Fun Hun

Fun Hun you can get enjoyment and information about every field from this page. so be here and get intertain.

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم
20/11/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم

19/11/2024

ویڈیو لیکس کا موسم پشاور کی معروف ٹک ٹاکر کی ویڈیو وائرل
توبہ استغفراللہ ۔۔۔ یہ کیا تھا ؟

Es ki waja se mai texi chorh k rickshaw me bet gaya.Coment me asli tasveer deg ly.
16/11/2024

Es ki waja se mai texi chorh k rickshaw me bet gaya.

Coment me asli tasveer deg ly.

14/11/2024
11/11/2024

بھارت کو تحریک انصاف سمجھ کر محسن نقوی کو اقدامات کرنے چاہئیں

11/11/2024

بریکنگ نیوز
پشاور اور کوہاٹ سے سویٹر پہنے جانے کی دس مصدقہ شہادتیں موصول ہوئی ہیں

مندرجہ ذیل باتوں پر کبھی یقین نہ کریں، چاہے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:1- اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ اسکیم کا فاصلہ صرف دو کلوم...
21/09/2024

مندرجہ ذیل باتوں پر کبھی یقین نہ کریں، چاہے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:

1- اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ اسکیم کا فاصلہ صرف دو کلومیٹر ہے۔
2- ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
3- ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آ جائیں گے۔
4- ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
5- تصویر بھیج دو، دیکھ کر فوراً ڈیلیٹ کر دوں گا۔
6- اس ملک کو بحرانوں سے صرف ہم نکال سکتے ہیں
7- وکیل آپ کا کیس جلدی جیتوا دے گا۔
8- عدالت میں تاریخ پہ تاریخ نہیں ملے گی۔
9- بینک آپ کو بغیر کسی مشکل کے قرض دے دے گا
10- یہاں خالص دودھ دستیاب ہے
11- میں تمہارے بغیر زندہ نہیں رہ پاوں گی گا۔.

26/07/2024

بیوی ناراض ہو تو میکے چلی جاتی ہے شوہر ناراض ہو تو کہاں جائے اہل علم سے رہنمائی درکار ھے۔

اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کے ہاتھ یہ بلا لگ گئی ہےجینا حرام کیا ہوا ہے۔۔۔۔!😛کس کس کے گھر کے بچو کے ہاتھ یہ بلا لگ...
24/07/2024

اس سال گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کے ہاتھ یہ بلا لگ گئی ہے
جینا حرام کیا ہوا ہے۔۔۔۔!😛کس کس کے گھر کے بچو کے ہاتھ یہ بلا لگی ہے

تمام ملازمین کو اضافہ مبارک ہو. محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جا...
23/07/2024

تمام ملازمین کو اضافہ مبارک ہو.
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.اضافہ یکم جولائی 2024 سے کیا گیا ہے.
گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کردیا گیا.

19/07/2024

موبائل سروس
جزوی معطل واٹس ایپ وائس اور تصاویر نہیں سینڈ ہو رہی کہاں کہاں مسئلہ ہے

19/07/2024

🚨The Election Commission of Pakistan has decided to implement the decision of the Supreme Court regarding seats.

‏خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری!خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جا...
19/07/2024

‏خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری!

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق کے طرز پر اضافہ کیا جائے گا۔

⭕ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد،
⭕ گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد
⭕ پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

جلد کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔

شکریہ وزیراعلی
شکریہ حکومت خیبرپختونخوا

16/07/2024

نیٹ سروس بندرہیگی
آج منگل9 محرم رات 8 بجے سے کل 10 محرم بدھ رات 8 بجے تک موبائیل نیٹ سروس بندرہیگی۔ذرائع

15/07/2024

زندگی کے سفر میں کبھی کبھی ایسے موڑ بھی آتے ہیں جہاں'' محنت اور ڈگریاں ہار جاتی ہیں قسمت اور دعائیں جیت جاتی ہیں.

15/07/2024

جو حکومت عمران خان
بشری بی بی اور صنم جاوید سے ڈر رہی ہے وہ عوام کے لیۓ معاش ، خوراک، آٹا اور دالیں کہاں سے مہیا کرے گی

13/07/2024

موبائل کمپنیوں کو شدید نقصان کا سامنا
لوگوں نے فون کالز کرنی کم کر دی ہیں
وجہ رنگ ٹون میں فقیر کی ناپسندیدہ آواز

13/07/2024

نیب ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔۔

شاید بشری بی بی کو پھر سے گرفتار کیا جائیگا۔۔!!!

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 07:30 - 22:00
Tuesday 07:30 - 22:00
Wednesday 07:30 - 22:00
Thursday 07:30 - 22:00
Friday 07:30 - 22:00
Saturday 07:30 - 22:00
Sunday 07:30 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun Hun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share