Quaid News

Quaid News Quaid News is a digital news channel,will produce current affair programme, news and documentaries...

07/02/2024


8 فروری کو گھروں سے باہر نکلیں اور اپنا قومی فرائض انجام دیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔

  تازہ ترین اپڈیٹ
31/01/2024


تازہ ترین اپڈیٹ

31/01/2024

30/01/2024


محبوب اللہ جان باقی کی بڑی کامیابی ، کوز پارو اور بر پارو کے عوام نے متفقہ طور پر ساتھ دینے کا اعلان کردیا ۔

26/01/2024

کپتان کے لئے۔
کوہستان کے مشہور شاعر #ڈاکٹر تاج خان تاج صاحب کا کلام ۔
سنگر فیاض الحق کی سریلی آواز میں ۔۔
Trailer...


22/01/2024

IG Islamabad address to islamabdian

اسلام آباد کی تین یونیورسٹیاں خودکش حملے کے خدشے کے پیشِ نظر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئیں۔ اسلام آباد کی انتظامیہ...
22/01/2024

اسلام آباد کی تین یونیورسٹیاں خودکش حملے کے خدشے کے پیشِ نظر غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئیں۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی، ایئر یونیورسٹی اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کو انٹیلی جینس الرٹ کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کی جانب سے یونیورسٹیوں پر خودکش حملے کا خدشہ ہے اور اس کام کے لیے خاتون بمبار کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ (تصویر: فیس بک/ قائدِ اعظم یونیورسٹی اسلام آباد)

21/01/2024

Students of Quaid-i-Azam University Islamabad protesting against administration for not providing the basic facilities.

17/01/2024


ضياء الرحمان اور محمد اسلم کی کاوشوں سے سیری جیجال شاكهن خیل کے مرحوم حاجی صد بر اور مرحوم زرین کے فرزندان آج اپنے عزیز و اقراب کے ساتھ باقی قافلہ میں شریک محبوب اللہ جان باقی اور سجاداللہ کے ساتھ سیاسی الحاق۔

16/01/2024

Pakhton grant night 2024 QAU



16/01/2024

Pakhton grant night 2024 Qauid E AZAM UNIVERSITY ISLAMABAD



01/01/2024


اپرکوہستان امیدوار این اے 12 ملک محمدادریس خان حمایت میں تیزی زیدکھاڑ سیری کے حاجی ملک شیرزادہ حاجی گل زادہ سخی داد عنایت الرحمان افتاب خان ،سیفور شرین زادہ عزیرالرحمان عنایت حبیب الرحمان امیز خان ہمایوں خان سمیت سیری گاوں کے تمام لوگوں نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

31/12/2023


31/12/2023


QAU new year celebration ♥️

31/12/2023

Happy new year 🎊2k24

  شمولیت !!!مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں
31/12/2023


شمولیت !!!
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

30/12/2023


اپر کوہستان قومی اتحاد کے نامزد اُمیدوار ستبر خان کی الیکشن آفس کا افتتاح ،

Address

Islamabad

Telephone

+923275508330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quaid News:

Videos

Share