Main Bhutto Hon

Main Bhutto Hon Official page of the
PPP TeamBilawal

24/08/2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد




18/08/2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی عوام سے مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل





17/08/2024

گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ روپے کا چیک اور گاڑی کا تحفہ



09/08/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد




08/08/2024

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے مسجد ِنبوی ﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد کی ملاقات



08/08/2024

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اپنے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی کے انتقال پر تعزیت کیلئے سیکٹر آئی ٹین آمد



گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان پیپلزپارٹی خوشاب کے وفد کی حاجی ملک ظل حسنین ڈویژنل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپل...
01/06/2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان پیپلزپارٹی خوشاب کے وفد کی حاجی ملک ظل حسنین
ڈویژنل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی سرگودھا ڈویژن کی قیادت میں ملاقات

* حاجی ملک ظل حسنین نے سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

* حاجی ملک ظل حسنین نے گورنر پنجاب کو ضلع خوشاب کے درپیش مسائل سے آگاہ کیا

* گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے حاجی ملک ظل حسنین کو مسائل کے حل کی جلد از جلد یقین دہانی کرائی

04/04/2024

حاجی ملک ظل حسنین کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت،شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے ...
04/04/2024

حاجی ملک ظل حسنین کا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت،
شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے قوم کو فخر سے سر اٹھاکر جینے کا ڈھنگ سکھایا

خوشاب: 4 اپریل 2024، ڈویژنل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی سرگودھا ڈویژن حاجی ملک ظل حسنین نے قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45ویں برسی پر زبردست خراج عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ذہانت، ہمت، بہادری اور ولولہ انگیز وژن کی حامل شخصیت تھے جنہوں نے غریب، پسماندہ اور متوسط طبقات کے حقوق کے لیے انتھک جدو جہد کی

شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے قوم کو فخر سے سر اٹھاکر جینے کا ڈھنگ سکھایا ہے،

حاجی ملک ظل حسنین نے کہاکہ
پاکستان کے متفقہ آئین کی تشکیل،
ایٹمی پروگرام کی بنیاد اور سیاست کو خواص کے چنگل سے نکال کر عوام میں لانا، مغربی استعمار کے خلاف اسلامی ملکوں کا اتحاد، بھارت سے شملہ معاہدہ کر کے پائیدار امن کی بنیاد رکھی اور ہزاروں مربع میل رقبہ اور جنگی قیدیوں کو بھارت سے چھڑایا۔

قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے وہ کارنامے ہیں جو اُنہیں زندہ رکھے ہوئے ہیں

11/03/2024

ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر





09/03/2024

اسلام آباد؛ نو منتخب صدر مملکت آصف علی زردای کو مبارکباد دینے کیلئے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس آمد





08/03/2024

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پنچاب اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین کا گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس




08/03/2024

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گورنر ہاؤس میں وزیر اعلی پنچاب مریم نواز کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت





08/03/2024

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گورنر ہاؤس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ملاقات





07/03/2024

صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیے میں شرکت





06/03/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے موقع پر سپریم کورٹ آمد






14/01/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کا نصیرآباد میں جلسہ عام سے خطاب





13/01/2024

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب،





Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main Bhutto Hon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category