Zara Khan zaro

Zara Khan zaro System changers

01/01/2025

سال 2025 کا پہلا لطیفہ
"پاکستان اونچی اوڑان کے لئے ٹیک آ ف کر چکا ہے "
مریم نواز

16/12/2024


15/12/2024

‏یہ تصویر 2011 کی ہے جب کراچی میں چند رینجرز نے ایک شہری کو شک کی بنا پر روکا اور اس پر سیدھے فائر کرکے شہید کردیا۔
‏یہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی فوٹیج تھی جس میں فوجیوں کی طرف سے شہریوں کا لائیو قتل ہوتے نظر آیا۔
‏ہمیں اسی وقت سمجھ جانا چاہیئے تھا کہ ہم کن کے رحم و کرم پر ہیں - لیکن ہم سب مصلحتاً خاموش رہے، کچھ بزدلی کی وجہ سے، کچھ سیاسی مفادات کی وجہ سے۔
‏اس خاموشی کا نتیجہ 13 سال بعد یہ نکلا کہ آج سڑکوں پر لائٹیں بند کرکے، سنائپر تعینات کرکے، عوام کو سیدھے فائر کرکے مارا جارہا ہے اور لاشیں بھی ورثا کو نہیں دی جارہیں۔
‏اگر ہم اس دفعہ بھی خاموش رہتے ہیں تو اگلے تیرہ سال بعد کیا ہورہا ہوگا، اس کے بارے میں سوچ کر بھی جھرجھری آجاتی ہے!!!

اللہ کا خوف کریں جرنیل اور نواز شریف ،زرداری کس قسم کی باتیں کر رہے ہے اقتدار کے لئے تا کہ امریکہ اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ رہے ...
12/12/2024

اللہ کا خوف کریں جرنیل اور نواز شریف ،زرداری کس قسم کی باتیں کر رہے ہے اقتدار کے لئے تا کہ امریکہ اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ رہے سر پہ
9/11 کی قیمت پاکستانی قوم بہت ذیادہ چکا چکی ہے کئی سال اب اس آگ کو اپنے مقاصد کے لئے دوبارہ نہ بڑکھائے
پورے پحتونون حوا بم بلاسٹ اور دھماکے تھے آرمی پبلک سکول بھی اسی 9/11 کا نتیجہ تھا۔
9/11 کے بعد جو کھیل ایک جرنیل نے شروع کیا اس کی آڑ میں مسلمان اور پحتونون کو دنیا میں دہشت گرد سمجھ کر خقارت سے دیکھنے لگے اور باہر ملکوں میں پاکستانیوں کی تذلیل کی جاتی تھی ۔ڈنمارک کے واقعات بھی اس کا سلسلہ تھی جو ہمارے اسٹبلشمنٹ دنیا کو دہشت گردی کی جھلکیاں دیکھا رہی تھیں ۔
#گولی


#جاویدچوہدری

01/12/2024

Brutality of malitry establishment in Pakistan 💔😞


#گولی۔کیوں۔چلائی

01/12/2024

#گولی۔کیوں۔چلائی

27/11/2024

Account report hu gya hai can't comments please what can I do 😞

27/11/2024

بلوچ نفرت بجا تھی وزیرستان والے بھی ٹیھک ہے سب حق پر ہے ۔

27/11/2024

جو فوج آپ پہ سیدھی گولیاں چلائیں وہ آپ کی فوج نہی پھر اسے غیر ملکی سمجھ کے ویسا برتاؤ کرو

27/11/2024

بنگا لی کل بھی بہادر تھے بنگالی آج بھی بہادر ہے ایک نوجوان کو سینے پہ گولی مارنے کا بدلہ ایسا لیا کہ دنیا دیکھتی رہے

