Reels TV Pakistan

Reels TV Pakistan Reels TV Pakistan is providing you amazing content and entertainment across the Pakistan and world.

20/12/2024

عوام کو بنیادی حقوق دینے کے لیے پارلیمانی نظام ایک بہترین نظام ہے۔ چئیرمین سینٹ و سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا تقریب سے خطاب

17/12/2024

وزیر اعظم شہباز شریف کی مذاکرات کی دوعت کو سیریس لینا جانا چائیے تھا ن لیگ راہنما رانا ثنا اللہ کا بیان

17/12/2024

مذاکرات ہونے چائیں اور حل ایسے ہی نکلے گا تحریک انصاف کو بھی بیٹھنے کے لیے آگے ہونا ہوگا راناثنااللہ کا شیر افضل مروت کا بیان

17/12/2024

تحریک انصاف کے ارکان پیار سے بات کرینگے تو پیار سے جواب دینگے اگر تلخ بات کریں گے تو
جواب بھی تلخ ہوگا : وفاقی وزیر خواجہ آصف کا شیر افضل مروت کو جواب

17/12/2024

ایک طرف کہا جاتا ہے مذاکرات ہو رہے ہیں دوسری جانب کہتے ہیں نہیں ہو رہے تو یہ جھوٹ بولا جاتا ہے. شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں خطاب

17/12/2024

مسلم لیگ راہنما اور وفاقی وزیر سمیت راہنما تحریک انصاف شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

16/12/2024

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ پاکستان کی ثقافت اور تہذیب ہماری پہچان ہے۔ بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ ثقافتی تنوع کے حوالے سے پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔

16/12/2024

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی میڈیا سے اہم گفتگو

14/12/2024

سری لنکا کے ڈیفینس سروسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں پاک بحریہ کے لئے اعلی ترین اعزاز

پاکستان بحریہ کے لیفٹیننٹ کمانڈر سید محمد ارسلان کو، کولمبو میں ہونے والی گریجویشن تقریب میں، بہترین غیر ملکی نیول آفیسر کے اعزاز گولڈن اول ایوارڈ (golden owl award) سے نوازا گیا

14/12/2024

"آج ہم ایس ڈی پی او آپریشنز ماڈل ٹاؤن کے دفتر میں موجود ہیں یہاں ہم نے ایک پرائیویٹ فرم کے ساتھ جوائنٹ وینچر کر کے "Third Culture Coffee" کو عوام کے لئے متعارف کروایا ہے تاکہ عوام بلا خوف و جھجک یہاں آئیں، پولیس اسٹیشن کے انفرا سٹریکچر کو دیکھیں اور پولیس کی ورکنگ کے بارے جانیں۔ اس کے علاوہ اس جوائنٹ وینچر سے پولیس میں خود احتسابی کا عمل بھی بہتر ہوا ہے اور عوام کے لئے پولیس اسٹیشنز کے دروازے ہر وقت کھلے رہنے کا احساس بھی پیدا ہوا ہے۔" روایتی تھانہ کلچر کی تبدیل میں اہم سنگ میل یہ عوام دوست جوائنٹ وینچر کیا ہے اور اس سے عوام میں پولیس کے بارے میں کس طرح تاثرات تبدیل ہو رہے ہیں، جانئے اے ایس پی ڈیفنس سیدہ شہربانو نقوی کے اس ویڈیو پیغام میں۔

11/12/2024

تحریک انصاف کے وکیل اور لیڈر شیر افضل مروت کی عدالت کے باہر اہم گفتگو

10/12/2024

تحریک انصاف والے پاکستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہی ہے یہ ایک سوچا سمجھا بیرونہ ایجنڈا ہے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی پریس کانفرنس

10/12/2024

پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے زیر اہتمام آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کے لیے مشترکہ تربیتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے

پی ایم اے کا قومی دفاع کے لیے پیشہ ور اور باصلاحیت قیادت تیار کرنے میں انقلابی اقدام

پی ایم اے میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس کا پرتپاک روایتی استقبال کیا گیا

10/12/2024

جی او سی سرگودھا ڈویژن میجر جنرل جولین معظم جیمز کی سرگودھا میڈیکل کالج کے طلباء سے ملاقات۔ جنرل آفیسر نے طلباء کو قائد اعظم کی تعلیمات اور ان کے فلسفے کے بارے میں معلومات دی اور نوجوانوں کو پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔ اساتذہ اور طلباء نے اظہار کرتے ہوےکہا کہ ایسے معلوماتی دورانیے ہماری سوچ کو مثبت سمت دیتے ہیں اور ان کا انعقاد تواتر سے ہونا چاہے

10/12/2024

انسانی حقوق کا عالمی دن، اسیران کشمیر کیساتھ بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں پر مشعال ملک اور احمد قاسم کے ساتھ گفتگو

09/12/2024

نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی.: علی امین گنڈاپور کا خطاب

09/12/2024

پنجاب یونیورسٹی کے واقعے پر تشویش ہے جمعیت والوں نے واقعہ کو سیاسی رنگ کیسے دیا؟
ایس پی لاہور نے اہم کیس کی وضاحت کردی

06/12/2024

عمران خان کیساتھ پپی مشہور ہوگئی۔اڈیالہ جیل میں عمر ایوب کیساتھ کیا ہوا؟
شیخ رشید اور عمر ایوب کے اہم بیان آگئے۔

Address

Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reels TV Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share