نواب ثناءاللہ زہری کی منتظمین سے رابطہ باقی افراد کی رہائی کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کر دیا گیا۔

وندر سے کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہرہ بلاک 🚨🚌 ٹرانسپورٹرز نے کوسٹ گارڈ کے خلاف حسن ہوٹل کے مقام پر کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہرا...
13/01/2025

وندر سے کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہرہ بلاک 🚨🚌
ٹرانسپورٹرز نے کوسٹ گارڈ کے خلاف حسن ہوٹل کے مقام پر کوئٹہ ٹو کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا ہے
وطن نیوز پاکستان

13/01/2025

مسافرسفرکرنےسےگریزکریں۔ 🚘

کوئٹہ ٹوکراچی قومی شاہراہ بند 🚨🚦 سوراب زیرو پوائنٹ کے مقامات پر آج بھی بند ہے۔
وطن نیوز 🌟

12/01/2025

کوئٹہ ٹو چمن شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 😭🚔🚨
ایک معروف کاروباری رہنماء جاں بحق اور ایک شدید زخمی۔ اسپتال منتقل ۔لیویز

10/01/2025

بلوچستان کے علاقے سنجاوی کے کوئلہ کان میں پھنسے 12 کان کنوں کو 14 گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو نہیں کیا جا سکا۔ 😭👀🚨
وطن نیوز پاکستان

 : ایم 8 روڈ پر حادثہ، ایک جانبحق، 15 زخمی🚨🚖جھل مگسی کے علاقے باریجہ میں ایم 8 روڈ پر انتہائی افسوس ناک حادثہ پیش آیا، ج...
09/01/2025

: ایم 8 روڈ پر حادثہ، ایک جانبحق، 15 زخمی🚨🚖

جھل مگسی کے علاقے باریجہ میں ایم 8 روڈ پر انتہائی افسوس ناک حادثہ پیش آیا، جہاں میہڑ لائن کی ویگن اور پنڈی لائن کی کوچ میں آمنے سامنے ٹکر ہوئی۔
حادثے کے نتیجے میں 15 افراد زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے لاڑکانہ ریفر کیا جارہا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی نوابزادہ طارق خان مگسی اور نوابزادہ احمد خان مگسی نے فوری طور پر امدادی کارروائیوں کی ہدایت جاری کی اور نگرانی ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ کی خصوصی ہدایات پر محکمہ صحت جھل مگسی نے زخمیوں کے لیے ایمبولینسز اور دیگر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے۔

08/01/2025

کوئٹہ ٹو سبی شاہراہ پی بی 45 کوئٹہ میں دھاندلی کے خلاف کوئٹہ سونا خان کےمقام پر بند ہے۔ 🚦🚖

کوئٹہ چمن شاہراہ سید حمید کراس کے مقام پر ہڑتال کی وجہ سے مکمل بند۔ 🚨🚦🚘عوام غیر ضروری سفر نہ کریں۔  شکریہ 🙏وطن نیوز
08/01/2025

کوئٹہ چمن شاہراہ سید حمید کراس کے مقام پر ہڑتال کی وجہ سے مکمل بند۔ 🚨🚦🚘
عوام غیر ضروری سفر نہ کریں۔ شکریہ 🙏
وطن نیوز

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد چالو باوڑی سے لاپتہ ہونے والی 3 سالہ  معصوم بچی اقرا بی بی کی لاش نالی سے برآمد…💔😭
07/01/2025

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد چالو باوڑی سے لاپتہ ہونے والی 3 سالہ معصوم بچی اقرا بی بی کی لاش نالی سے برآمد…💔😭

07/01/2025

ژوب : ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق 🥲
کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ بادن زئی کے مقام پر پر ٹرالر اور کار گاڑی میں تصادم ۔
ژوب : حادثے میں 3 خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق 6 افراد زخمی ، اسپتال ذرائع

06/01/2025

خوشخبری ✨
کوئٹہ شہر و گردونواح میں موبائل

سروس بحال کر دی گئی۔
📍📲📵
وطن نیوز

کوئٹہ، ڈی آر او آفس پہنچنے سے متعلق بیان سے  پشتونخوا نیپ کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی...
05/01/2025

کوئٹہ، ڈی آر او آفس پہنچنے سے متعلق بیان سے پشتونخوا نیپ کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی پارٹی نے کوئی بیان دیا ہے

پشتونخوا نیپ

05/01/2025

حلقہ پی بی 45 ری الیکشن نتائیج کے خلاف
ڈی سی افس کوئٹہ کے سامنے رو ڈ بند
پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ 🚔

05/01/2025

حلقہ پی بی 45 پولنگ نمبر 4) ولی جیٹ پولنگ
جمعیت میرعثمان پرکانی 146
علی مدد 17
نصر اللہ 12
وطن نیوز پاکستان

05/01/2025

حلقہ پی بی 45 پولنگ نمبر 3) تعمیر نو کالج پولنگ
میر محمد عثمان پرکانی 99
نصر اللہ زیرے 56
علی مدد 16
وطن نیوز پاکستان

Address

Islamabad
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Watan News:

Videos

Share