Apna pakistan

Apna pakistan اسلامی اقوال احادیث اور معلومات
(2)

صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️      Today's Best Photo       ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                             •           #بارش
04/01/2025

صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️




Today's Best Photo







❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























#بارش

01/01/2025
پاکستان کو عالمی سطح پر تیسرے سب سے بڑے تل کے برآمد کنندہ کے طور پر پوزیشن حاصل مزید پڑھیے: https://www.aaj.tv/news/3043...
31/12/2024

پاکستان کو عالمی سطح پر تیسرے سب سے بڑے تل کے برآمد کنندہ کے طور پر پوزیشن حاصل

مزید پڑھیے: https://www.aaj.tv/news/30431182/

بے شک تنگدستی کا جانا اور خوشحالی آنا اللہ ہی کی طرف سے ہے.
31/12/2024

بے شک تنگدستی کا جانا اور خوشحالی آنا اللہ ہی کی طرف سے ہے.

31/12/2024

بالکل صحیح سچابندہ ہے ٹاپ وٹاپ جو کام نہیں کرنے انہیں زبان سے ادا کرنا بھی گوارا نہیں بعد میں عوام کو جواب دینا پڑے گا اب سب گواہ ہیں کہ جو کام نہیں کرنا وہ زبان سے بھی نہیں کہا👏👌

وہ عظیم بزرگ ٹینکر جس سے ایک ارب درختوں کو پانی لگایا گیا 😮
31/12/2024

وہ عظیم بزرگ ٹینکر جس سے ایک ارب درختوں کو پانی لگایا گیا 😮

Ohhhh waoo😱😱
31/12/2024

Ohhhh waoo😱😱

31/12/2024

درود پڑھ لیجیے۔۔۔💚💚

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد❤️🫀ٌ*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🫀💓*

31/12/2024

اس گورے انگریز کو شرم اگی مگر ہم مسلمان بہت بے حسی ہوچکے ہے کہ صرف اسکا بایکاٹ تک نہیں کر سکتے میکڈونلڈ کا پیسہ اسرائ یل والے استعمال کر رہے ہے جہاں وہ معصوم فلسطینیوں کو ختم کر رہے ہے بلکے اب وہاں ہسپتالوں پر بمباری ہو رہی ہے کہ جو زخمی ہو انکا علاج بھی نہ ہو

30/12/2024

راتوں میں سخت رات قبر کی پہلی رات ہے اور دنوں میں سخت دن قیامت کا دن ہے اے میری اللہ اس دن اور اس رات ہم سب پر رحم فرما آمین ثم آمین

حضرت عیاش بن ابو ربیعہ مخزومی رَضِیَ  اللہ  تَعَالٰی  عَنْہُ سے روایت ہے، نبی کریم صَلَّی  اللہ  تَعَالٰی  عَلَیْہِ  وَا...
27/12/2024

حضرت عیاش بن ابو ربیعہ مخزومی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’میری امت کے لوگ (تب تک) ہمیشہ بھلائی پر ہوں گے جب تک وہ مکہ کی تعظیم کاحق ادا کرتے رہیں گے اور جب وہ اس حق کوضائع کردیں گے توہلاک ہوجائیں گے۔( سنن ابن ماجہ، کتاب المناسک، باب فضل مکّۃ، ۳ / ۵۱۹، الحدیث: ۳۱۱۰)

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آجکل جو کچھ ہو رہا ہے اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔
سیلفیز اور ویڈیوز سے بات کہیں دور جا پہنچی ہے۔ ٹک ٹاکرز کے فوٹو شوٹس، میاں بیوی کے درمیان گلے ملنے اور انتہائی بے ہودہ انداز کی تصاویر سے ہماری اخلاقی پستی کا اندازہ ہو رہا ہے۔ ہمارے دلوں سے خانہ کعبہ کا وقار اور احترام ختم ہو کر رہ گیا ہے۔
انا للّٰه وانا الیه راجعون
(تصاویر بلر کر کے مجبورا لگائی گئی ہیں)

زمین کی پیمائش۔۔۔ آسان انداز میں۔۔۔دو قدم: 1 کرم1 کرم: 5.5 فٹ5.5 مربع فٹ (1 مربع کرم): 1 سرسائی9 سرسائی: 1مرلہ9 مربع کرم...
27/12/2024

زمین کی پیمائش۔۔۔ آسان انداز میں۔۔۔

دو قدم: 1 کرم
1 کرم: 5.5 فٹ
5.5 مربع فٹ (1 مربع کرم): 1 سرسائی
9 سرسائی: 1مرلہ
9 مربع کرم: 1 مرلہ
20 مرلے: 1 کنال
4 کنال: 1 وِگھا (بیگھا، دواڑھا)
2 وِگھے: 1 ایکڑ یعنی 8 کنال (اک پیلی)
36 کرم ضرب 40 کرم
یا 220 فٹ ضرب 198 فٹ: 1 ایکڑ
9 کنال: 1 کیلہ
2.5 کیلے: 1 ہیکٹر
25 کِیلے: 1 مربعہ

انگریز دور والے پیمانے۔۔۔
25 کِیلے: 1 مربعہ
یعنی 40 کرم ضرب 40 کرم
یا 220 فٹ ضرب 220 فٹ
10 کِیلے دی سدھی لمبائی: 1 کوہ (2.5 کلومیٹر)

کلومیٹر سے پہلے کے پیمانے۔۔۔
8 سوتر: 1 انچ
12 انچ: 1 فٹ
3 فٹ: 1 گز
220 گز : 1 فرلانگ
8 فرلانگ : 1میل
یا 1760 گز : 1 میل

دیسی پیمانے۔۔۔

اک انگل
دو انگلاں
تن انگلاں
چپا
گٹھ
ہتھ
قدم
ادھا کروں (کرم)
کروں
ادھواڑ
کلہ
مربعہ
بھاک
میل
کوہ
گھوڑیاں دا کوہ

صرف 1 ایکڑ پر اُگائے گئے 30 فُٹ عمودی فارم سے 1.8 ملیئن کلوگرام  سٹرابری سالانہ پیدا کرنے والا یہ فارم رِچمنڈ ورجینیئا ا...
27/12/2024

صرف 1 ایکڑ پر اُگائے گئے 30 فُٹ عمودی فارم سے 1.8 ملیئن کلوگرام سٹرابری سالانہ پیدا کرنے والا یہ فارم رِچمنڈ ورجینیئا امریکہ میں 2025 میں کُھل رہا ہے۔

یہ طریقہ نہ صرف زرعی زمین کا استعمال 97% کم کردیتا ہے بلکہ پانی کا استعمال بھی 90 % کم ہوجاتا ہے اور کھاد تو بالکل ختم۔

اس طرح کے عمودی فارم میں کنٹرول درجہ حرارت پر تقریباً ہر قسم کی فصل کاشت کی جاسکتی ہے۔

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا،...
27/12/2024

شروع میں مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ مر گیا ہے۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہوا محسوس کرتا ہے، وہ خود کو روتا، نہاتا، گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔ وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے
جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہوتا ہے کہ، جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اپنے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، خود سے حیرت سے سوال کرتا ہے "میری قمیض کہاں ہے
"میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟" پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے، اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں گے،
اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔

اے اللہ مجھے اور میرے ماں ، باپ اور میرے خاندان اور دوستوں و عزیر رشتے داروں کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دیں 🙏🏻
اور ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمانا۔۔۔😭😭😭
#آمین_______ثم_______آمین

Address

Street 4
Islamabad
44500

Telephone

+923475050505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share