27/11/2024

لوگ اکثر یہ رائے دیتے ہیں یہ منظور پشتین اور بلوچستان میں جو تحریک چل رہی ہیں یہ دونوں حکومت کے ساتھ مذاکرات کر لیں ، حقیقت تو یہ ہے کہ ریاست اور عوام کے بیچ میں مذاکرات نہیں ہوتے بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان تو 1973 میں ایک معاہدہ ہو چکا ہے جس میں ہر ایک مکتب فکر نے شرکت کی تھی اس کو ائین کہتے ہیں اور ریاست کو چاہیے کہ اس ائین کے پاسداری کریں عوام تو شروع سے ائین ماننے کے لیے تیار ہیں ان کا تو سیدھا سادہ مطالبہ ہے جس عوام کو تم نے یرغمال کر دیا ہے ان کو عدالت میں پیش کر دیا جائے اگر جرم ثابت ہو جائے تو سرعام اس کو سزا دی جائے یا ان کو جیل میں بند کر دیا جائے لیکن ریاست آئین کے راستے سے حکومت کرنا چاہتا نہیں وہ تو غونڈہ گردی کا عادی ہے ، منظور پشتین کا بھی یہی مطالبہ ہے کہ جب تک تم خود ائین پر عمل نہیں کرتے تو قانون صرف ہمارے لیے نہیں ہے جس چیز کو تم خود نہیں مانتے وہ ہم سے کیسے منواؤں گے اگر اس بات پہ اپ راضی نہیں ہوتے تو خود بغاوت اور انقلاب کے لیے راستہ ہموار کرو گے ۔

26/11/2024

ایک نوجوان کے قتل کے بعد بنگلہ دیش والو نے جو کیا وہ کرنا چاہیے تھا نہ کے سلفی اور گلے لگاتے ہوں
#انقلاب

26/11/2024

یہ وہ لوگ ہیں جو وزیرستان میں دن کے وقت مشران کو قرآن پر حلف دیتے اور اسی شام ہیلی کاپٹر سے پھر شیلنگ کر دیتے تھے۔ یہ اپنی اولاد کے سر پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں تو بھی جھوٹ بولیں
جب گھیرے میں آ گئے تو اعلان کر دیا گولی نہیں چلائیں گے اور اب چھت پر چڑھ کر گولیاں مار رہے ہیں۔ ان پر اعتبار کریں گے آپ؟


#انقلاب

26/11/2024

Account report hu gya 😭
Can't comments anymore for time being .
Kya karo

26/11/2024

فوج خود کو ریاست سمجھتے ہیں، جبکہ ریاست عوام ہوتی ہے فوج نہیں ،فوج کی عزت اسوقت تک جب تک وہ اپنی آئینی حدود میں رہے، فوج کی عزت فوج اپنے کردار سے کراتی ہے، نعروں اور دھمکیوں سے نہیںہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں جرنیلوں کے مفادات قومی مفادات - لہذا توہین جرنیل سے قومی سلامتی خطرےپڑ جاتی ہے

26/11/2024

#انقلاب

26/11/2024

عوام اب دھیرے دھیرے پارلیمان کے راستے سے مایوس ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں اپنے نظریے سوچ اور ارادوں کو بدلتے ہوئے لگ رہے ہیں یہاں تک کہ جو پارلیمان کے گود میں پلے بڑے ، سیاست جن کی رگوں میں خون کی طرح گردش کر رہی ہیں وہ بھی پارلیمان سے مایوس ہو چکے ہیں یعنی غلام احمد بلور صاحب۔ خود بھی انہوں نے پارلیمان کے راستے سے جدائی اختیار کر لی اور اپنی پارٹی کو بھی کہا کہ اس راستے سے ہم عوام کے لیے کچھ نہیں کر سکتے ہم جو کہتے ہیں وہ کوئی مانتا نہیں قانون سازی کا کوئی تصور نہیں ایک ہائبرڈ ریجیم ہے جس میں بظاہر کٹھ پتلیاں نظر ارہی ہیں اور فیصلے کوئی اور کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں اس وقت مفاد سے بالاتر عوام کے حق کے لیے جو تحریک گردش میں ہے وہ پاکستان تحریک انصاف ہے۔میں خود بھی اس بات کی قائل ہوں کہ پارلیمان کا راستہ عوام کی فلاح کا راستہ باقی نہیں رہا ۔اور نہ ہی عدالت سے انصاف کی امید ہے کیونکہ عدالتیں پنجاب پولیس کا محکمہ بن چکی ہے 26 وے آئینی ترمیم سےجو مافیا کے ماتحت کام کریں گی۔


#انقلاب
#عمران

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zara Khan zaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share