Jubilee Productions

Jubilee Productions Jubilee Productions is an Entertainment (Movies & Dramas) & Events Production House based in Islamabad, Pakistan.

Jubilee Productions is Production House, event management company and has special expertise and knowledge In arranging and producing events of different scales. Jubilee Productions is a registered taxpayer firm which is providing the media services like Advertising, Event Management, Audio / Video Productions facilities. Jubilee Productions is a diversified service oriented organization based in I

slamabad that caters and attends to assortment of event planning and organizing of events. Jubilee Productions Experts are always ready to do Challenging work in any type of Event in competitive budget. Our aim to promote our talent all our the world and make a soft trusted market to all Pakistani where we work together with trust and confidence.

We are looking for Talented     for our upcoming   &  Auditions call for Telefilm Location .DHA IslamabadFor Details cal...
18/11/2023

We are looking for Talented for our upcoming &
Auditions call for Telefilm

Location .DHA Islamabad
For Details call now
03335151854
03315888215
03215344447

Auditions call for Telefilm Location .IslamabadFor Details call now0331588821503215344447
14/11/2023

Auditions call for Telefilm

Location .Islamabad
For Details call now
03315888215
03215344447

04/06/2023
15/02/2023

ڈاکٹر فاخرہ نورین نظم کی ایک مضبوط اور معتبر آواز ہیں ۔ وہ اردو ادب کی اسکالر اور استاد ہیں لہذا زبان کی چاشنی روایت کا سبھاو اور بیان کی تہذیب ان کی شاعری کا خاصہ ہے ۔ وہ شاعری اور تحقیق کے علاوہ تنقید کے میدان میں بھی احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں ۔ وہ جشن ادب کے عالمی مشاعرہ میں نظامت کی ذمہ داری نبھاٸیں گی ۔


























15/02/2023

پروفیسر جلیل عالی ستر کی دہائی کے اہم ترین اور رجحان ساز شاعروں میں شمار ہوتے ہیں ۔ آپ نے غزل نظم نعت اور تنقید کے میدانوں میں یکساں نام کمایا ۔ آپ بطور پروفیسر اردو اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوٸے اور ایک معتبر دانشور کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں ۔آپ آٹھ سے ذاٸد کتابوں کے مصنف ہیں ۔ آپ کی علمی و ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے آپ کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا ہے ۔جشن ادب میں آپ کی آمد ہمارے وقار میں اضافے کا باعث ہے ۔

























13/02/2023

وصی شاہ نوے کی دہاٸی میں بطور شاعر ایسی شہرت اور مقبولیت کے حقدار قرار پائے جسے ضرب المثل کہا جا سکتا ہے ۔ ان کی شاعری محبت کی گداز حسیات اور ہجر و وصال کے کیف آفریں معاملات سے پھوٹتی ہے ۔ انہوں نے شاعری کے علاوہ ڈراما نگاری اور میزبانی میں بھی اپنا لوہا منوایا ۔ وہ اس وقت ایک نجی چینل پر مقبول شو کے میزبان اور لکھاری بھی ہیں جو طنز و مزاح شعر و ادب اور تاریخ سے سجا ہوتا ہے ۔ بطور ڈراما نگار وصی شاہ نے ڈراما انڈسٹری کو آہن ، ملنگی ، اک تمنا لا حاصل ، تھوڑی سی وفا چاہیے ، لباس ، سپاہی مقبول حسین اور دیگر بے شمار سپر ہٹ ڈراموں سے نوازا ۔ جشن ادب میں ان کی شمولیت ہماری کہکشاں میں ایک بہترین اضافہ ہے جس پر ہم ان کے ممنون ہیں ۔























13/02/2023

عین نقوی گزشتہ دہاٸی میں سامنے آنے والی ایک منفرد بے باک اور انتہاٸی توانا نساٸی آواز ہیں ۔ ان کی شاعری نساٸی المیوں سماجی قضیوں اور محبت کے پیچیدہ معاملات کی کہانی ہے ۔ وہ غزل کے ساتھ ساتھ نظم میں بھی ایک جداگانہ اسلوب رکھتی ہیں ۔ جشن ادب میں ان کی آمد باعث افتخار ہے ۔























