Mazloom_e_Karbala 72

Mazloom_e_Karbala 72 Karbala is the way to Islam
(2)

Parachinar bleeds...           #شام  #یازینب    ​  ​   ​
26/12/2024

Parachinar bleeds...

#شام #یازینب
​ ​ ​

  21 November 2024کربلا پھر دہراٸ گٸ علی اصغر کا گلہ پھر کاٹا گیاپاراچنار 🥺🥺🥲🥲🥲 پاراچنار شہداء کے فہرست میں سب سے چھوٹا ...
24/11/2024

21 November 2024
کربلا پھر دہراٸ گٸ علی اصغر کا گلہ پھر کاٹا گیا
پاراچنار 🥺🥺🥲🥲🥲
پاراچنار شہداء کے فہرست میں سب سے چھوٹا مسافر 6 ماہ کا ہے

پاکستانیوں ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کے نگرانی میں 81 سویلین شھید جس میں 21 خواتین17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 ا...
21/11/2024

پاکستانیوں ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کے نگرانی میں 81 سویلین شھید جس میں 21 خواتین17 شیر خوار بچے۔ 21 بچوں کی عمریں 7 اور 13 سال کے درمیان تھی شہید کردیں گئے جبکہ
100 سے زائد زخمی اور کئی اہل سنت بگن کے لوگوں کے حراست میں ہے لیکن فورسز کے تمام نوجوانان محفوظ ؟

پاکستانیوں یہ واقع نہ فلسطین کا ہے نہ ہی یہ واقع کشمیر کا ہے بلکہ پاکستان کے حدود کے اندر پاراچنار کے لوگوں کو پچھلے دو ماہ سے محصور رکھا گیا ہے آج سیکورٹی کے نگرانی میں بیچ بازار میں اہل تشیع پر ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑ ڈالے اے پاکستانیوں غزہ کی طرح پاراچنار کی عوام ظلم و ستم کی شکار ہے آپ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ پاراچنار کے مظلومین کے حق میں آواز بلند کریں
💔😔

Ayam e Fatima a.s 2024 | Nadeem Sarwar 2024| ​  ​   ​
10/11/2024

Ayam e Fatima a.s 2024 | Nadeem Sarwar 2024|
​ ​ ​

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  💔ظلم بے شک مزید ہو جاۓ بچہ بچہ شہید ہو جاۓ ہم حسینی ہیں حسینی ہی رہیں گے چاہ...
28/09/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔

ظلم بے شک مزید ہو جاۓ
بچہ بچہ شہید ہو جاۓ
ہم حسینی ہیں حسینی ہی رہیں گے
چاہے ساری دنیا یزید ہو جاۓ

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazloom_e_Karbala 72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category