Saidul Abrar

Saidul Abrar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saidul Abrar, Digital creator, Islamabad.
(2)

25/12/2024
25/12/2024

آج 25 دسمبر ھے اور کرسمس ڈے ھے کوئی بھی مسلمان میری کرسمس کہنے سے پرھیز کریں کیونکہ اللہ کا کوئی بیٹا نہیں ھے۔اور میری کرسمس کا مطلب ھے اللہ نے نعوذباللہ 25 دسمبر کوبیٹاجناھے۔

22/12/2024

ناظم یوسی منتخب
خلف زمہ داری ناظم یوسی 97 اسلام آباد
اللّٰہ تعالیٰ مجھے اس عہد کو وفا کرنے کی توفیق عطا فرما

صدقے کے لیے بکرا یا چاول کی دیگوں سے بہتر ہےمحلے کی دکان کے رجسٹر سے کسی غریب کے ادھار کا کھاتا کٹوا دیا کریں
22/12/2024

صدقے کے لیے بکرا یا چاول کی دیگوں سے بہتر ہے
محلے کی دکان کے رجسٹر سے کسی غریب کے ادھار کا کھاتا کٹوا دیا کریں

20/12/2024

خلف برادری سرکل یوسیز کے حوالے سے مشاورتی میٹنگ
جماعت اسلامی اسلام آباد زون 6 سرکل
Jamaat-e-Islami Islamabad
Jamaat -e- Islami Pakistan

نعمت شکر چاہتی ہے اور مصیبت صبر چاہتی ہے، جبکہ گناہ استغفار کا محتاج ہے۔ پس، صبر، شکر اور استغفار اپنا کر ہی سفر کامیاب ...
20/12/2024

نعمت شکر چاہتی ہے اور مصیبت صبر چاہتی ہے، جبکہ گناہ استغفار کا محتاج ہے۔ پس، صبر، شکر اور استغفار اپنا کر ہی سفر کامیاب بن سکتا ہے۔
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف دے، آمین۔
السلام علیکم
From Bahria Town Islamabad

19/12/2024

فوج، بیوروکریسی اور جاگیردار طبقے کی تربیت انگریز نے عوام پر حکم رانی کے لیے کی ہے
اس نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے جو عوام کے خادموں کو ان کا حاکم بناتا ہے
Hafiz Naeem ur Rehman

18/12/2024

جب چور اور ڈاکو گلی گلی اپنی دعوت دے سکتے ہیں
تو میں اور آپ جماعت اسلامی کی دعوت کیوں نہیں دے سکتے ؟
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سربراہ حق دو تحریک و امیر جماعت اسلامی بلوچستان
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

18/12/2024

Check out Saidul Abrar’s video.

5 years ago Village could Memory گاؤں اور بچپن کے منڈے
18/12/2024

5 years ago Village could Memory
گاؤں اور بچپن کے منڈے

الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد نبی کلے چھوٹا لاھور صوابی میں بچے کی پیدایش بڑی اپریشن کے زریعے ھوگئ۔الحمد للہ م...
18/12/2024

الخدمت فرزانہ شاہنواز ہسپتال عالم آباد نبی کلے چھوٹا لاھور صوابی میں بچے کی پیدایش بڑی اپریشن کے زریعے ھوگئ۔
الحمد للہ ماں اور بچہ دونوں صحتیاب ھیں۔
ھسپتال میں بڑا آپریش ماہر لیڈی ڈاکٹرز اور سٹاف کی نگرانی میں انتھائ صاف ماحول میں صرف 10000 دس ھزار روپے میں کی جاتی ھے۔
نارمل ڈیلیوری بلکل مفت ھے۔
رابطہ کےلیے۔۔۔03230077888

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی...
17/12/2024

"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"
یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟الفاظ ہی کرتے ہیں
مائل بھی ،قائل بھی اور گھائل بھی

” جو عورت اپنے سِنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ “
17/12/2024

” جو عورت اپنے سِنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہے اور پڑھتی ہے وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے۔ “

17/12/2024

قرآن کو پڑھیں تو سارا کھیل سمجھ آ جاتا ہے،
شر اور خیر کی جنگ ہمیشہ رہی ہے اور امام مہدی تک رہے گی،
کبھی معیشت، کبھی طاقت کبھی مذہب کے نام پر

15/12/2024

بادشاہ وقت خلیفہ عمر بن عبد العزیز اور عام شہری

Address

Islamabad
23340

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saidul Abrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saidul Abrar:

Videos

Share