13/02/2023

مشٹی بخاری کینیڈا میں مقیم ایک انتہاٸی متحرک سماجی کارکن اور خوش فکر شاعرہ ہیں ۔ ان کا اولین شعری مجموعہ حال ہی میں منصہ شہود پر آ کر ادبی حلقوں سے داد وصول کر چکا ہے ۔ جشن ادب کی انتظامیہ انہیں خوش آمدید کہتی ہے ۔
























13/02/2023

حمیدہ شاہین کو اگر اس وقت اردو ادب میں سب سے معتبر اور بہترین نساٸی آواز کہا جاٸے تو بے جا نہ ہو گا ۔ان کی شاعری پختگی سلیقے اور موضوعاتی تنوع کا مرقع ہے ۔ زبان کا استعمال اور روایت کا رچاو ان کے ہاں خوب دکھاٸی دیتا ہے ۔ جشن ادب میں ان کی آمد باعث اعزاز ہے
























13/02/2023

اختر عثمان نو کلاسیکی غزل کے معتبر ترین اور نماٸندہ شاعر کے علاوہ ایک نقاد دانشور اور ماہر لسانیات کے طور پر بھی اپنی مضبوط شناخت رکھتے ہیں ۔ غزل نظم مرثیہ اور سلام میں انہیں جو قبول عام و خواص ملا وہ قابل رشک ہے ۔وہ انگریزی اور فارسی میں بھی سہولت سے شعر کہتے ہیں ۔ ان کی آمد ہمارے لیے باعث اعزاز ہے
























13/02/2023

عاطف توقیر بنیادی طور پر ایک مزاحمتی روح ہیں ۔ ایک شاعر ایک صحافی اور ایک دانشور کے طور پر ان کا سخن اور کلام مزاحمت ، شعوری بیداری اور فکر کے گرد گھومتے ہیں ۔ حال ہی میں ان کی کتاب ” رد “منظر عام پر آٸی ہے جسے بے پناہ عوامی مقبولیت اور پزیراٸی نصیب ہوٸی ۔عاطف جرمنی میں مقیم اور ایک بین الاقوامی صحافتی ادارے سے وابستہ ہیں ۔جشن ادب کے اسٹیج پر ان موجودگی ہماری خوش بختی ہے ۔
























09/02/2023

فرحت عباس شاہ نوے کی دہائی کے مقبول ترین شاعروں میں شمار ہوتے ہیں ۔ ان کے اولین شعری مجموعے" شام کے بعد " کو وہ پزیرائی ملی جس کی کوئی شاعر خواہش ہی کر سکتا ہے ۔ فرحت عباس شاہ کو نظم اور غزل دونوں میدانوں میں قبول عام حاصل ہوا ۔ فرحت عباس شاہ شاعری کے علاؤہ تنقید سماجی خدمت مارشل آرٹس گائیکی کالم نگاری اور میزبانی جیسے میدانوں کے بھی کامیاب شہ سوار ہیں ۔جشن ادب میں فرحت عباس شاہ کی آمد ہمارے لیے باعث اعزاز ہے ۔























09/02/2023

ندیم بھابھہ نوے کی دہاٸی میں اپنی جداگانہ اور مضبوط شناخت بنانے والے ایک ایسے شاعر ہیں جن کا شعر دور سے پہچانا جاتا ہے ۔ ان کی غزل تصوف محبت اور فکر کا کولاج ہے ۔ وہ صاحب رمز ہیں اور رمز ہی ان کے سخن کا ٹریڈ مارک ہے ۔ جس قدرت سے شعر کہتے ہیں ویسی ہی قدرت سے اس پر بات بھی کرتے ہیں ۔ جشن ادب میں ندیم بھابھہ کی شمولیت خوش بختی ہے






















