The Nasir Awan

The Nasir Awan For Random Videos

یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔
05/07/2023

یہ صدی احمقوں کی پذیرائی کی صدی ہے اس دور میں اہل علم و فہم کا مقدر صرف اور صرف تنہائی ہے۔

25/06/2023

‏بتایا جاتا ہےکہ41 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے۔ ساتھ لکھا ہوتا ہے 49Ć feel like۔ اس کا کیا مطلب ہوا؟
‏کچھ لوگ الجھن کا شکار ہوتے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے
‏آپ اس کو ایسے سمجھ سکتے ہیں
‏مثال کے طور پر آپ کی اپنے والد صاحب سے کسی بات پر بےعزتی ہورہی ہو اور اوپر سےکوئی رشتہ دار آجائے،تو ہونے والی بے عزتی کا تناسب تو وہی رہےگا مگر اسکو محسوس کرنےکی شدت بڑھ جائے گی۔.😂😂😂

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Nasir Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category