اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل حمید شاہ کے بیٹے بیٹے حماد نے بتایا ہے کہ میرے والد آنسو گیس کی شدت سے بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں. میرے ابو سے بات ہوئی تھی لیکن ابو نے کہا میں سائڈ پر ہوں لیکن آنسو گیس کیوجہ سے طبعیت خراب ہوئی ہے زرا سنیں
ye kia seen ha bahai ????
#Curteez
"یہ صدی واقعی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے"
اس بے سرے شخص نے "بدو بدی" گانے پر 20 ملین ویوز لے لیے۔
ہمیں اپنے علما کرام، سائنس دان ،علم و ادب سکھانے والے اور معیشت دانوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔
ہمارے آئیڈیل ناچ گانے والے، ٹک ٹاکر، یو ٹیوبر ہیں
ہم اخلاقی طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں ہر شعبہ زوال کا شکار ہے۔
اس جیسے مسخرے اور بھانڈ ہر شعبہ میں ٹاپ پر بیٹھ کر ملک کو سرکس بنا چکے ہیں۔
ہمارے نوجوان کبھی اختر لاوا، کبھی یہ بھانڈ اور کبھی حریم جیسی ٹک ٹاکر سے متاثر ہو کر انہیں اپنا آئیڈیل بنائے ہوئے ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھ عطا فرمائے
#chahatfatehalikhan
Mention kro jis ka bhai Canada haa ? 😁😁😁
#canada #Foreign #pakistani #memes #dailymotivation
😥 ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی سیٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی ویڈیو ایران نے جاری کر دی ہے جس میں ہیلی کاپٹر کو گرتے اور جلتے دیکھا جا سکتا ہے😥
#festival #festivalseason #trendingpost #viralreelsシ #viralshorts
کمشنر راولپنڈی نے پولیس کے حوالے کردیا
مجھے پھانسی دی جائے
چیف الیکشن کمشنر ذمہ دار
الیکشن دھاندلی
بڑی بریکنگ نیوز 70-70 ہزار کی برتری کو شکست میں بدلا
#ImranKhanZindabad #juttlife #NawazSharif #PTIchairmanIMRANKHAN #Mianwali #ShahbazSharif #imrankhanfans #Kashif