09/02/2023

شہزاد اظہر اپنی نسل کے مضبوط ترین شاعروں میں سر فہرست ہیں ۔ غزل میں سرخرو ہونے کے بعد انہوں نے نظم کے میدان میں قدم رکھا اور وہاں بھی اپنے بھرپور تخلیقی نقوش چھوڑے ۔ حلقہ ارباب ذوق میں طویل عرصہ ان کی تنقیدی گفتگو خاصے کی چیز رہی ہے ۔وہ ایک عمدہ نقاد کے طور پر بھی اپنی شناخت رکھتے ہیں ۔






















09/02/2023

امداد آکاش اسی کی دہاٸی کے اہم ترقی پسند شاعر اور دانشور ہیں ۔ غزل ان کا میدان ہے اور اس میدان میں ان کا جداگانہ اسلوب الگ سے پہچانا جا سکتا ہے ۔ ان کی غزل سماجی قضیوں کی گرہیں کھولتی ہے اور سوچنے پر مجبور کرتی ہے ۔جشن ادب میں ان کی شمولیت خوش آٸند ہے






















09/02/2023

خلیل الرحمان قمر ایک ایسے رجحان ساز ڈراما نگار شاعر اور لکھاری ہیں جنہیں کسی تعارف کی ضرورت نہیں ۔ان کے ڈراموں کی طرح بطور شاعر ان کے لکھے ہوئےگیت بھی لازوال مقام حاصل کر چکے ہیں ۔وہ سماجی معاملات میں بھی ایک دبنگ اور بے لاگ راٸے رکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں ۔جشن ادب میں ان کی شمولیت ہمارے لیے باعث افتخار ہے






















09/02/2023

کشور ناہید معاصر اردو شاعری میں نسائی لہجے کی معتبر ترین شاعرہ اور دانشور ہیں ۔ ان کی شاعری میں سماجی و رومانوی معاملات کا امتزاج ان کے ترقی پسند رجحانات کا آئینہ دار ہے ۔جشن ادب میں آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعث افتخار ہے ۔






















09/02/2023

افتخار عارف کا شمار دنیا بھر میں معاصر اردو شاعری کے ممتاز اور معتبر ترین ناموں میں ہوتا ہے ۔ آپ غزل نظم اور مرثیہ کے میدانوں میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں ۔ستر کی دہائی میں پی ٹی وی کے شہرہ آفاق شو کسوٹی نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا جبکہ آپ پاکستان کے کئی موقر ادبی اداروں میں سربراہی کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہے ۔جشن ادب انتظامیہ کی خوش بختی ہے کہ آپ ہماری دعوت پر اس تاریخی تقریب کا حصہ بننے جا رہے ہیں ۔






















09/02/2023

ایک بے بدل پختہ ترین اور صاحب اسلوب شاعر ، ایک صاحب مطالعہ بیدار مغز اور نڈر دانشور ،ایک مترجم ، کٸی معروف نغموں اور گیتوں کا خالق ، ایک زیرک نقاد اور نو سے زاٸد نیوز چینلز کا کانٹینٹ دیکھنے والا ایک کامیاب میڈیا سپیشلسٹ ، احمد فرہاد کو اگر اپنی نسل کا سب سے مختلف اور ہمہ جہت تخلیق کار کہا جاٸے تو بے جا نہ ہو گا ۔ احمد فرہاد پاکستان کی وہ سب سے واٸرل ترقی پسند اور مزاحمتی آواز ہیں جن کی کٸی غزلیں پاکستان کے علاوہ بھارت میں بھی باٸیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے لیے قومی ترانے کی حیثیت رکھتی ہیں۔احمد فرہاد ادب کے ساتھ ساتھ ملکی و بین الاقوامی امور پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں ۔






















