Chitral 24

Chitral 24 چترال کے خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں
(12)

Denin Lower Chitral Kp 3/12/24🙄
03/12/2024

Denin Lower Chitral Kp 3/12/24🙄

اسلام آباد والے آج کل 🤣✔
24/11/2024

اسلام آباد والے آج کل 🤣✔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم
20/11/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنے کا حکم

19/11/2024

🥴✅

19/11/2024

گھی اور آئل کے بعد
ادویات کی قیمتوں میں بھی 100 فیصد اضافہ ۔540 والی ٹیبلٹ کی نئی قیمت 1000 جبکے 750 والا اب اپ کو 1240 میں دستیاب ۔

17/11/2024

اپر چترال میں حالت خراب ہونے کا ذمدار 2 لوگ ہو سکتے ہیں ۔ایک حکومت میں دوسرا سرکاری دفتر میں بیٹھا بابو ۔جو عوام کو بیوقوف سمجھ رہے ہیں 😡🤬

15/11/2024

چترال kpk سے ایک اہم سوال ۔۔۔۔
Source Hum News

سنگل لوگ سنگل ہی مریں 😂📢 سموگ کی وجہ سے پردہ اُٹھ گیا! 😅لوگ شادیوں پر نئے کپڑے پہنتے ہیں اور پھر جلنا شروع!🔥 اس سے دھواں...
14/11/2024

سنگل لوگ سنگل ہی مریں 😂
📢 سموگ کی وجہ سے پردہ اُٹھ گیا! 😅

لوگ شادیوں پر نئے کپڑے پہنتے ہیں اور پھر جلنا شروع!🔥 اس سے دھواں پیدا ہوتا ہے، اور یوں سموگ بن جاتا ہے۔ 🤷🏽‍♂️🫣😛

اب سوچیں، ہم سب سموگ کے ذمہ دار ہیں یا شادی کے لباس؟ 😜


ملک میں 16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 58 پیس...
13/11/2024

ملک میں 16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 58 پیسے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ یاد رہے کہ یکم نومبر کو بھی پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

ن لیگی لوہے کا چنا پگھل گیا ۔۔۔
11/11/2024

ن لیگی لوہے کا چنا پگھل گیا ۔۔۔

11/11/2024

کوئی بات نہیں اسٹاک ایکسچینج 94000 پر پہنچ گیا

پرتھ: پاکستان کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد سیریز میں فتح
10/11/2024

پرتھ: پاکستان کی آسٹریلیا میں 22 سال بعد سیریز میں فتح

شہباز شریف کی جانب سے ایکس اکاؤنٹ پر ٹرمپ کے لیے پوسٹ لکھی گئی تو ایکس نے کمینونٹی نوٹ سامنے آیا کہ وزیر اعظم شریف نے ٹر...
09/11/2024

شہباز شریف کی جانب سے ایکس اکاؤنٹ پر ٹرمپ کے لیے پوسٹ لکھی گئی تو ایکس نے کمینونٹی نوٹ سامنے آیا کہ وزیر اعظم شریف نے ٹرمپ کو مبارکباد دینے کے لیے ایکس تک رسائی کے لیے وی پی این کا استعمال کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک دی گئی، لکھا کہ میں پاکستان امریکا شراکت داری کو مزید مضبوط اور وسیع کرنے کے لیے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔

تاہم ایکس پر پابندی کے باوجود وی پی این کا استعمال کرتے ہوئے شہباز شریف کی ایکس پوسٹ پر صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

09/11/2024

دال چنا 450 دال ماش 710
کالا اور سفید چنا 480 گھی 510 مرغی 900
لیکن اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ھے۔سمجھ میں نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔؟اخر کیسے

جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے بیک ڈور رابطےمیں اہم پیشرفتجےیو آئی (ف) کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ،ذرائع
08/11/2024

جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے بیک ڈور رابطےمیں اہم پیشرفت

جےیو آئی (ف) کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ،ذرائع

اس میں کیا غلطی ہوئی ہیں تھرڈ  ایمپائر سے 🙄
08/11/2024

اس میں کیا غلطی ہوئی ہیں تھرڈ ایمپائر سے 🙄

Address

Islamabad
6166

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share