Usama Baloch

Usama Baloch دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سَر نہیں رہتے
https://wa.me/c/923095211313
(1)

طاقت کا شاہکار غذائیت سے بھرپور سردیوں کا بہترین تحفہ😋شہد مکس ڈرائی فروٹ🍯دس قدرتی اجزا سے تیار کردہ یہ طاقت کا شاہکار بچ...
14/12/2024

طاقت کا شاہکار غذائیت سے بھرپور سردیوں کا بہترین تحفہ😋
شہد مکس ڈرائی فروٹ🍯
دس قدرتی اجزا سے تیار کردہ یہ طاقت کا شاہکار بچوں بڑوں جوان بوڑھوں سب کے لئے نہایت مفید ہے
جاڑے کی سردیوں میں بچوں کے لئے تو انتہائی مفید ہے
وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں
اجزاء:
بادام
کاجو
اخروٹ
پستہ
کدو کے بیج
کالی کشمش
خشک ناریل
کلونجی
انجیر
شہد
ہمارے پاس دو کوالٹی میں یہ دستیاب ہے
بیری کے شہد اور بڑی مکھی کے شہد میں
بیری کے شہد میں تیار کردہ:
کلو گرام 3550 روپے
آدھا کلو 1850 روپے
پلوسہ شہد میں تیار کردہ:
کلو گرام 2650 روپے
آدھا کلو 1450 روپے
ڈیلیوری چارجز بھی اسی میں شامل ہیں
تو دیر کس بات کی ابھی آڈر کیجیئے❤
03095211313
Ghazify.PK

24/11/2024

Coming Soon Insha Allah😋❤️

21/10/2024

الحمد لله ❤️

بھائی Zahir Mehmood سے پہلی مرتبہ آن لائن پنجیری منگوائی تھی بچوں کے لئے ماشاء اللہ دیسی اسٹائل اور دیسی گھی میں تیار شد...
08/10/2024

بھائی Zahir Mehmood سے پہلی مرتبہ آن لائن پنجیری منگوائی تھی بچوں کے لئے
ماشاء اللہ دیسی اسٹائل اور دیسی گھی میں تیار شدہ ثابت ڈرائی فروٹ سے مالا مال بہترین ذائقہ دار پنجیری آج موصول ہوئی❤️
اللہ پاک کاروبار میں مزید برکتیں ڈالے اور ان کی پریشانیوں کا ازالہ فرمائے آمین
سردیوں کا یہ بہترین تحفہ کوئی منگوانا چاہے تو ان سے رابطہ کر سکتا ہے
نوٹ: یہ پیڈ پرموشن نہیں فیڈ بیک ہے

03/10/2024

کیا پاکستانی میڈیا کو مغرب کنٹرول کر رہا ہے؟

25/09/2024

ایک اونٹ کے زخمی ہونے پر آسمان سر پہ اٹھانے والی میڈیا میر علی مویشی منڈی کے سانحے پر کیوں خاموش ہے؟

18/09/2024

قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے پر لفافی حضرات افغان قونصل جنرل پر سیخ پا کس بنیاد پر…؟؟

17/09/2024

اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند نہ کیا کرو (القرآن)
#میلاد

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usama Baloch:

Videos

Share