09/02/2023

انور مسعود کو اگر اردو اور پنجابی کی مزاحیہ اور فکاہیہ شاعری کا غالب کہا جاٸے تو بے جا نہ ہو گا ۔ سوشل میڈیا پر آپ کی ویڈیوز کو لاکھوں کی تعداد میں دیکھا جاتا ہے جبکہ مشاعروں میں آپ کی شرکت ہزاروں لوگوں کو کھینچ لانے کی ضمانت ثابت ہوتی ہے ۔آپ مزاح کے ساتھ ساتھ سنجیدہ شاعری میں بھی ایک منفرد اور جداگانہ اسلوب رکھتے ہیں ۔




















09/02/2023

جشن ادب در اصل ادب اور زبان کے آٸینے میں اپنے تہذیبی ثقافتی علمی اور تخلیقی ورثے و روایت کو یاد کرنے کی ایک سبیل ہے ۔ پاکستان کی تاریخ کے اس سب سے بڑے ادبی واقعے کو سینکڑوں نابغہ روزگار شخصیات اپنی موجودگی سے تاریخ کے اوراق میں امر کر دیں گی جن میں صف اول کے شاعروں، ادیبوں، دانشوروں، لکھاریوں، صحافیوں، اداکاروں اور فن کاروں کے علاوہ سیاست ،عدلیہ، کھیلوں، بیوروکریسی اور تجارت و کاروبار سے وابستہ معتبر ترین شخصیات بھی شامل ہونگی۔

















03/11/2021
05/03/2020

Dj zanova is coming 13 March in Islamabad Taj marquee E 11
For tickets contect #
Malik khurram
03335904950

01/11/2016

Jubilee Productions most honorably presents the rock star Bilal Saeed, rock star Imran Khan and Jawad Kahlown & Shahzaman - S&JK performing live in Lahore city
on 19th of November, 2016 at Royal Palm Golf & Country Club, Lahore.
Rempac Solutions (Marketing Partner)
Tickets exclusively available at Bookme.pk ! Call: 0313-7786888 for more details visit: https://bookme.pk/events/book/41/1

Hurry Up!!! Book Your Tickets Now before its too late:Jubilee Productions most honorably presents the rock star Bilal Sa...
30/10/2016

Hurry Up!!! Book Your Tickets Now before its too late:
Jubilee Productions most honorably presents the rock star Bilal Saeed and rock star Imran Khan performing live in Lahore city
on 19th of November, 2016 at Royal Palm Golf & Country Club, Lahore.
Tickets exclusively available at Bookme.pk ! Call: 0313-7786888 for more detail. https://bookme.pk/events/book/41/1

28/08/2016

Legendary Singer Kumar Sanu Official Message to Fans regarding Jubilee Productions presents Melody King KUMAR SANU Live In Lahore Event
For tickets & queries call (bookme.pk - our marketing partner) at 0313-7786888

18/08/2016

Faisal Qazi about Melody King KUMAR SANU Live In Lahore Live In Lahore Event

Join us in the melodious night of the year staring Melody King kumar sanu, Rachna Chopra & Faisal Qazi

In the light of contributions for welfare of common people of Pakistan, Jubilee Productions is going to pay a tribute to “Abdul Sattar Eidhi” by presenting a mega concert “Melodious Night with KUMAR SANU” starring Melody King Singer Kumar Sanu & Rachna Chopra in the city of living hearts i.e. Lahore On 3rd September 2016.

https://www.facebook.com/events/1753133971636254/
For details, call us on our hotline 24/7 at 0316-4681758

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923345524626

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jubilee Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jubilee Productions:

Videos

Share

Our Story

WHO WE ARE :-

Jubilee is an independent entertainment and communication company based out of Pakistan since 2016. The company, Jubilee Productions, was founded by the distinguished film producer Mr. Yasir Waleed Sukhera. Over past two years the company has grown to maintain its market.

WHAT WE DO:-

Jubilee Productions works in every major area of Entertainment and Productions. We have sophisticated expertise in •Film production. •Television content production. •Branded programming. •Event Management. •Production, post production and studio facilities.


Other Islamabad media companies

Show All