15/01/2025
اج سول ہسپتال راولپنڈی میں ممبر جواد رخسار عباسی ہمراہ تنویر ولایت عباسی نے ساجد بھائی کی عیادت کی انتہائی ظلم اور بربریت کا مظاہرہ کیا گیا ظالم شخص گل بہار کی طرف سے جس نے معمولی تلخ کلامی پر چھریوں کے وار کر کے محمد ساجد کو بری طرح زخمی کیا اہلیان علاقہ کا اعلی حکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ ظلم کرنے والے شخص گل بہار کو فل فور گرفتار کیا جائے اور قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ہم سب مظلوم ساجد کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ اس کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے تاکہ درندہ صف لوگوں کو کہڑی سے کہڑی سزا دلوای جا سکے تاکہ ہمارے معاشرے میں اس طرح کی بربریت کی روک تھام ہو سکے